مطلع نہیں ہے اس لئے صرف آخری الف کا نظم ہونا چاہیے قافیے میں، لیکن پہلے اور تیسرے کے قوافی میں مشترک حروف َ را، ہیں( روی) تب کہا جا سکتا ہے کہ ڑا والا قافیہ درست نہیں۔
آخری دو شہروں میں قافیے میں ں کا اضافہ ہو گیا ہے،اسے قافیہ ہی مانا جائے تو دونوں مسلسل اشعار میں ایک ہی قافیہ اچھا نہیں۔ بلکہ...