نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    جمی اینڈرسن 599 ناٹ آؤٹ۔۔۔ پاکستاب 97/2 ہنوز ٹرائل بائے 214 رنز۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    شان مسعود 18 رنز بنا کر پویلین واپس۔ کپتان 141 ناٹ آؤٹ سے بیٹنگ شروع کریں گے۔ پاکستان 49/1
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    تقریباً اب سے 20 منٹ بعد میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ کافی مشکل پڑنے والی ہے شاہین بلے بازوں پر۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پاکستان 41/0 18 اوورز ابھی تک تو عمدہ کھیل پیش کیا ہے۔ تاہم دوبارہ میچ شروع ہونے پر مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔۔
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    بائرن میونخ چھٹی مرتبہ یورپئین چمپئینز۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    اور بائرن نے گول داغ دیا۔۔۔ پیرس کے پاس 30 منٹ باقی۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    ہاف ٹائم پر 0-0 پیرس کے کچھ واضح چانسز تھے جنکا خمیازہ انکو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    ہر دو جانب سے تابڑ توڑ حملے لیکن 23 منٹ گزر جانے کے باوجود گول لائن صفر بٹا زیرو۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    کرکٹ سے آتے ہیں اب فٹبال کی طرف۔ بائرن میونخ (جرمنی) بمقابلہ پیرس سینٹ جرمین (فرانس) فائنل لزبن پرتگال میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ اُمید ہے کہ کافی شاندار رن پڑے گا۔ میونخ 6 جبکہ پیرس پہلے ٹائٹل کے لئے بھڑے گی آج۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    کیا میں پیٹریاٹک آنکھ سے دیکھ رہا ہوں؟ کیونکہ مجھے تو ہلکا سا گلوو آکھے دکھائی پڑ رہا ہے۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ہم یہاں سے کچھ جادو کر کے یہ میچ جیت ہی لیں گے۔ لیکن یہاں سے اب میچ بچانے کی کچھ کرنیً ضرور نظر آ رہی ہیں۔۔۔ خیر آپ اس دوران راہول ڈریوڈ اور لکشمن جی کی اس شاندار شراکت اور تاریخی میچ کے مزے لیجئے۔۔ شاید محمد وارث بھائی اس میچ پر کچھ روشنی ڈال سکیں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ کا پلان چوپٹ۔ بیڈ لائٹ کی وجہ سے میچ کا اختتام کر دیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے اظہر علی اور شان مسعود بیٹنگ کرنے آ رہے تھے ایمپائر نے انگلش کھلاڑیوں کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ آئے ہائے مزے۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    شدید حریان کُن فیصل۔ فیلنگ کولکتہ 2001 وائبز۔۔ کم آن شاہینو نہیں فالو آن بچانے کے لئے مزید 110 رنز جوڑنے تھے پاکستان کو۔ اگر پہلی اننگ 200 رنز سے زیادہ ہو تو مخالف ٹیم کے پاس دوطارہ بیٹنگ یا فالو آن کا آپش ہوتا ہے۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    پاکستان 273 آل آؤٹ۔ کپتان اظہر علی 139 پر ناٹ آؤٹ رہے۔۔ انگلینڈ کو 310 رنز کی بھاری برتری حاصل۔ جمی اینڈرس کی اننگ کی پانچویں وکٹ۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بریلینٹ ایفرٹ بائے جو روٹ وسیم بزدار پلس ایٹ ورک
Top