میرے خیال سے کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔۔۔پہلے تو یہاں کا موسم ایسا نہیں کہ میٹرو سے نکل کر اُ تھوڑا سا پیدل چل سکیں دوسری بات دبئی کام کرنے والوں کی اکثریت شارجہ عجمان کی طرف رہتی ہے تو یہاں سے دبئی جانے کے لیے اپنی گاڑی کی ضرورت تو ہو گی نا اور سب سے بڑی بات یہاں ٹیکسی بہت مہنگی ہے شارجہ سے دبئی جانے...