نتائج تلاش

  1. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    یار تم چپ ہو جائو، ابھی ہلکا سا، چُنا سا فتوی لگا ہے کفر کا، منافقت کا، بے ایمان اور مرتد ہونے کا، تم تو جانتے ہو یہاں ہر شخص عالم مفتی ہے، تم مزید بولو گے تو یہ لوگ اپنے ایمان کی طاقت اور اثر رسوخ کے زریعے تمھیں "جنت" سے محروم کروا دیں گے۔ یہ تو تم یا میں کسی کو بھی قبول نہیں ۔۔ کیوں؟ سمجھے ناں
  2. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    میری "امتیوں" سے مراد ’امت اخبار کے زبردست قسم کے قاری" تھے۔ خواہ وہ اس محفل پر ہوں یا اُس محفل پر، ایم ایس این پر ہوں یا یاہو پر، گھر میں ہوں یا کسی ادارے میں بیٹھے ہوں، کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو۔ لیکن جذباتیت نے اسے کوئی طعنہ سمجھا اور مذہبی دائرے میں محدود کر کے دیکھا۔ افسوس ہوا۔ اس تحریر کے...
  3. عین عین

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    پھر وہی امت کی رپورٹ،،،،،،،،،،،، اففففففففففففففففف ! امت کے رپورٹروں کی پہنچ بہت ہے۔ ہر جگہ ہر اندر کی بات لے آتے ہیں، لیکن دل چسپ بات ہے کہ اس رپورٹ کی سرخی میں گزشتہ برس جو ڈھائی ہزار مرتدوں کا ذکر ہے امت کی ٹیم نے ان سے بات چیت نہیں کی۔ نہ ان کے نام پتے معلوم کر کے ظاہر کیے، کم از کم دس...
  4. عین عین

    عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

    یہ معاملہ ایسا ہے کہ دھاگے کو کیا سوسائٹی کو بے سمت کیے دے رہا ہے۔ اسے تالا مار دیں شمشاد بھائی۔ یہ بحث بہت ہوچکی ہے۔ عنوانات بدل بدل کر اس کو سبھی نے لپیٹا ہے۔ میں تو کہتا ہوں امت اخبار کی ایسی کاپی پیسٹ اسٹوریز یا جھٹ پٹ ڈشوں کو یہاں داخل ہونے کا موقع ہی نہ دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. عین عین

    عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

    بالکل ایسا ہے۔ وہ مقدمہ اور اس کی کارروایئ کی حقیقت سبھی جانتے ہیں۔ بات تو یہی ہے ناں کہ ہم غلام بنے ہوئے ہیں۔ لیکن القاعدہ کا ساتھ دینا، یا کسی بھی ملک کے خلاف شہریوں کے خلاف کچھ کرنا نہ ان کے لیے جائز ہے نہ ہمارے لیے، عام بحث ہو تو ٹھیک ہے لیکن ہم مذہب سے جوڑتے ہیں معاملہ اور تاریخ کی مثالوں...
  6. عین عین

    عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

    امریکہ بہادر جس کی لاٹھی اس کی بھینس پر عمل کرتا ہے کیونکہ لاٹھی اس کے پاس ہے۔ یہی تو اصل بات ہے شمشاد بھائی۔ القاعدہ عالمی فتنہ مانی گئی۔ اس کے ساتھ کام کرنے والے دنیا کےمجرم ٹھیرے اور دنیا کی سیاست، معاشرت، امن، تخریب سبھی کچھ امریکا جی کے ہاتھ ہے۔۔۔۔۔۔وہ لے گیا، سزا دی۔ آخر عافیہ نے کون سا...
  7. عین عین

    عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

    نبیل بھائی نے انتہائی زبردست بات کی ہے۔ میں خود بھی امت کی خبر دیکھتا ہوں تو بات کرنے سے باز رکھنے کی کوشش کرتا ہوں خود کو لیکن کبھی کبھی رک نہیں پاتا۔ میں تو کہتا ہون کہ اس اخبار کی سدا بہار قسم کی بارہا شایع کردہ رپورٹس کو محفل پر لٹکانے کی اجازت ہی نہیں دی جائے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  8. عین عین

    عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

    بلاشبہ انہیں بھی کوئی حق نہیں پہنچتا۔ اور ایوبی و غوری و زنگی بھی مجرم ہیں تو ہیں۔ اس بات سے کوئی انکار کیوں کرے گا۔ اقتدار کی خاطر ان نام نہاد مسلم حکمرانوں نے اپنے باپ بھائیوں کو مروا دیا۔ لوٹ مار کی خزانہ بڑھانے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب اگر ثابت ہو جائے تو انہیں بھی مجرم کہا جائے گا۔ کہنا ہی...
  9. عین عین

