ہاں یہ درست ہے کہ اس شعر میں بوندیں بارش کی ہیں، بادل / ابر کی نہیں، البتہ ساگر سے گرنا غلط ہے سائنسی اعتبار سے، عروضی اعتبار سے نہیں ۔" ساگر سے" کے بعد کوما لگاؤ تو شاید بات بن جائے۔ کہ ساگر کا تعلق بوندوں کی بجائے محض دور سے ہو جائے۔ ساگر کے ساتھ لفظ کوہ بھی عجیب لگ رہا ہے۔ کچھ ان سطروں پر...