نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا ان کے دیکھنے والے بھی یہی چاہتے ہیں۔ یو ٹیوب وہی دکھانا شروع کر دیتا ہے جو صارف چاہتا ہے!
  2. الف عین

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    اللہ جلد از جلد شمشاد کو صحت کاملہ عاجلہ عطا کرے
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت تو ایسی ہی لگ رہی ہے۔
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بھی میں آن لائن آتا ہوں، ان لڑیوں میں یا تو سیما کو یا شکیل میاں کو اکیلے لمبی اننگ کھیلتے ہوئے پاتا ہوں؟ میں تو بس ایک عدد چنگاری چھوڑ کر نکل لیتا ہوں( لیکن پچھلے دروازے سے نہیں، سامنے والے سے ہی! )
  5. الف عین

    برائے اصلاح: کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں

    اتوار کا یہ مراسلہ کل مجھے دکھائی نہیں دیا شاید! مطلع درست ہو گیا۔ بخت جمع کے طور پر بھی ٹھیک ہے انیس کی سند لے آئے ہو تو! مصرع اولی دونوں اچھے ہیں، چاہے سونے والا رکھویاجاگنے والا۔ درست ہمارے ساتھ جو رہتے ہیں، وہ..... جو ہم کو چھوڑ..... ان تبدیلیوں پر غور کرو، اگر بہتر لگیں تو قبول کر لو،...
  6. الف عین

    غزل - (2024-08-30)

    چھڑانا تھا دامن تو درماں نہ کرتے بہتر مصرع ہے دوسرے شعر میں بھی سمندر ہی بہتر ہے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تربیت ، علمی و ادبی، جاری رکھیں سب اراکین کی! شکیل احمد خان23
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی چائے کی پیالی کانام ہے، زندہ دلی کے علاوہ
  9. الف عین

    غزل - (2024-08-30)

    درست پہلے مصرع کا آخری لفظ تو، کوئی تخاطب سمجھے تو پھر شتر گربہ ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی دوسرے کا انداز بیان ایسا ہے کہ دو لختی کا احتمال ہوتا ہے۔ پہلے میں یوں کہا جاتا کہ "علاج کیا ہی کیوں؟" لبا لب.. والے مصرع کے ساتھ درست مصرع اولی پہلے والا ہی رکھتے جنوں کا وہ ساگر اگر جوش میں تھا...
  10. الف عین

    کچھ کھلونے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے ۔منور رانا

    یہ کیا دیو ناگری سے نقل کی ہے یا رومن سے! منور رانا کو منور رعنا بنا دیا! یا ممکن ہے مشاعرے کے آڈیو/ویڈیو سے تحریر کی ہو!
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم مت کرو چوہوں پر مزید، انہیں سیما علی کو مبارکباد کا جشن منانے دو
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت میں یہ اردو ادب کے حروف تہجی کی لڑی بن گئی ہے! مگر میں نے حالی کو بخش دیا، وہ وہیں غالب کی یاد میں مصروف ہیں!
  13. الف عین

    غزل - (2024-08-30)

    ایک تو یہ "صنم" سے مجھے لگتا ہے کہ بالی ووڈ کا کوئی گانا ہے! کلاسیکی طرز والا صنم آج کی زبان نہیں۔ ایسے الفاظ سے بچیں دیپک کا ہندی لفظ بھی کھٹکتا ہے، دئے پر پتنگے کو.... آسان سا متبادل موجود تھا! مگر مفہوم، کس کی آخرت، پتنگے کی؟ تکنیکی طور پر سقم نہیں شتر گربہ ہے، ردیف میں inherent تخاطب کا...
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوہے دانی کو میں چائے دانی سمجھا!
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں کم نظر کا گزر نہیں.... درست مصرع یوں ہے شکیل احمد خان23 ، اگر عزیز میاں نے اس طرح گایا ہے تو غلط گایا ہے
  16. الف عین

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    مبارک مبارک سلامت سلامت سیما علی گُلِ یاسمیں تم تو ایکسپرٹ ہو گئی ہو ویڈیو بنانے میں!
  17. الف عین

    مکمل جھُوٹی کہانی ۔ سعادت حسن منٹو

    ریختہ پر یہی کہانی
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہےکہ پھر شام پانچ بجے بھی صبح کی چائے پی جائے!
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر اسرار احمد کا بھی قرآن سمجھانے کا طریقہ ایسادلفریب تھا کہ کبھی کبھی متفق نہ ہونے پر بھی قبول کرنے کو جی چاہتا ہے
  20. الف عین

    محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں

    ارشد بھائی ، ایسے ہی اصلاح قبول مت کیجیے۔ غور کیجیے کہ کوئی تبدیلی کی گئی ہے تو کیوں کی گئی ہے۔ شکیل احمد خان23 کا سٹائل مجھ سے بالکل الٹا ہے، میں اسقام دکھا کرچھوڑدیتا ہوں، شکیل میاں سقم بتاتے نہیں، محض درست تجویز دے دیتے ہیں
Top