لاہور 182/5
20 اوورز
ڈیوڈ ویزے نے جنید کے 19 ویں اوور سے 20 رنز نکالے۔
اور سہیل تنویر کے آخری اوور سے 18 رنز نکال کر قلندرز کے ہدف کو کافی معقول کر ڈالا ہے۔
ویزے نے 200 کے سٹرائیک ریٹ سے 42 رنز بنائے 21 گیندوں میں
پاورپلے کے بعد لاہور 54/2
مڈل 10 اوورز آرام سے کھیل کر 80 رنز نکالے جائیں اور پھر آخری 4 اوورز میں اٹیک کر کے اسکور کو 180+ تک لیجانا چاہیے لیکن مڈل اوور کا ہی مسئلہ سارا۔
ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
بلیسنگ ان ڈسگائز فار قلندرز
ملتان نے محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو کھیلا ہے جبکہ لاہور بغیر تبدیلی کے کھیل رہی۔۔
وکٹ کے بعد حفیظ کو واش روم جانا پڑا۔
زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور شعیب ملک اور امام الحق تینوں باتیں کر رہے تھے کہ سپائیڈر کیمرہ انکا کلوز شاٹ لینے لگا جسکو موقع جانتے ہوئے رمیز نے کمنٹری باکس سے گفتگو شروع کر دی اور باقی تاریخ کا حصہ ہے۔ شاندار است
ویرات کوہلی کی لاجواب بے مثال اننگ۔
وہ اننگ جس نے کرکٹ تاریخ کی دھارا بدل کر رکھی دی۔
اس اننگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم اسلئے پڑھنا چھوڑئیے دیکھیں اور موجیں کریں۔۔
قلندرز کی اننگ کے آدھے اوور تمام ہوئے
83/3
شاباش لاہور بس مزید 88 رنز ہی جوڑنے ہیں۔۔۔ اگر ایسا پھیکا کھیل کر پہلے ہاف میں 83 بن گئے تو سوچو تھوڑا اچھا کھیل کر 88 تو 8 میں کر لیں گے۔۔