ایک روایت یہ ہے، ایک وہ ہے، ایک سے منقول ہے، دوسرے مجہول ہے، تیسرے کا کہنا کچھ اور ہے، چوتھا کچھ اور کہتا ہے، ساٹھ ستر ہزار لوگوں نے سن سنا کر لکھ دی۔ سوانح کربلا، شام کربلا اور نہ جانے کتنی ہی کتب۔ اور ہم ساری کی ساری نقل کرتے جارہے ہیں۔ خود کو بھی یہ نہین معلوم کہ کس کی بات سچی ہے، اور کس کو...
اور میرا اندازہ ہے جو بالکل بھی غلط نہیں ہو سکتا کہ یہ ان کا تیسرا کپ ہو گا۔ کیوں کہ مفت کی چائے ملتی ہے ۔ اگر شمشاد بھائ کو جیب سے دینا پڑے تو دن بھر میں ایک کپ پییں:LOL:
میں تکا لگا رہا ہوں جو یقینا فٹ بیٹھے گا
ناعمہ اس وقت چار انڈے اور چھے پراٹھوں پر ٹوٹی پڑی ہو گی
جب کہ عائشہ گھر کی صفائی اور جھاڑو پونچا کرنے سے بچنے کے لیے طبیعت خرابی کا بہانہ کر کے لیٹی ہو گی
کب سدھرو گے تم دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
پسند کے تکے لگانے والو نا پسند باتوں کا بھی اندازہ کر سکتے ہو۔ ایک ہی جگہ اٹک گئے ہو
نبیل کو برسات پسند نہیں ہے
شمشاد بھائی کو ایسی تمام پوسٹ پسند نہیں ہے جو انہیں "مقفل" کرنے کا ہتھیار استعمال کرنے کا موقع نہیں دیتیں:LOL:
سرخ انقلاب والا تکا تو فٹ بیٹھا ہے۔ مگر ہیوی بائیک اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو یونک والوں کی دبلی پتلی بائک نہیں سنبھال سکتا اور یہی وجہ ہے کہ اب تک چلانا نہیں سیکھا اور بے بائیک ہوں۔ مشٹیک ہو گیا نبیل بھائی سے ایک تکا لگانے میں۔
یہ اندر کی بات تم کو کیسے معلوم ہوئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ حیدر آبادی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر ویسے دال چاول بریانی سے زیادہ پسند ہے۔ اچار کے ساتھ ۔۔۔۔۔یمییییییییی
عندلیب کا پسندیدہ بولی وڈ ایکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔ چنکی پانڈے اور سنیل شیٹھی۔۔۔۔۔۔
ہے ناں؟
اوہو۔ تو میں نے کون سا چاکلیٹ لکھا تھا اور میں نے کون سا بعد میں تدوین کی ہے۔ ہاں نہیں تو۔ ونیلا ہی تو لکھا ہے۔ ہنھ۔ عینک لگائے بنا بیٹھ گئی تھی کیا محفل پر۔