نتائج تلاش

  1. زینب

    توجّہ پلیز : زینب

    کیا کرن اتھا بھاگ کے ایک گرمی سے بھاگ کے جہاں ائے وہاں بھی پہلے سے کافی گرمی موجود تھی پر یہ ہے کہ بجلی کی آنیاں جانیا ں نہیں ہیں یہاں وعلیکم السلام پا جی شکریہ بہت کیسے ہین اپ اور ہمارا بھتیجا کیسا ہے
  2. زینب

    توجّہ پلیز : زینب

    یہ اس بات کا بدلہ تو نہین جو میں نے آپ کی خبر لی تھی:grin: امین لے یہ بلا بھی بھلا ٹٌلنے والی ہے نا جی نا:rollingonthefloor:
  3. زینب

    توجّہ پلیز : زینب

    لے دس میں ان لوگوں‌میں سے ہوں جو اکیلے کہیں نہیں جاتے اگر میں اللہ سے اپنے اپ کو بخشوانے چلی تو 2 چار کو ساتھ لے کے جاوں گی فکر نا کریں عمران بھائی تیلے بھائی میرے جنم جنم کے دشمن ہین آپ کہاں ان کی باتوں میں ارہے ہیں
  4. زینب

    توجّہ پلیز : زینب

    آنکھیں کھولیں یہاں‌ہی ہوں اپ کے سامنے پا جی کیسے ہین آپ میں پاکستان سے کبببببببب کی واپس اچکی ہوں
  5. زینب

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ایسی کی تیسی میں ایسے بھتہ خورون سے نہین ڈرتی شیرنی ہوں شیر کی طرح جیتی ہوں
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اللہ سے خیر منگو وزن میں کمی کیوں ہونے لگی بھلا۔کھاتے پییتے گھر کی دھی ہوں کھایا پیا نظر تو انا چاہیے نا:rollingonthefloor:
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لے دس۔ایسا ویسا دم خم باقی ہے ہم سایئڈ مار کے گزر جایئن تو بندے لے پاوں اکھڑ جاتے ہیں یقین نہیں تو تجربہ کر دیکھو:rollingonthefloor:
  8. زینب

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ایہہ لو۔میں اب اتنی بھی جھلی نہین ہوں‌کہ پڑوسیوں کی معلومات دوں تمہیں
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    جہاں منہ ات اہے بھاگ لے نہیں تو اج کویہ ہڈی پسلی نہیں ملے گی
  10. زینب

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    اوہ ہو کی ااب وضاحت اور تجدید کے لیے 3 گھنٹے کا ٹیلیفونک خطاب سنو گے آپ لوگ چپ چاپ بیٹھو
  11. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    سناٹا اور گراونڈ فلور پر ناممکن
  12. زینب

    مزاج کیسے ہیں (3)

    یہاں کس کا مزاج بتانا ہے اپنا یا پڑوسیوں کا
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکمممم سارے ہٹ جاو راستے سے اب زینب کی سواری ائی ہے
  14. زینب

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    توبہ میرا تو سر چکرا جاتا ہے ایم کیو ایم(مستقل قومی مصیبت) کی صفایئاں سنتے سنتے گلی کا کتا مر جائے تو یہ صفایئاں دینے اجاتے ہیں کہ صاحب ہم نے نہیں کیا اس پر ان کا قائد کالا کوا 3 گھنٹے کا ٹیلیفونک خطاب بھی کر دیتا ہے
  15. زینب

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بس ثابت ہو گیا ساری دنیا جھوٹی سچا تو ایک الطاف قائد بس۔۔۔۔۔
  16. زینب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    کیڑی کہانی ختم کروں پا جی ویسے بھی ایک ساتھ اتنی کہانی کھلی ہوتی ہیں کہ یاد ہی نہیں رہتا کون سی کہاں ختم رکنی تھی
  17. زینب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    سب سے پہلے شکرا یا حبیبی۔۔ ساری کہانیان‌مجھ سے شروع توہوتی ہیں پر ختم تو تم پر ہوتی ہیں نا خالہ:rollingonthefloor:
  18. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ہایئں یہ آپ اس وقت اتنی رات کو کہاں‌جا رہے ہیں پا جی رکیں نا اب سحری کر کے ہی سونا ہے ویسے بھی
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    پا جی خیر تو ہے نا آپ بھی کہاں‌کی کہاں‌جوڑ گئے:grin:
  20. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شمشاد بھائی نہیں چھپ جاتے بلکے تم جاتے ہی تب ہو جب شمشاد بھائی شہر سے باہر ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
Top