نتائج تلاش

  1. الف عین

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    یہ شعر خاص نہیں، نکالا جا سکتا ہے باقی درست ہو گئی ہے غزل
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلاور فگار نے کہا تھا کہنے لگے کہ آپ سے مسٹیک ہو گئی آئی ایم د ہیڈ آف د اردو ڈیپارٹمنٹ
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرکت میں برکت ہے شکیل احمد خان23 اس پر عمل کر رہے ہیں اور اس لڑی کی رونق بڑھا رہے ہیں، باقی گُلِ یاسمیں بھی اپنی پھلجھڑیوں سے یہی کام کرتی ہیں
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    بس یہ اشعار غلط لگ رہے ہیں پنکھا جھولنا فعل سے میں نا واقف ہوں ۔ ویسے جھولا، جھولا میں واو معروف، الٹے پیش والی ہے۔ ڈول میں مجہول ہے، بول گھول تول کا قافیہ ۔ قافئے بھی غلط ہیں بول پرندے بول... درست محاورہ نہیں، ایسے پرندے بول رہے ہیں سے بات واضح ہو جاتی ہے۔ میری تجویز میں یہ شعر رکھو، اوپر...
  5. الف عین

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    مطلع خورشیداحمدخورشید والا ہی قبول کر لو دو لختی ہے، سحر خیزی کا مطلب مارننگ واک نہیں، تمہارے ساتھ سیرِ صبح کیسے بھول سکتا ہوں ہوتا تو ربط بنتا ہے کس کے ہاتھ پر، یہ بھی واضح کیا جائے! 'مرا تم نام" کی جگہ سادہ" تم میرا نام"، اس طرح کہ تنافر نہ ہو، استعمال کیا جا سکتا ہے دو لخت یہ بھی ہے،"...
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے.......! ثمرین!..... سیما علی
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو تب ہو گا جب اس سے بھی پہلے "یوں تو ہم نے لاکھ حسیں دیکھے ہیں" ہو گا
  8. الف عین

    غزل - (2024-08-23)

    ردیف ہی ایسی منتخب کی ہے کہ بیانی کی روانی خراب ہو گئی ہے۔ سادہ جملہ کیا ہے، سمایا ہے، بجائی ہے وغیرہ کو بالترتیب ہے کیا، ہے سمایا اور ہے بجائی بنا دینے سے مصرع رواں نہیں رہتا۔ پہلے دونوں اشعار past indefinite tense کی وجہ سے بہتر لگ رہے ہیں لیکن پھر Imperfect tenseہو گیا ہے! آخری اشعار پھر...
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تمہارے فن لینڈ میں بھی مور نظر آتے ہیں؟ ٹرکی کو تو مور نہیں سمجھ بیٹھیں؟
  10. الف عین

    ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا

    نہیں، ناراض ہونے کی کیا بات تھی؟ کیونکہ زیادہ تر اشعار میں مجھے وہی اغلاط نظر آتی تھیں جن کی نشان دہی کر چکا تھا، اب پھر متوجہ کرنے کی بجائے سوچا کہ عظیم اور شکیل احمد خان23 دیکھ ہی رہے ہیں آج کل تو ان کو ہی دیکھنے دوں! احسن طریقے سے اصلاح تو ہو جا رہی ہے۔ کبھی کبھی کسی بات سے متفق نہیں ہوتا...
  11. الف عین

    ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا

    وہی سوال کہ کس نے؟ اے دنیا میں ے کا اسقاط، اس کی جگہ زمانے لا سکتے ہیں ..... زمانے! بتا ردیف کے مجہول فعل کا فاعل بلکہ نائب فاعل؟ حقیقت کو تھی لکھ کر مؤنث درست مان رہے ہیں، پھر بتایا گیا" کیسے ہو گیا؟ واضح نہیں، بے ربط ہے کسے جھکایا گیا؟ یہ بھی واضح نہیں، جب اسے الزام کہہ رہے ہیں تو یہ...
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کوئی یہ کہتا ہے کہ مجھے یاد آیا، تو یقین کر لیں، وہ اس وقت جھوٹ نہیں بول سکتا۔
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو الف نظامی نے ٹ سے بھی پنجابی کا موقع نکال ہی لیا! میرا مشورہ ہےکہ ایک پنجابی محفل بھی شروع کریں
  14. الف عین

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    کچھ پرانے لوگ مجھے اب بھییاد آتے ہیں، عبد الستار منہاجین، جیسبادی ، جہانزیب وغیرہ
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم سرخوشی میں ہوں گے، بہت دن بعد موڈ میں آئے ہیں نا ظفری
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل جلتا ہے تو جلنے دے، آنسو نہ بہا فریاد نہ کر یہ ہیں اس گیت کے بول، مگر شاعر صفدر آہ کے بارے میں مفید معلومات کے لیے شکیل احمد خان23 کا شکریہ
  17. الف عین

    اس شوخ کے چہرے پر ہر جلوہ بلا کا تھا۔ برائے اصلاح

    درست تو ہے مگر روانی میں پچھلا مصرع بہتر تھا، مگر دہرانے کی بجائے اگر یوں کہا جاتا سینہ نہ بچا کوئی، خالی نہ گیا کوئی باقی غزل درست لگ رہی ہے
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    ضرور
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    پہلا متبادل درست ہے، دوسرے میں "تھا" زائد ہے، شاید ٹائپو ہے کہ مصرع اس کے بغیر ہی وزن میں آتا ہے "ہونا تھا" کے الف کے اسقاط سے بچتے ہوئے .. کہ ہونا تھا تجھ کو پھول
Top