نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں چائے وہاں رائے( جہاں چاہ وہاں راہ کی طرح)، جب چائے ہی نہیں پلا رہی ہے ثمرین تو رائے بھی کیا دوں مگر یہ حقیقت ہے کہ اربش علی محفل کا اچھا اضافہ ہیں، کچھ مزید تعارف؟
  2. الف عین

    غزل - (2024 - 10 - 12)

    وادی کہسار کی طرف دھیان چلا گیا تو "ابر کی بوندیں" پر توجہ نہیں دے سکا! بارش کی بوندیں تو کہہ سکتے ہیں لیکن ابر کی؟ ہاں، ابر "سے" کیا جا سکتا ہے۔ باقی اشعار درست ہو گئے ہیں
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ یقیناً جنت میں خوش و خرم ہوں گےکہ سب اتنی محبت سے شمشاد کا نام لیتے ہیں۔اب تک ان کا نام لیا جاتا رہا ہے بلکہ ان کے بغیر تو مجھے ان لڑیوں میں آنا اچھا نہیں لگتا تھا اس لئے بار بار ان کو ٹیگ کرتا تھا۔ اب ان کا نام بغیر ٹیگ کئے لکھنا بھی عجیب لگتا ہے
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ہو گئی ہےثمرین، محفل میں چائے پلانے کی ڈیوٹی دی گئی تھی اسے مگر شکیل احمد خان23 کی صحبت میں ایسی پڑھاکو ہو گئی کہ کتاب سے سر ہی نہیں اٹھاتی!
  5. الف عین

    غزل - (2024 - 10 - 12)

    دوسرا متبادل بہتر ہے پہلا مصرع الفاظ کی ترتیب کی وجہ سے رواں نہیں رہا چھوڑ کر جب سے گیا وہ، یاد آتا ہے بہت بہتر ہو گا پہلے املا کی درستی، "گری تھیں" درست، "گریں تھیں" غلط وادی کہسار کچھ درست ترکیب نہیں لگ رہی پہلے مصرع میں مناسب تبدیلی کی جائے. صرف پہاڑوں یا وادیوں ہی کافی ہو گا پہلے مصرع میں...
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عربی کی الف بے کی لڑی میں کھیل رہے ہوں گے شمشاد جنت میں!
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سردیاں ابھی کہاں، یہاں تو خزاں کا موسم ہے۔ دسمبر سے سردیوں کا موسم شروع ہوتا ہے امریکہ میں
  8. الف عین

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    یہ کتاب تو میری طرف سے مکمل ہو چکی، ابھی لنک نہیں مل رہا ہے
  9. الف عین

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    یہاں لائبریری میں بیسیوں کتابیں ٹائپ کی ہوئی پڑی ہیں جن کا پتہ بھی نہیں چلا کہ مکمل ہوئیں یا ادھوری پڑی ہیں! کئی کتب تو میں نے کاپی کر کے محفل کے حوالے سے شائع کر بھی دی ہیں۔
  10. الف عین

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ممکن ہے کہ "الفاروق" کی طرح کی ایسی کتاب تلاش کی جائے محفل میں جسے انہوں نے تن تنہا ٹائپ کیا ہو۔ مقدس جس زمانے میں فعال تھیں، اس زمانے میں مجھے یاد آتا ہے کہ شمشاد بھی فعال تھے۔ کئی کتب ان دونوں نے( شاید) اکیلے اکیلے ٹائپ کر کے مکمل کر دی تھیں۔ اب...
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیبائش تو واقعی کمپیوٹر کتابت میں ہی زیادہ ہوتی ہے کہ حقیقی معنوں میں زیورِ طبع سے آراستہ کمپیوٹر کی نستعلیق کتابت سے چھپی ہوئی کتاب کے لئے ہی کہنا مناسب ہے
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینہ تو ایسا ہے کہ خاموشی سے چائے رکھ کر چلی گئی ثمرین، مجھے پتہ بھی نہیں چلا! ٹھنڈی ہو گئی تو گرم کرنے کے لئے پکارنا پڑا!
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہنسے گی تو نہیں ثمرین اگر چائے کے لئے اب بھی اسے پکاروں؟
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری نظروں سے تو صرف آواز دوست گزری ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فلم کی بات اور ہے کہ کبھی کبھی معاشرے کی بات بھی کرنی ہوتی ہے۔ لکھنؤ اور خاص کر خواتین دکھائی جائیں گی تو ضرور آداب ہی کیا جائے گا کہ وہاں یہی مستعمل ہے۔ ویسے مجھے خیال نہیں کہ کس فلم میں مسلمانوں کو آداب کرتے دکھایا گیا ہے؟
  16. الف عین

    غزل - (2024 - 10 - 04)

    آخری شعر،میرا ووٹ ٰٰان کے حق میں۔۔۔ٰ پیار/عشق میں جورکھو، تمہاری مرضی
  17. الف عین

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ اس شمارے کا اہم موضوع اس...
Top