نتائج تلاش

  1. عین عین

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    صمیمِ قلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمود بھائی کبھی کسی کو دل کی گہرائیوں سے بھی خوش آمدید کہہ لیا کریں۔ یہ نووارد بھی آپ کے " صمیمِ قلب " کی زد میں آگیا۔ :haha:
  2. عین عین

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    خوش باش آمد ، خوشیم گویم ویلکم
  3. عین عین

    محبت امر ہے۔

    ناعمہ کی تحریریں فساد اور لڑائی جگھڑوں کا باعث بن رہی ہیں۔:happy:
  4. عین عین

    شکریہ عباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ عباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. عین عین

    محبت امر ہے۔

    اسی طرح دنیاوی رسومات کو مذہب سے نتھی نہیں کیا جانا چاہیے۔ باقی بات آپ کی بہت اچھی ہے۔
  6. عین عین

    محبت امر ہے۔

    لو جی، پھر کئی دین داروں کی مخالفت مول لینی ہے،ابھی جنت کے خریداروں کا بھرپور حملہ ہو گا اس دھاگے پر اور اس قسم کی پوسٹ کرنے والے دین اور محفل دونوں کے مجرم ٹھہریں گے نہ صرف یہ ہو گا جنت میں ایک اور پلاٹ پکا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مذہب کے مقامی خیرخواہ پھر یورپی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیں گے۔...
  7. عین عین

    محبت امر ہے۔

    واہ۔ میں متنق ہوں تم سے۔ بروبر یہ بھی شاید ایسا ہے کہ کوئی چیز بری نہیں اس کا استعمال برا ہو سکتا ہے۔ طریقے سے کوئی بھی کام ہو تو برا نہیں
  8. عین عین

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    اچھی کاوش ہے نذیر۔ وقت کم ہے اس لیے اپنی ناقص رائے نہیں دے رہا۔، بعد میں ایک طالب علم کی حیثیت سے دیکھوں گا تاکہ تمھاری اس کوشش سے سیکھنے کو ملے ۔
  9. عین عین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ اپنا پپو ہے ناں! انتہائی خوش اخلاق، نرم خو، غریب پرور، مددگار، سمجھ دار، منکسر المزاج شخص ہے اور نیک پروین اور "سگھڑ" مرد ہے۔ (جھوٹ بولے کوا کاٹے)
  10. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختلاف رائے پر میں مشتعل نہیں ہوتا۔ ظاہر ہے بحث ہو گی تو اختلاف سامنے آے گا اور اسی کا نام تو بحث ہے۔ لیکن الزامات کا کیا کیجے؟ اس کا حق کس نے دیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی مذہب کے خلاف ہونے کا الزام
  11. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    شمشاد بھائی! "امتیوں" کو کاماز میں دینے سے میں یہی سمجھا تھا کہ سمجھدار لوگ ہیں جان لیں گے کہ کیا مطلب ہے۔ مجھے یہ احساس نہیں ہوا کہ بعضے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عقل بند بھی موجود ہیں۔ یہ واقعی مجھ سے غلطی ہو گیئ کہ میں نے چند لوگوں کی طرح سب کو تھوڑی بہت عقل رکھنے والا سمجھا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ اگر محفل پر...
  12. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    ابھی آپ کے پاس جواب دینے کو کچھ اور بھی ہے؟ یعنی ابھی تو آپ نے کچھ نہیں کیا، کچھ نہیں لکھا۔ اور حد سے تجاوز کی بھی خوب کہی، یعنی وہاں آپ حد سے تجاوز کریں گی۔ ویری گڈ۔ بی بی آپ کی اسلام دوستی آپ کو مبارک۔ ہم آپ کے کہےکے مطابق دشمن سہی، مرتد سہی، مال بٹونے والے عیسائی مشنری والے سہی۔ مجھے عقل بند...
  13. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    میں آپ کی ’’غیر جانب داری‘‘ کا قائل ہو گیا آپ نہ صرف اس دھاگے کا حال وال ٹھیک کر سکتے ہیں بلکہ آپ محفل رکن کی چھٹی بھی کر سکتے ہیں۔ مجھے اچھی طرح علم ہے جناب! میرا خیال ہے کہ دوسرے محفلین کی بات انہوں نے نہیں اٹھائیل۔ انہوں نے ایک کمال یہ کیا کہ میری پوسٹ کا اقتباس نہں لیا ورنہ آپ اگر مہربانی...
  14. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    بھائی ویری گڈ! جانب داری کی انتہا کر دی آپ نے واہ کیا خوب فرمایا آپ نے۔ اسی طرح میں بھی نام نہ لوں اور پوسٹ کے جواب میں پوسٹ کرتا جاوں اور جو جی میں آپ بول دوں تو میرے لیے بھی مکرنا +سان ہو گا کہ جی مں نے تو نام نہں لیا۔
  15. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    اچھا جی ! آپ نے نہ فتوی جھاڑا نہ کافر کہا نہ مرتد،،،،،،،، ویری گڈ، تو پھر آپ کے تحریر کردہ جملوں کا مطلب کیا لیا جائ؟ مطلب آپ کے اس جملے سے یہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ایسی خلاف اسلام باتیں کرتے اور دین کا تمسخر اڑاتے ہیں میں یہ مطلب لوں کہ میں اچھی اردو لکھتا ہوں، اور میرے خیالات بہت عمدہ...
  16. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    ذاتیات پر حملے لگنے لگے اب آپ کو۔ آپ نے اٹھا کر اتنا بڑا فیصلہ دے دیا کہ اسلام کا مذاق بنا رہے ہیں، ان کا مقصد فورم پر بین کروانا ہے، سازشی ہیں۔ مال بٹورنے اور عیسائی مشنری کے لیے کام کرنے کا الزم دیا آپ نے ، یہ سب بھی یہیں موجود ہے، سب پڑھ لیں گے۔ اور ’’خلاف اسلام" ہونے سے کیا مراد ہے بی بی؟ جو...
  17. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    میں ان جملوں پر سخت احتجاج کرتا ہوں۔ یہ بہت بڑی ناانصافی اور انتہائی گھٹیا الزام ہے۔ شمشاد اور نبیل اس طرف توجہ کریں۔ " مجھے براہ راست مخاطب کیے بغیر محترمہ نے فورم کو بین کروانے والا شمار کیا ہے، جب کہ ایک پرانے محفل کے رکن ہونے کی حیثیت سے مجھے بھی اردو محفل سے محبت ہے اور میں نے یہاں اب تک...
Top