نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز و شب استعمال ہونے والی اموجیز کو شطونگڑے کہا جاتا ہے۔ شمشاد تو اسے ت سے ہی لکھتے تھے اور یہ معنی بھی ان سے سیکھے تھے
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دلی سے شکیل احمد خان23 بتائیں کہ کیا ثمرین چیٹ جی پی ٹی کا نام ہو گیا ہے؟
  3. الف عین

    غزل - (2024 - 10 - 04)

    آئنہ دل کا... بہتر ہوگیا جنوں کی راہ میں روفی کے مشورے کا سوچیں عشق کا روگ والے شعر میں "جن" بہتر ہے جیسا روفی ے کہا ہے دوسرا مصرع بھی اگر ان کے حق میں( بھی کچھ/ذرا) دعا کیجے یا اس قسم کی گرہ بہتر ہو گی با خدا مجھے بہر حال عجیب لگتا ہے۔ ویسے قبول کیا جا سکتا ہے
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبھی تو کہتے ہیں کہ خاموشی کی بھی زبان ہوتی ہے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد سے ہی لفظ شتونگڑے بھی پہلی بار سنا تھا!
  6. الف عین

    غزل - (2024 - 10 - 04)

    درست درست 'تو' اور 'پھر' کے دہرانے کی ضرورت؟ ہو جو شفاف دل کا آئینہ اس میں بھی/بس جھانکتے رہا کیجے یا اس قسم کی ترمیم بہتر ہو گی دو لختی ہے، "بھر گئے" کی وجہ سے۔ راستہ کانٹوں سے بھرا جیسا بیان ہونا چاہیے۔ درست کس کی طرف اشارہ ہے؟ واضح نہیں قسم کے لئے بخدا ہی استعمال کیا جا سکتا ہے، با...
  7. الف عین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ورڈ میکرو تو ضرور کام کرے گا، مگر بات فلسفی کے اطلاقی اردو پروف ریڈر کی ہو رہی تھی! جو ونڈوز بیسڈ ہے
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے خیال میں ن کی باری تھی اس کے بعد لیکن قمر رضوان قمر کھیل سمجھے نہیں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ادیب ہونے کے باوجود میں تو اس لڑی میں الف سے سادہ سا جملہ ہی لکھوں گا
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈ سے سوچا ہی تھا کہ کیا لکھوں کہ اینڈرائیڈ کی بورڈ نے ڈاکٹر کا مشورہ دیا؟ یا اللہ، کیا یہاں بھی مصنوعی ذہانت کام کر رہی ہے؟
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کئی جلدیں تو نہیں، ایک ہی ہے
  12. الف عین

    غزل - (2024 - 09 -28)

    اب ٹھیک ہو گئی ہے غزل اکیلیاں کا تجربہ بھی چلنے دو
  13. الف عین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میک کا تجربہ تو نہیں لیکن یہ اپلیکیشن ہی ونڈوز ہے، تو میک میں کس طرح کام کرے گی؟ ویلکم بیک منصور، کیسے ہو؟
  14. الف عین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    یہ تو تکنیکی مسئلہ ہے، افسوس کہ فلسفی شاید اب رکن ہی نہیں رہے؟؟؟ بہر حال میں تو ان پیج یا ورڈ سے کاپی پیسٹ کر کے "تصحیح کریں" کا بٹن دباتا ہوں۔ اس کے بعد پھر کاپی پیسٹ( پلین ٹیکسٹ میں، اس کے بعد ہی فارمیٹنگ کی جاتی ہے) کر کے نیا ورڈ ڈاکیومینٹ بناتا ہوں۔ دوسرے آپشنس کا تجربہ نہیں کیا
  15. الف عین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پروف ریڈر اطلاقی؟ کیا مسئلہ ہے، تفصیل بتائی جائے
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی میں، اسی چار دن کی زندگی میں سب دیکھ لیں گے کہ اے آئی گل کھلائے گی کیا کیا!
  17. الف عین

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    اب تو تقریباً تمام مشہور احادیث کی کتب یونیکوڈ میں دستیاب ہیں۔میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اپنی برقی کتب میں تمام احادیث کی کتب، تمام قرآنی تراجم اور تفاسیر کو ایک لنک کے ساتھ پوسٹ کر دوں۔ قرآنی تراجم کو ایک جگہ کرنے کا کام تو اب ختم ہونے والا ہے
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الحمد للہ، آپ سب کی دعاؤں سے پچھلا پیغام آخری نہیں رہا، بہت شکریہ سب کی دعاؤں کا۔ ویسے والد مرحوم نے کہا تھا میں بزرگوں کی دعاؤں سے جیوں گا برسوں ( مگر خود 67 سال گزار کر ملک عدم روانہ ہوئے) یہاں تو سب چھوٹے ہی ہیں!
  19. الف عین

    غزل - (2024 - 09 -28)

    مکیں نہیں تو حویلیاں کیسے بسی ہوئی کہی جا سکتی ہیں؟ اگر ایسا ممکن بھی ہو تب بھی "ہیں بسی" کا انداز بیان اچھا نہیں اجڑ گئے مکیں مگربسی رہیں حویلیاں بہتر ہو سکتا ہے ٹھیک لگتا ہے کون منتظر رہے؟ واضح نہیں "گزر گئی ہے زندگی" سے مصرع شروع کریں تو بیانیہ بہتر ہو جائے اکیلیاں؟ یہ تو شاید میر کے...
  20. الف عین

    یہاں جذبات بکتے ہیں یہاں ارمان بکتے ہیں

    کل ہی دیکھی تھی میں نے یہ مسلسل غزل، لیکن اس پر اس وقت کچھ لکھ نہیں سکا۔ یہی صفحہ ابھی بھی کھلا ہوا تھا تو دیکھ رہا ہوں کہ شکیل میاں نے بھیوہی باتیں لکھی ہیں۔ یہی کہ یہ مسلسل قسم کی غزل ہے اور اچھے مصرعے ہیں، مگر مسلسل غزل کی شکل میں ہے، تو ضروری ہے کہ ہر شعر، یعنی دو مصرعوں میں ربط مبہم نہ ہو۔...
Top