نتائج تلاش

  1. عین عین

    شمشاد بھائی ! آپ کو اپنا ایک جے پی جی فارمیٹ میں اخبار میں شایع شدہ مضمون بھیجنا ہے جو آپ محفل...

    شمشاد بھائی ! آپ کو اپنا ایک جے پی جی فارمیٹ میں اخبار میں شایع شدہ مضمون بھیجنا ہے جو آپ محفل پر پوسٹ کر سکیں۔ کیون کہ مجھے طریقہ نہیں آتا اور یہاں فور شیئر والی سائٹ بھی نہیں کھلتی۔ کھلتی بھی تو میں طریقہ نہیں جانتا۔ آپ ای میل عنایت کریں تو میں روانہ کروں۔
  2. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ........................ احمد صاحب! مجھے بین السطور بات کرنے کی مصلحت یا ترکیب سمجھ نہیں آتی۔ آخر وہ کون سا امر ہے جو صراحت سے بات کرنے سے روک رہا ہے۔ آدمی دو ٹوک بات کرے اور بس۔ یہ بین السطور کیا ہوتا ہے? سیدھی بات سیدھی طرح ہو جائے تو ختم ہو سکتی ہے۔ صاحب عنوان شکریہ کا بٹن دبانے کے لیے...
  3. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ....... جی احمد ضرور۔ لیکن آپ غیر جانب دار ہو کر فیصلہ کریں۔ میں ضروری سمجھتا تھا کہ اس دھاگے کے عنوان کو درست کیا جائے۔ اور میں نے اپنی بات کر لی ہے۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں پھر معاملہ ایک جانب ہو جائے گا۔
  4. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ............ عثمان صآحب ! اگر آپ کو اس دھاگے اور موضوع سے جو کہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا بھی ہے، کوئی دل چسپی ہی نہیں تو میرے بھائی آپ کو بیچ میں کود پڑنے کی کیا ضرورت تھی? کیا آپ صرف تفریح کی غرض سے پوسٹ کر رہے ہیں یہاں۔۔ آپ کو چاہیے تھا کہ آپ موضوع کی طرف آتے اور اگر کوئی بات ذہن میں ہوتی تو...
  5. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    ............................. یہاں جو الفاظ واوین میں دیے گئے ہیں اور خاص طور پر "دفع " ان کے معنی بھی لغات میں مخلتف ہیں۔ دفع کا مطلب رخصت ہو جانا، چلے جانا بھی ہے۔ تو میرا خیال ہے تو محترمہ جو عربی اردو لغات کی "عالمہ" ہیں انہوں نے کم از کم اس کا برا نہیں مانا ہو گا۔ جیسے بہتان کا لفظ محترمہ...
  6. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    اپنے ابا اماں کے لیے جھوٹ بکا ، یا بڑے بزرگوں کے لیے ہر وقت چخ چخ کرتے ہیں کی جگہ کوشش کر کے نسبتا اچھے الفاظ چنتے ہیں لیکن وقت کی عالی قدر مذہبی شخصیات کے لیے الفاظ کے استعمال کے وقت بغض سے کام لیتے ہیںاو راوپر سے ہٹ دھرمی بھی۔ واہ۔ پوسٹ کی اور دفع ہو گئے۔ یہ طریقہ نہیں ہے۔ آپ فیصلہ دے دیں...
  7. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    عثمان آپ نے اچھا طنز کیا ہے۔ بہت تکلیف ہوئی۔ آپ خوش ہوئے ہوں گے یقینا۔ لیکن یہ کوئی عام سماجی موضوع نہٰیں تھا جسے یوں چھوڑ دیا جائے۔ جن ہستیوں پر الزام لگایا جارہا ہے کہ وہ بہتان طراز ہیں وہ بھی کسی کی لیے محترم اور بزرگ ہیں اور اپنے وقت کے عالم اور فاضل لوگ ہیں۔ اس طرحکی بات سے دوسروں کے مذہبی...
  8. عین عین

