اس شعر کو چھوڑ گئے بھائی شکیل احمد خان23
اس کو چھوڑ دینا ہی اچھا ہے، لیکن وجہ بتا کر.۔
پہلا مصرع بحر سےخارج، تم کو کی بجائے "تمہیں" لانے سے درست ہو سکتا ہے۔
لیکن دوسرے مصرعے کا ربط نہیں بنتا۔ جس رب نے ہمت دی ہے، اس رب کی بات تو کی ہی نہیں گئی؟
خوش آمدید الف نظامی تمہیں یہاں دیکھ کر اور یہ جان کر کہ ماشاء اللہ موزوں طبیعت پائی ہے۔
ویسے چتا میں بھی مجھے کوئی قباحت نظر نہیں آتی
بلکہ مکمل غزل میں بھی کوئی سقم دکھائی نہیں دیتا.
پہلے شمالی ہندوستان کے ہندؤوں کی ذہنیت اتنی خراب نہیں تھی جتنی بی جے پی کی حکومت بن جانے کے بعد سے ذہنوں میں زہربھر دیا گیا ہے۔ اردو اخبارات میں تو روزانہ دو چار ایسی خبریں آنے لگی ہیں
یہ شاید سن ساٹھ کے آس پاس کی تصویر ہو سکتی ہے۔ 68،69 سے 75ء تک میں نے دیکھا کہ چھوٹی بہن زاہدہ بھی اس تصویر سے بڑی نظر آتی تھیں۔ دونوں بہنیں سگریٹ پیتی تھیں مگر اس دور میں صرف شاعری کرتی تھیں۔ ان سے بڑی صابرہ زیدی کا پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا جو روسی سے ترجمے کے لئے مشہور تھیں۔ ساجدہ شعبہ...
بھئی میں کئی بار اعتراف کر چکا ہوں کہ میں با قاعدہ عروض نہیں جانتا! اب تو وارث بھی نہیں جنہیں پکارا جائے، شاید سید عاطف علی یا یاسر شاہ یا ظہیراحمدظہیر کچھ کہہ سکیں اس بارے میں۔ یہ اگر بحر ہندی کے مختلف افاعیل کے اخلاط سے تعلق رکھتا ہے تو مجھے کچھ مختلف بحور کا اختلاط پسند نہیں، چاہے اس کی...