نتائج تلاش

  1. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    شمشاد کو کون سی بالی وڈ فلم پسند ہے؟ مجھے یقین ہے سلو بھائی کی دبنگ کیوں جناب؟
  2. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    تکا لگانا یا خیال ظاہر کرنا، اندازہ کرنا بھی ایک فن ہے۔ اس فن میں اپنا آپ آزمائیں۔ آغاز میں کرتا ہوں ناعمہ کو کون سا آئسکریم فلیور پسند ہے؟ میرا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ونیلا کیوں ناعمہ؟ باقی احباب بھی ناعمہ کے پسندیدہ فلیور کے لیے تکے لگا سکتے ہیں !
  3. عین عین

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    میں نے بھی تجربہ کیا اور کام یاب رہا۔ مجھے بھی نہیں معلوم تھا یہ۔ رنگوں کی تبدیلی کا عمل بھی بخیر ہوا۔
  4. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ناعمہ ! تم نے کیا چٹکلا چھوڑا ہے؟ محفل سے جانے کا۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
  5. عین عین

    مردوں کے جمگھٹ میں خاتون کی توتو میں میں؟؟‬

    اوہ ۔۔۔ میں سمجھا! خیر وہ ان کا انداز ہے اور اپنے "منفرد" انداز کی بنا پر وہ کئی محفلین سے کھری کھری سن چکی ہیں، بلکہ کافی جگہ تو ٹھیک ٹھاک "عزت افزائی" بھی ہوئی ہے ان کی، لیکن یہ سوال اٹھانا کہ کوئی غیر مردوں کے بیچ "توتو میں میں "کرتی ہوئی اچھی لگتی ہے یا نہیں؟ بہتر معلوم نہںٰ ہوتا۔ علمی بحث...
  6. عین عین

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    عمدہ بہت خوب ۔ مجھے تو یہ روپ بے حد پسند آیا۔
  7. عین عین

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    اور بہت دنوں کے بعد شمشاد (دشمن و مخالف لڑائی جھگڑا و خاص طور پر مذہبی بحث) کی نذر کرنے کے لیے عرض کیا ہے بات کرنے نہیں دیتے مکمل کر دیتے ہیں دھاگا مقفل ہمیں دیتے نہیں ایک بھی پل کہ مچا سکیں ہم کوئی ہلچل
  8. عین عین

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    بہت دنوں کے بعد میں نے عرض کیا ہے اور وہ یہ عرض کیا ہے ، اُڑ گئی پُھر سے وہ چڑیا جونہی اس کے پر کُھلے کیسے کھلے، کیونکر کھلے، باہر کھلے، اندر کھلے میں نے بڑھئی سے کہا کہ بھائی کچھ ایسا کرو یہ جو دروازہ ہے یہ اندر نہیں باہر کُھلے شاعری کرتا ہوں میں کچھ اس قدر دشوار سی معنی...
  9. عین عین

    تنہا من نظم براءے اصلاح

    نافرغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظم بہت اچھی ہے، خوب صورت ہے
  10. عین عین

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    بھائی کیا واقعی گھر بسانے کا ارادہ ہے، اعجاز صاحب نے ٹھیک کہا۔ ایسا ہی معلوم ہو رہا ہے۔ اشعار میں ربط نہیں معلوم ہو رہا اور تفہیم دشوار ہے۔
  11. عین عین

    تیرا خیال، تیری تمنا تک آ گیا

    تیرا خیال، تیری تمنا تک آ گیا میں دل کو ڈھونڈتا ہوا دنیا تک آ گیا کیا اتنا بڑھ گیا مری تشنہ لبی کا شور سیلاب دیکھنے مجھے صحرا تک آ گیا لیکن خزاں کی نذر کیا آخری گلاب ہرچند اس میں مجھ کو پسینا تک آ گیا آگے رہ فراق میں آنا ہے اور کیا آنکھوں کے آگے آج اندھیرا تک آ گیا کیا ارتقا پذیر...
  12. عین عین

    غزل،'' گود میں ماضی کی جانے کب زمانے جا بسے'' براے اصلاح

    تو پھر اظہر یہ بھی بتائو کہ تمھارے شعر میں جو تبدیلی کی ہے کیا وہ تمھارے مطلع سے بہتر معلوم ہوتی ہے یا تم سمجھتے ہو کہ تمھارا کہا ہوا ہی درست ہے? مجھے تو یہ اس طرح بہتر لگا اور مزید بہتری ہو سکتی ہے جلدی میں یہی سمجھ آیا۔
  13. عین عین

    معاشرے میں بڑھتی بے حسی - از عارف عزیز

    جناب ! روزنامہ " ایکسپریس" کی چار اکتوبر 2011 کی اشاعت میں شامل تھا شکریہ آپ نے اسے جگہ دی۔
  14. عین عین

    جناح پور

    ............................ عثمان میں نے آج یہ پوسٹ دیکھی اور حیران ہوں کہ صاحبان اختیار اسے فوری طور پر مقفل کرنے کے بجائے لسانی تفریق اور تعصب کو پھلنے پھولنے کا موقع دے رہے ہیں اور یہی نہین بلکہ خود بھی اس پر بحث میں مصروف ہیں۔ ایک اور صاحب نے یہ کہا کہ ایک شخص کی ذاتی رائے اور خیالات کو...
  15. عین عین

    روانہ کر دیا ہے۔ جنک میں بھی دیکھ لیجیے گا۔ زیادہ امکان ہے کہ وہاں گئی ہو گی میری میل۔ شکریہ

    روانہ کر دیا ہے۔ جنک میں بھی دیکھ لیجیے گا۔ زیادہ امکان ہے کہ وہاں گئی ہو گی میری میل۔ شکریہ
  16. عین عین

    ?????? ای میل

    ?????? ای میل
  17. عین عین

    غزل،'' گود میں ماضی کی جانے کب زمانے جا بسے'' براے اصلاح

    نغمء رنگین و دل کش وہ ترانے جا بسے گود میں رنج و الم کی سب زمانے جا بسے اظہر کام آگیا اچانک ورنہ میں مزید اشعار کہہ رہا تھا۔ سلسلہ ٹوٹ گیا ہے۔ اور معلوم نہیں کہ یہ شعر تمھاری بحر پر ہے یا نہیں ہے۔ اندازہ کرو میں پھر آتا ہوں۔
  18. عین عین

    غزل،'' گود میں ماضی کی جانے کب زمانے جا بسے'' براے اصلاح

    .......................................... السلام علیکم ! جی حضرت سمجھ تو ہم سب گئے ہیں لیکن یوں ہی ذرا مزاح کی غرض سے اظہر کی توجہ دلائی ہے۔ واقعی ایک لفظ کی وجہ سے بات کیا سے کیا ہو جاتی ہے۔ دل چسپ بات ہے۔ امید ہے اظہر بھی واقف ہو گئے ہوں گے کہ میں نے کیا کہا ہے۔
Top