    غزل،'' گود میں ماضی کی جانے کب زمانے جا بسے'' براے اصلاح

    ایک غزل اساتذہ کی رہنماٴی کے لیے،ٰٰ پوسٹ کا عنوان محل نظر ہے اظہر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا غور کرو۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر
  9. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    دو مرتبہ کوشش کر چکا ہوں ذاتی پیغام روانہ کر کے لیکن تشریف نہیں لائیں۔ انا اور ضد چھوڑ دی جائے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں۔ لیکن جناب خود کو عقل کل سمجھنا اور میں نہ مانوں والا معاملہ بگاڑکا باعث بنتا ہے۔
  10. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    احمد بھائی! لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دیکھنے پڑھنے والے دونوں میں سے کسی ایک کے حق میں فیصلہ دے دیں۔ یوں بھی بات تھم سکتی ہے۔ ویسے مسئلہ چھیڑنے والے کو جو دلائل دیے گئے ہیں اس پر اسے اپنا جواب دینا چاہیے۔ مجھے قائل کر لیں بات ختم۔ اپنے دلائل سے۔ اور شمشاد بھائی ذاتی پیغام جان کر روانہ نہیں کیا...
  11. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    شمشاد بھائی! دھاگے اور کسی موضوع کا آغاز کرنے والوں کو یاد دہانی کا سلسلہ شروع کریں کہ وہ محفل پر آئیں تو دوسرے موضوعات پر اظہار خیال ضرور کریں لیکن خاص طور پر اپنے شروع کردہ موضوع کو ضرور دیکھیں۔۔۔۔۔ پلیززززززززز
  12. عین عین

    تعارف سلام قبول کیجئے

    یہ کیسا تعارف تھا؟ شمشاد بھائی سو دو چھوڑ آپ نے ایک بھی سوال نہیں پوچھا، بس ادھر ادھر کی الاپتے رہے۔ میں نے خیر سے آج دیکھا یہ دھاگا ۔۔۔۔۔۔۔ اب میں کیا پوچھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب بولیں گے اسے اب خیال آیا ہے۔
  13. عین عین

    میں زندہ ہوں!

    شکریہ احباب کا۔
  14. عین عین

    پیرزادہ قاسم کدورتوں کے درمیاں، عداوتوں کے درمیاں - ڈاکٹر پیرزادہ قاسم

    اس ڈگری کہ وجہ سے ان ہی کے ایک شعر کا مصرع کچھ یوں ہو گیا ہے۔ صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو کی جگہ اب ۔۔۔۔۔ صاحب اختیار ہو ڈگری تھما دیا کرو پڑھا جارہا ہے۔
  15. عین عین

    میں زندہ ہوں!

    اچھا جی آج دیکھی ہے آپ نے۔
  16. عین عین

    برائے اصلاح : محبت سے کنارہ کر لیا جائے : از : ایم اے راجا ؔ

    اوں ہوں، راجا، کچھ اچھا نہیں لگا مجھے تو۔ نہ خیالات نہ الفاظ کا برتاو، دروبست، چاشنی ہے نہ نغمگی۔ لگتا ہے تمھاری موزونیت کو نزلہ کھانسی اور بخار ہے۔ ڈاکٹر(شاعر، اساتذہ) کے پاس جائو۔ :)
  17. عین عین

    کس پہ کھلتا ہے دیکھو بابِ دل

    راجا، اسے جانے دیں۔ آپ مزید اچھا کہہ سکتے ہیں، اسے مشق سمجھ کر رکھ لیں۔ کچھ اور کہیں۔ بالکل مزہ نہیں ہے۔ اور بابے دل۔۔۔۔۔ گلابے دل۔۔۔۔۔تو بہت ہی بے دھنگا ہے۔ یہ رائے میری کم علمی کا نتیجہ ہے۔ درگزر کیجیے گا۔ یوں سمجھیے کہ پوسٹ میں اضافہ کرنے کا شوق ہے مجھے اور بس۔ آپ اساتذہ کا انتظار کریں۔
  18. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    نہ جانے کب جواب آئے گا محترمہ کا ! انتظار کے لمحات کا شمار بڑھ رہا ہے
  19. عین عین

    ایک کاوش اصلاح کیلیے،'' زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے ''

    لو مجھے ایک اور بات سوجھی ۔ چاہو تو قبول کر لو عدو کے سامنے ہم کو لتاڑا ہماری یہ پذیرائی ہوئی ہے عدو کے سامنے اس نے لتاڑا ہماری یوں پذیرائی ہوئی ہے
Top