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی ہیں آتا غلام محمد قاصر مرحوم
  10. عین عین

    عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

    ہمممممم ویسے عافیہ گوروں کے دیس میں جن سرگرمیوں میں ملوث تھی، اس کا حق اسے کس نے دیا؟ کہتے انہوں نے اقرار بھی کیا اپنی "مجرمانہ" سرگرمیوں کا۔
  11. عین عین

    غزل : جذبۂ عشق! نہاں ہو کہ عیاں، تف بر تو : از : فاتح الدین بشیر

    داغ و مینائی کی یاد تازہ ہو گئی! فاتح خوب۔ اگر کسی شاہ کا دربار ہوتا اور وہاں آپ یہ پڑھتے تو کیا مزہ آتا۔ ہم تو آپ کو ایک اشرفی بھی نہیں دے سکتے۔ خوب۔ عمدہ۔
  12. عین عین

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    میرے بھائی ہر شخص کا اپنا اپنا ظرف ہوتا ہے سر اعجاز صاحب میں کوئی تو خوبی ہے کہ سب لوگ انہیں بابا جانی کہتے ہیں کوئی دوسرا بابا جانی نہیں بن سکتا ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر بابا جانی اپنے اعلی ظرف کا مظاہرہ نہ کریں تو مجھ جیسے کئی طفل مکتب لوگ شاعری سے کوسوں دور چلے جائیں۔ شیرازی بہت معذرت ۔ میں نے...
  13. عین عین

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    بہت درست کہا ساجد۔
  14. عین عین

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    متفق عارف عزیز بھائی ۔ شکریہ جناب۔ ابھی میں نے اطلاع نامے میں آپ کی موجودگی پائی تو خیال گزرا کہ آپ پوسٹ کو صرف پسند کا بٹن دبا کر بھاگ نکلے ہوں گے اور سوچا تھا کہ اگر ایسا ہوا تو آپ سے اصرار کروں گا کہ میری بات کے حق میں یا اس کے خلاف کوئی جملہ لکھیں۔ تاہم خوشی ہوئی کہ آپ نے اتفاق کیا ہے اور...
  15. عین عین

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    مبتدیوں کو چاہئے کہ سادہ بحروں میں کمال پیدا کریں۔ اعجاز صاحب، یہ مشورہ ہی درست ہے، لیکن اسے ہمارے دوست شوقِ شاعری میں کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ ہو سکتا ہے میری بات غلط ہو، لیکن میں نے دیکھا ہے آپ مبتدیوں کی تمام کاوشوں کو بہت خلوص کے ساتھ سراہتے ہیں اور ان کی راہ نمائی کرتے ہیں۔ لیکن وہ دوست جن...
  16. عین عین

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے !!!!!!!!!
  17. عین عین

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    لیکن اس فعل کی ترویج یورپین ممالک میں ہو رہی ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے اب تو اس کی تحریکیں پاکستان جیسے اسلامی ملک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے چکی ہیں۔ لیجیے جناب ایک اور بات سامنے آئی۔ اب اس کا ثبوت بھی مانگیں گے کچھ محفلین۔ پھر مزید بحث چلے گی۔ یورپیوں نے ٹریننگ سینٹر کھولے ہوئے ہیں کیا اس کام...
  18. عین عین

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    کیا اس محفل میں اسطرح کی خبریں ہمیں کوئی فائدہ پہنچاسکتی ہیں۔ ہم تو یہاں اردو کی ترقی اور اس سے محبت کا اظہار کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں نہ کہ کسی پر کیچڑاچھالنےکیلئے انیس صاحب! آپ کی مذکورہ باتوں میں سے اول الدرج سے بالکل متفق ہوں۔ واقعی یہ اتنی عام باتیں ہیں اور آئے روز ملکی و غیر ملکی اخبار و...
  19. عین عین

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    میرا خیال ہے پوسٹ کرنے والے دوست باشعور ہیں اور انہوں نے محض ان کی بدی کو اجاگر اور کردار کشی کرنے کی غرض سے یہ رپوٹ یہاں نہیں لٹکائی ان کا مقصد صرف رپورٹ پیش کرنا رہا ہو گا، جو ان کو دست یاب ہوئی۔ وہ بھی جانتے ہیں کہ ہمارے یہاں کی "مقدس گائیں" کتنی پارسا ہیں۔ بیرونی دنیا میں تو پھر بھی منظر عام...
  20. عین عین

    ہم اوکے۔ لی و اٹ۔ انجوائے کرو۔

    ہم اوکے۔ لی و اٹ۔ انجوائے کرو۔
Top