نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم اب کیا کہیں!
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا نہ کرے کہ تمہارے کان کے پردے پھٹیں، پہلے ہی نہ جانے کیا کیا پھاڑ چکی ہو!
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    کل سے یہ صفحہ کھلا ہوا ہے مگر وقت نہیں نکال سکا اس کے لئے۔ پہلے تو یہ اظہار کر دوں کہ طالب علم بچے کی موت واقعی دل گداز سانحہ ہے۔ متعلقین کو صبر عطا کرے اللہ تعالیٰ، بس یہ دعا کی جا سکتی ہے۔ دائم لفظ کو معنی خیز برتا گیا ہے، اس کی مبارکباد، مگر یہ نام رکھنا بھی شاید درست نہیں۔ قایم و دائم تو ایک...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نہیں چاہتا دوستوں کاکہ ان لڑیوں میں ڑ اور ژ کو چھوڑ دیا جائے، جانے کیوں؟
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگ گُلِ یاسمیں کی طرح آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونک دیا کریں تو لڑی کی رفتار دیکھی جائے
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور جس نے نہیں دیکھا، وہ تو جنما ہی نہیں الف نظامی نے یہ نہیں لکھا درست پنجابی میں! ۔ ویسے اس لحاظ سے میں بھی اب تک پیدا نہیں ہوا!
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لفظ بلکہ نام میں گڑبڑ تو نہیں کرگئے؟ مارک ٹُلی درست نام ہے
  8. الف عین

    اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال- اک نئی کاوش

    ویسے درست ہے، لیکن رمز لفظ کچھ پسند نہیں آیا۔ حسن و جمال ہم معنی ہیں، ہجر و وصال مخالف، حسن و عشق کیا جا سکتا ہے، ہجر و وصال پر مصرعہ ختم کر کے شروع میں کچھ مختلف الفاظ باندھے جائیں درست، یہاں مخاطب کو واحد ضمیر کہا جا رہا ہے، اگلے ہی شعر میں "آؤ" میں جمع ہو گیا ضمیر۔ ویسے تو غزل میں اجازت ہوتی...
  9. الف عین

    نظم

    تیسری دنیا کا مفکر اچھا عنوان ہے
  10. الف عین

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    میں تو اسے غزل سمجھتا تھا؟ ہاں مسلسل غزل کہا جا سکتا ہے اسے۔میں سمجھا تھاکہ بھائی عاطف بھی ویڈیو بنانے لگے! پھر پتہ چلا کہ یہ اپنی گُل کا کھلایاہوا گل ہے!
  11. الف عین

    وہ جو پھرتا تھا ہتھیلی پہ مرا نام لکھے

    سر رہ گزرا نہیں جاتا، کوئی مل سکتا ہے سر راہ اجنبی بن کے وہ کترا کے نکل جاتا ہے کہا جا سکتا ہے ٹھیک ہے کس لئے... معنی خیز نہیں لگتا، مگر/لیکن کا محل ہے یہاں وہ مگر روز ہی خوابوں میں چلا آتا ہے "ر" کے تنافر سے بچنے کے لئے بن بلائے مرے خوابوں میں چلا آتا ہے ٹھیک ہے مگر پیار کو جھٹلانے کی...
  12. الف عین

    نظم

    درست ہو گئی ہے نظم
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کون ہیں جو چائے کافی کا وقت مقرر کر کے پیتے ہیں؟ میں تو نہیں! سوتے سے اٹھا دو چائے پلانے کے لئے تو اٹھ کر پھر سو جاؤں
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھول گئیں لڑی کا شاید ماہی اتنے دن غائب رہ کر! کیسی ہو بیٹا؟
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاد رہے کہ یہاں الٹی گنگا بہتی ہے، اس لئے ی سے نیا سلسلہ....
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین! چلو اپنی ڈیوٹی پر......
  17. الف عین

    نظم

    مجھے اس کا ٹیگ ہی نہیں ملا! نظم اچھی ہے البتہ وضاحت کی کمی اور تشنگی کا احساس ہوتا ہے۔ بتان عشق کسے کہا جا رہا ہے؟ آخری شعر میں کیا کہنا چاہتے ہو؟ عنوان جہاں تک میں سمجھا ہوں، "نئے دور کا ادیب/شاعر" ہو سکتا ہے تکنیکی طور پر یہ دونوں آخری ا شعار تبدیل کرنے کی ضرورت ہے وہ جہالت دور کرنے کے...
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگڈگی مگر سوشل میڈیا میں ارشد اور نیرج دونوں کی ماؤں کے بیانات کی مچی ہوئی ہے کہ دونوں دونوں کے ہی بچے ہیں۔ خدا کرے یہ بھائی چارہ سب جگہ پھیل جائے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم کو تو مخدوم محی الدین کی وہ آزاد نظم یاد آتی ہے جس کو بہت اچھا نغمہ بنایا گیا دو بدن پیار کی آگ میں جل گئے اک چمیلی کے منڈوے تلے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برباد ہوا کرتا تھا آشیانہ، اب اسے یاد نہ کیا جائے۔ ہر آنے والا زمانہ زیادہ ترقی یافتہ اور بہتر ہوتا ہے، سوائے مہنگائی کے عنصر کے۔
Top