نتائج تلاش

  1. عین عین

    ایک کاوش اصلاح کیلیے،'' زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے ''

    اظہر تم نے تبدیلیاں خوش دلی سے قبول کیں۔ شکریہ خفا بھی تُم ، خطا بھی ہے تمہاری مناوں میں؟ تمنائی ہوئی ہے میں تمھارے دوسرے مصرعے کو سمجھ تو گیا ہوں لیکن یہ ڈھنگ سے نہین بندھا ہے۔ دیکھو ہمیشہ صرف اپنی فکر اور خیال کے اعتبار سے شعر مت پڑھا کرو۔ اپنی غزل کہہ کو کسی اجنبی کی طرح پڑھا کرو۔ اسے...
  2. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    بحث : آپ کی نظر میں سب بحث کر رہیے ہیں۔ اور بے جا بحث ! آپ کو ایسا لگ رہا ہے اسی طرح مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ آپ انتہائی ’’ڈھیٹ ‘‘ ہیں۔ آپ نے بلاشبہہ لغت سے بہتان کی تشریح کر دی ہے، لیکن محترمہ بعض باتیں سیدھی سی ہوتی ہیں۔ میرا خیال ہے آپ نے وقت برباد کیا ہے لغت دیکھنے میں، میں نے بھی یہی...
  3. عین عین

    ایک کاوش اصلاح کیلیے،'' زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے ''

    حضرت، آنا کم ہوتا ہے غالبان یہی وجہ ہے آپ مجھے عین عین کی جگہ عین غین لکھ دیتے ہیں۔ اگر میں روز آوں تو شاید آپ کی غین کی جگہ عین لکھنا شروع کر دین۔ محبت کا شکریہ۔:)
  4. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    دوسرے یہ کہ اگر آپ مطمئن ہیں اس جواب سے یا جو تحقیق سامنے آئی ہے اس سے تو ضروری نہین کہ دوسرا بھی اسے تسلیم کر لے۔ جس طرح آپ کو اس تحقیق سے پہلے سامنے آنے والے امام ابن تيميہ کے مخالفین جنہیں آپ نے حاسدین کہہ دیا ہے سے کی باتوں سے اختلاف ہے اور آپ انہیں قبول نہیں کرتے تو یہ بھی آپ کا ذاتی فعل...
  5. عین عین

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    سویدا نے عنوان پر جو بحث چھیڑی وہ میری نظر میں بھی درست ہے۔ اس کا عنوان بہتان کے لفظ سے محروم ہو تو بہتر ہے۔ سویدا نے بے جا بحث نہیں کی۔ میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بات بھی درست کہی ہے اور میں بھی اس پر اصرار کروں گا کہ صحابہ اور تابعین اور کئی بزرگان دین کے درمیان جو علمی مباحث ہوئے اور غلط...
  6. عین عین

    ایک کاوش اصلاح کیلیے،'' زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے ''

    خفا بھی تُم ، خطا بھی ہے تمہاری پریشاں سی شکیبائی ہوئی ہے دوسرا مصرع عجیب ہے۔ اس کا مطلب واضح نہیں ہو رہا۔ اسے بدلنا ہی ہو گا۔ یہ اچھا شعر ہے چلو اس دوستی نے کچھ دیا تو دکھوں سے بھی شناسائی ہوءی ہے بس دکھوں کی جگہ غموں کر لو۔ زیادہ بہتر رہے گا۔ میرا خیال ہے۔
  7. عین عین

    ایک کاوش اصلاح کیلیے،'' زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے ''

    اظہر، میری سمجھ میں جو آیا وہ پیش ہے۔ تم اصلاح کے لیے اساتذہ کا انتظار کرو۔ بس یہ ہے کہ “ میرا نہ اعتبار کرو، میں نشے میں ہوں“ اچھا جی ! زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے خبر کچھ دیر سے آئی ہوئی ہے اب یہاں کچھ دیر مناسب نہیں لگا مجھے اور مجھ پر مفہوم بھی کچھ دیر کی وجہ سے واضح نہیں ہوا شعر...
  8. عین عین

    نام نہاد

    میں یہاں ایک اور سوال اٹھا رہا ہوں۔ جو میں نے بعض مولویوں کے سامنے کچھ ایسے ہی خیالات کا اظہار کرنے پر سنے ہیں۔ ان کی بات پر میرا دل مطمئن نہیں ہوا۔ ناعمہ کی جذباتی تحریر بہت عمدہ ہے۔ اچھا لگا۔ ناعمہ کے لیے ایک شعر پیش کر رہا ہوں یہ لڑکی لکھی پڑھی ہو گئی ہے اب چوں کہ بہت بڑی ہو گئی ہے اپنی...
  9. عین عین

