بات تو وہی رہی اب بھی، ایک تو وضاحت کی یہ کمی ہے کہ کہنا ہی چاہتے ہو کہ وہ شخص وفادار نہیں ہوتا جس کے بے وفا ہونے کا ڈر ہو۔"وفا دار ہوتا نہیں" اور "وفادار ہمدم نہیں" دونوں میں "وہ شخص" کی وضاحت نہیں۔ اگر الفاظ بدل بھی دیے جائیں تب بھی
مفہوم کے اعتبار سے عجیب ہے، یعنی وہ شخص وفادار نہیں جس کی...