نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ہے کہ صبح اور شب بخیر کی طرح دو پہر بخیر بھی ایجاد کیا جائے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں سے چائے مانگی جائے، ثمرین تو آتی نہیں اور سیما علی سرجری کی وجہ سے شاید کچن سے دور ہوں گی آج کل
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالتی رہتی ہے چائے کی فرمائشوں کو، اس لیے میں تو اس کی خوب خبر لینے والا ہوں ویسے عظیم نے خبر کو خیریت کے معنوں میں لیا ہے، میں سزا کے معنوں میں لے رہا ہوں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال چال بتا دیا کرو آتے جاتے ورنہ فکر رہتی ہے
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت بلکہ طلب تو رہتی ہے چائے کی ہر وقت اگرچہ کھانے کا وقت ہے
  6. الف عین

    برائے اصلاح: خدایا کب یہ کٹھ پتلی تماشا ختم ہوگا

    کب اپنے ملک میں..... بہتر نہیں؟ پہلا مصرع رواں نہیں، بنانے ہیں ابھی.... سے شروع ہو مصرع تو بہتر ہے دوسرے مصرعے میں بھی زمین سب ختم جب... مجھے بہتر لگ رہا ہے ٹھیک اگرچہ روانی بہتر ہو سکتی ہے ثانی مصرع بدلو درست نذر کے تلفظ میں ذ ساکن ہے، روانی بھی اچھی نہیں پورے شعر کی اپنی اپنی چوک...
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی لوں پھر سوچتا ہوں کہ چ سے لکھا جائے یا ڈ سے چ سے چائے ہی آسان ثابت ہوئی!
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے واہ، سیما علی پچاس ہزاری ہو گئیں! بہت بہت مبارک ہو
  9. الف عین

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    جزاک اللہ خیر الف نظامی اور گُلِ یاسمیں اب جلد ہی ای بک تیار ہو،گی وارث اور شمشاد کی اردو خدمات کے نام! اس میں تو وارث اور شمشاد اور فاتح شریک تھے۔
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غوش آمدید @سیما علی، ایسی خوشی ہوئی دوبارہ آمد پر کہ خوش کو غوش لکھ گیا۔ مگر آنکھیں محفوظ رکھیں اور سکرین پر زیادہ وقت نہ لگائیں
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگڈگی، ڈمرو، ڈھول.. یہ سب آواز کرنے والی چیزیں ڈ سے ہی کیوں شروع ہوتی ہیں؟
  12. الف عین

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    مکرر گُلِ یاسمیں عبدالقدیر 786 سید عاطف علی الف نظامی فہیم
  13. الف عین

    غزل (2024 - 11 - 15)

    عدم کا وجود بھی عجیب ہے۔ دوسرا مصرع البتہ بہتر ہو گیا ہے
  14. الف عین

    غزل (2024 - 11 - 15)

    ابھی بھی بیانیہ میں ویسی ہی عدم روانی ہے، بہر حال دلِ خانہ خراب کو پھولوں کے نظارے کے لئے مچلنا غلط نہیں لگتا؟ ہیں کھل گئے... کی جگہ "پھر کھل گئے" یا "اب کھل گئے/اٹھے" بہتر ہو گا مدھر بمعنی میٹھی ہوا؟ موسم گل ہے، مہک اٹھا ہےساراگلستاں یوں ہوا چلتی ہے، لگتا ہے کہ بجتا ہو رباب وہ رہی غافل...
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کو رورو صبح کیا اور صبح کو رو رو شام کیا میر کا تو بس یہی کام تھا
  16. الف عین

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    یہ کتاب میں سمجھ رہا تھا کہ مکمل ہو چکی، لیکن نہ جانے کس طرح، شاید الگ الگ مآخذ سے ٹائپ کرنے کی وجہ سے یہ کتاب شاید 15 صفحات کمپوز ہونے سے رہ گئی۔ پہلے میں 2008 میں ہی نا مکمل کتاب بنا چکا تھا جو اردو کی برقی کتابیں میں شامل ہے، لیکن اب لگا کہ مکمل ہو چکی تو اسےدوبارہ مکمل کر کے برقی کتاب بنانے...
  17. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے یہ لڑی تو نکال کر سامنے لا دی لیکن اب ایسے الفاظ دیے جارہے ہیں کہ میرا دماغ گھوم جاتا ہے
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو یہ خوشی ہوئی کہ تازہ ترین تصویر دیکھنے کو ملی، مگر چائے کے بعیر!
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر اجازت دے گا تو سیما علی بھی ہمہ وقت موجود رہیں گی، میں تو بس دو چار منٹ کے لئے آیا ہوں
  20. الف عین

    غزل (2024 - 11 - 15)

    اکثر اشعار میں " ہے ہوا چلتی" اور "ہے پیتا" جیسے الفاظ روانی میں بہت مزاحم ہیں، ایک ایک شعر کی اصلاح کی بجائے بہتر ہے کہ مکمل غزل کو تم خود ہی ترمیم کر کے دوبارہ نظر ثانی کے لئے دو
Top