    ایک غزل اساتذہ کرام کی اصلاح کیلیے،ٰٰ فکرو دانش کہ بے مثال چلے ٰٰٰ

    شکریہ الف عین صاحب۔ جو تھوڑی سوجھ بوجھ ہے اس کے مطابق میں نے اظہر کو مشورہ دیا ہے۔ امید ہے وہ اسے خاطر میں لائیں گے اور اپنے شعری سرمائے میں اضافہ کرنے میں جلد بازی نہیں کریں گے۔ بلکہ مزید بہتری کے لیے مناسب اور موزوں کوشش کریں گے۔
  10. عین عین

    ایک غزل اساتذہ کرام کی اصلاح کیلیے،ٰٰ فکرو دانش کہ بے مثال چلے ٰٰٰ

    برادر ! ابلاغ تیز اور بامعنی ہو، بات آسانی سے سمجھ آئے یا پھر معنویت سے آراستہ ہو اور لفظوں کے دروبست مٰیں شعری حسن، رنگ اور زبان کی چاشنی نمایاں ہو تو مزہ ہے۔ یہاں اکثر اشعار الجھاو اور ابہام سے آلودہ ہیں۔ یہ لہجہ اور انداز غزل کی نزاکتوں اور لطافتوں کو کھا جاتا ہے۔ میری ناقص رائے یہ ہے کہ آپ...
  11. عین عین

    چھین نہ مجھ سے فن یہ شیشے کا

    اشک پتھرا گئے ہیں آنکھوں میں دور رکھ تُو بدن یہ شیشے کا یہ اچھا ہے راجا۔۔۔۔ باقی اشعار متاثر نہیں کر سکے۔
  12. عین عین

    تعلق

    نا عے ما، تم عمر کے بارے میں شمشاد کے تابڑ توڑ حملوں سے گھبرانے کے بجائے ان کی تنخواہ پوچھو اور یہ پوچھو کہ وہ اسے کیسے خرچ کرتے ہیں۔ مقابلہ کرو بیٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. عین عین

    پپو! کہاں ہو، کیسی بسر ہو رہی ہے زندگی۔ اور کیا ہو رہا ہے۔

    پپو! کہاں ہو، کیسی بسر ہو رہی ہے زندگی۔ اور کیا ہو رہا ہے۔
  14. عین عین

    یونی کوڈ سائٹ بنانے کے لیے مدد چاہیے

    شمشاد بھائی شکریہ ادا کر کے کہاں بھاگ گئے۔ بھائی کوئی بندہ نکال کر دیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. عین عین

    یونی کوڈ سائٹ بنانے کے لیے مدد چاہیے

    کراچی کے کمپیوٹر سافٹ ویر اور ڈیزائنر محفلین سے خاص طور پر درخواست ہے کہ وہ نفسیاتی امراض اور ذہنی صحت کے سلسلے میں مضامین اور معلومات نیک نیتی کے ساتھ اور بلامعاوضہ عام آدمی تک پہنچانے کے لیے میری مدد کریں۔ میں ایک امریکی یونی ورسٹی سے ڈگری یافتہ ماہر نفسیات کے ساتھ مل کر یہ کام کر رہا ہوں جو...
  16. عین عین

    میں زندہ ہوں!

    وارث صاحب ! اس سے پہلے بھی ایک نظم یہاں نقل کی تھی ، بیٹے نے وعدہ نبھایا نہیں " کے عنوان سے وہاں آپ کی نظر نہیں گئی۔ خواہش ہے کہ آپ اسے بھی دیکھیں۔
  17. عین عین

    میں زندہ ہوں!

    وارث صاحب ! میری اس معمولی نظم کو نظر سے گزارنے پر شکر گزار ہوں، براہ کرم خامی اور کمی کی نشان دہی ضرور کیا کیجے
  18. عین عین

    میں زندہ ہوں!

    ہاں ابّا، میں بول رہا ہوں میں زندہ ہوں۔۔۔۔۔۔ میں زندہ ہوں۔۔۔۔۔! تین دھماکے یہاں ہوئے ہیں کافی سارے لوگ مرے ہیں میں زندہ ہوں اچھا، امّاں جی کو کہہ دیں، مت گھبرائیں۔۔۔۔ میں آتا ہوں اچھا اچھا، بات کرائیں جی، امّاں جی۔۔۔۔ ہاں ہاں امّاں، آپ کا بیٹا ٹھیک ہے بالکل جی امّاں جی۔۔۔۔۔ تین...
  19. عین عین

    تعارف میں ہوں تانیہ

    اور لڑکوں کی گھٹتی ہوئی تعداد پر بھی خوشی ہوتی ہے یہ بھی تو لکھتی۔ تم ایک لڑکا دشمن لڑکی ہو۔ :)
  20. عین عین

    تعارف میں ہوں تانیہ

    خوش خوش آمدید تانیہ صاحبہ
Top