نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ سرحد میں شوال کے چاند کا علان پاکستانی ٹائم کے مطابق رات ساڑھے دس بجے کیا گیا جبکہ یہاں سعودیہ اور خلیج میں اس وقت رات کے ساڑھے آٹھ بجے تھے جاب لگ بھگ نماز تراویح سے پہلے عید کا علان کیا گیا میرا سوال یہ ہے کہ یہ پاکستان میں رات ساڑھے دس بجے کون سا چاند نکلتاہے...