نتائج تلاش

  1. عین عین

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    پپو بھائی یہ کیا ؟ ادھورے سے جملے، دو تین سطریں تو لکھیں۔ مزہ تو جبھی ہے۔
  2. عین عین

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سرمد احمد علی کا داماد ہے اور ہر احساس سے عاری ہے، وہ اولاد سے محروم ہے اور اسے اس کا دکھ ہے، وہ مسرور ہو گا اگر اس کے ہاں کوئی اولاد ہوئی، مگر ہم کوئی ولی اللہ کہاں کہ ہماری دعا سے اس کے گھر اولاد ہو، ہم کو معلوم کہاں کہ اس کی مراد کس سمے مکمل ہو، دعا ہے کہ اللہ سرمد کو اولاد دے اور وہ مسرور...
  3. عین عین

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کوئی کہے ہم سے ہمارا حال صدی صدی اور ماہ و سال
  4. عین عین

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہم اس کو دل دے کر مکمل ہو گئے
  5. عین عین

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سرمد کو لگا کہ وہ اس آدمی کو آرام سے مار دے گا، اور گرا کر آگ لگا دے گا اور اس سے آگے والے آدمی کو دھکا مار کر گرا دے گا
  6. عین عین

    اک ترا غم ہے اور بس میں ہوں۔

    راجا اچھی غزل ہے۔ واقعی معیار کی طرف جارہے ہو۔ میں نے پہلے بھی دو غزلوں پر کہا تھا کہ بالکل پسند نہیں آئین۔ ان میں خیال کوئی خاص نہیں تھا۔ تک بندی سی معلوم ہوئی تھی۔ یہ اچھی کاوش ہے۔ امید ہے تم مزید عمدہ غزلیں پیش کرو گے اور سطحی خیالات پیش کرنے سے دور رہو گے۔ نئے شعرا کا مطالعہ بھی کرو، میرا...
  7. عین عین

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    محمود شکرن، کوشش کردن کہ کچھ ارشادن اور روانہ کردن
  8. عین عین

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    بات چل نکلی ہے اب دیکھے کہاں تک پہنچے۔۔۔۔۔۔۔
  9. عین عین

    امی ابو کی خواہش

    اچھا ہے جی اچھا ہے
  10. عین عین

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    خرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں دعوے سے کہتا ہوں کہ کوئی بھی غزل کے بارے میں رائے نہیں دے گا۔ آپ کا انتظار بے جا ہے۔
  11. عین عین

    بات جو دل پہ لگی !

    کوئی ایسی بات، نصیحت جو کسی نے آپ کو کسی موقعے پر کی ہو اور وہ آج بھی آپ کو یاد ہو نہ صرف یاد ہو بلکہ آپ اس پر عمل بھی کرتے ہوں ممکن حد تک۔ یہاں صرف وہ جملہ، نصیحت اور کام کی بات نقل کی جائے جو کسی نے آپ کو بتائی ہو۔( ویسے تو ہم روزانہ اقوال پڑھتے ہیں اور سنتے ہیں، انہیں بیان نہ کیا جائے ورنہ یہ...
  12. عین عین

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    نہ۔۔۔۔۔ میرا خیال تو ہے کہ تم زیادہ تر جذبات کی زبان بولتی ہو۔ میں نے جتنا پڑھا ہے اس میں حقائق کے ساتھ تجزیہ اور مشاہدہ بھی ملتا ہے لیکن تمام تحریر پر جذباتیت غالب رہتی ہے۔ یہ اتنا برا بھی نہٰں لیکن اچھا بھی نہیں ہے۔ یہ میری رائے ہے تمھیں اختلاف ہو گا اور ہو سکتا ہے اور ہونا ہی چاہیے۔
  13. عین عین

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    کیوں نہیں آ رہا یقین؟ ہاں ہاں یہ سب تم نے خود لکھا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
  14. عین عین

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    ھمممممممممم تکلیف دہ ، خوفناک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب کچھ
  15. عین عین

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    خرم کئی جگہ مصرعوں کی روانی متاثر ہوئی ہے، غلطیاں ہیں لیکن دور ہو سکتی ہیں۔ اعجاز صاحب نشاندہی کریں گے تو ہمییں بھی سیکھنے کو ملے گا۔ بس یہ مجھے ہمیشہ کھلتا ہے۔ میں نے پیٹ کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔ اسے تو کم از کم یوں کر لو کہ مجھ کو پیٹ کی خاطر۔۔۔۔۔۔
  16. عین عین

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    نہیں امین۔ میں اسے رحمتہ اللہ علیہ کہنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ انداز سخت لگا ہو گا میں نے اپنی طرف سے طنز کیا ہے بہت نارمل انداز میں۔ کیا یہ محسوس نہں ہوتا کہ ہم سنی سنائی کو آگے بڑھائے جا رہے ہیں۔ ہمارے اپنے وچار کچھ نہیں ہیں۔ موصوف نے جو کچھ پوسٹ کیا ہے کیا وہ اسٹوریاں نہں معلوم ہوتیں۔ ایک ہی...
  17. عین عین

    تعارف نیلم بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

    بس فورا شکار کے تعاقب میں نکل پڑیں۔ گپ شپ کے دھاگوں میں دعوت دے کر وہاں کان کھاو گی بے چاری کے۔ ان کے بولنے لکھنے کی فکر اتنی نہیں ہے تمھیں سب سمجھتا ہوں میں۔ اصل تو یہ ہے کہ اپنی ادھر ادھر کی سننے والا مل جائے کوئی۔اس کی اس کی برائیاں کر سکو۔ :biggrin: کیسا پکڑا چور تمھارے دل کا؟
  18. عین عین

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    وہ تخت ہے کس قبر میں وہ تاج کہاں ہے؟ اے خاک بتا زورِ یزید آج کہاں ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مان لیا کہ : تخت بھی تھا، تاج بھی لشکر بھی وہاں تھا اس وقت مگر آپ کا ایمان کہاں تھا؟؟؟ راس الحسین نیزے پہ بس دیکھتے رہے کیا چاہنے والوں کو معجزے کا گماں تھا؟
  19. عین عین

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    "وَ اللہ اَعْلَمُ بِحَقِیْقَتِ الْحال" یہ بھی اچھا ہے! سب بیان کر دو اور اللہ کا نام استعمال کرلو کہ وہی جانتا ہے حقیقت تو۔ یعنی ہم کو جو عقل اور شعور دیا گیا ہے اس کا استعمال تو کرنا نہیں ہے۔ جتنی باتیں ہیں سب بیان کرنی ہیں ورنہ ایمان کو خطرہ ہے۔ اور سب کچھ نقل کرنے کے بعد کہہ دو کہ حقیقت تو...
  20. عین عین

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    تین کرامات ظاہر ہوئیں۔ ایک کو گھوڑے نے آگ میں گرا دیا، دوسرے کو بچھو نے ڈس لیا،تیسرے کو پانی نہ ملا اس پر بھی اتنے بڑے لشکر یزید(جیسا کہ بتایا جاتا ہے) میں سے کوئی ایسا نہیں نکلا جو ان نشانیوں سے سیکھتا اور حق کی طرف آتا۔ واقعی بہت ہی سیاہ بخت اور مردہ دل تھے وہ ہزاروں یزیدی، چلو یہ ہوا لیکن...
Top