نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہے کہ اے آئی کہیں تاریخ ہی تبدیل نہ کردے۔ چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا کہ اردو محفل کے بانی کون ہیں تو میرا نام لیا، نبیل یا نبیل نقوی کا پوچھا تو فرمانے لگا کہ مزید تفسیلات بتائی جائیں کہ کس نبیل نقوی کا پوچھ رہے ہیں! مجھے برقی کتب کے لیے مشہور بتایا لیکن کتاب گھر کے ذریعے برقی کتب کی اشاعت! ویسے...
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی سارے ارکان کی طویل ہو، یہی تمنا ہے، کوئی ہم سب کو چھوڑ کر نہ جائے اس طرح۔ ویسے کیا بھروسہ یہ میرا بھی آخری پیغام ہو؟
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرا بھر سلام اور دعائیں سب کے لئے میری طرف سے بھی اور وجی کو وعلیکم السلام
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقیر جھولی کی کلیاں لٹانے آیا ہے... کہ زندگی تو چلتی رہتی ہے۔ شمشاد کے بعد بھی!
  5. الف عین

    برائے اصلاح: خدا کو اپنے کیے کا جواب کیا دیتا

    کشکول والا شعر آ بہتر ہو گیا لیکن جو حاکموں... اور.. سوائے جھریوں... پسند نہیں آئے جھریاں/جھریوں میں "ر" پر تشدید ہوتی ہے، مفاعلن کے وزن پر، جھریوں والا شعر کا نکالنا ہی بہتر ہے۔ خیال بھی کچھ پسند نہیں آیا
  6. الف عین

    برائے اصلاح: خدا کو اپنے کیے کا جواب کیا دیتا

    بس مجھے کچھ مصرعوں میں روانی کی کمی لگ رہی ہے، حروف کے اسقاط کی وجہ سے اور شعر تو یہ مکمل شعر عجیب ہے، اسقاط بھی ہے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس لڑی میں شمشاد نے آنا چھوڑ دیا تھا لیکن پھر بھی محفل میں اس لڑی میں آنے بلکہ کھیل کود کا قطعی جی نہیں چاہ رہا تھا۔ دل اب بھی بھاری ہے، مگر کیا کیا جائے!
  8. الف عین

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    کرارکی تشدید مجھے نظر نہیں آئی تھی، میں ک ز ا ر پڑھ رہا تھا! اب مجھے درست لگ رہی ہے غزل
  9. الف عین

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    ماؤف کر دیا ہے اس خبر نے، مگر انسان تو بے بس ہے۔ اللہ ان کے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے ۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے سعود کو بھی پیغام دے دیا ہے، وہ اس وقت فلائٹ میں ہیں۔
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرما گرم کھانا آگیا ہےتو پہلے کھانا کھا لوں بعد میں چائے کا سوچا جائے گا
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے بھی کچھ پرانے نام ہوں گے جو اب یاد نہیں آ رہے
  12. الف عین

    غزل بغرض اصلاح

    مجھے تو ردیف ہی پسند نہیں آ رہی! شگوفے اور ثمر تو نوچے جا سکتے ہیں لیکن در اور گھر کے ساتھ نوچنے کا محاورہ درست نہیں لگتا۔
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کےوقت، مراد ٰچٰ کے وقت تو بس چائے ہی یادآتی ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کیا ہےصبر ادا کرنے کا؟ شکر کا تو الحمد للہ مجھےعلم ہے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر میں بھی دیکھتا ہوں کہ تینوں عادی کھلاڑیوں سیما علی گُلِ یاسمیں اور شکیل احمد خان23 میں کوئی ایک نظر نہ آئے تو فکریں ستانے لگتی ہیں! اس لئے گَل بھی محفل سے غائب نہ رہا کریں
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سٹاک سے نکل گیا میں ژ کے اوپرسے!
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر کے پاس جانا نہیں ہوا تو سب خیریت ہی کہنا چاہئے ہم جیسے بزرگوں کو، ویسے الحمد للہ ۔
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت تو ہے الف نظامی ۔۔۔! ترتیب بگڑ گئی لڑی کی!
  19. الف عین

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    باقی اشعار درست ہو گئے ہیں اب لیکن مطلع کا کیا کیا، سمجھ میں نہیں آیا ۔ دو پھول کی جگہ وہ پھول تجویز کیا تھا میں نے۔
  20. الف عین

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    دپول... تقطیع اچھی نہیں لگ رہی، دوسرے مصرعے میں 'وہ پھول' کہہ کر پہلے کو مناسب طور پر تبدیل کریں 'وہ' ہٹا کر اہم کا تلفظ؟ ا اور ہ دونوں مفتوح ہیں، ویسے "اور اہم" میں ا کے وصال کے ساتھ درست پڑھا جا سکتا ہے، "اور ہَم" لیکن روانی ذرا اچھی نہیں اس مصرعے کی دوسرے میں مختصر رکنا عجیب محاورہ لگتا...
Top