ڈاکٹر صفدر محمود کا جواب
کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
ڈاکٹر صفدر محمود
(پہلی قسط)
مورخہ 7 جنوری 2009 روزنامہ جنگ
میں خاصی دیر سے قلم پکڑے بیٹھا ہوں اور فیصلہ نہیں کرپاتا کہ اس موضوع کو چھیڑوں یا خاموش رہوں۔ سچی بات یہ ہے کہ اب کسی بحث میں الجھنے کو جی نہیں چاہتا کیونکہ اول تو اسرائیلی...
جنگ اور دیگر اشاعتی اداروں کی انٹرنیٹ پر اشاعت کا کوئي اعتبار نہیں اور روابط کی بابت ضمانت نہیں دی جا سکتی کہ پانچ سال بعد وہی متون انہیں روابط پر میسر ہوں گے بھی یا نہیں سو اس لیے یہیں پر ارشاد احمد حقانی کے مضمون کی تینوں اقساط جمع کر رہا ہوں۔
برصغیر ہندو مسلم تنازعہ۔ کیا کوئي مثبت آپشن موجود...
میں شدید مصروفیات کے باعث اخبارات بھی نہیں دیکھ پا رہا تاہم ناشتے کی میز پر سرسری دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحات میں گذشتہ کئی روز سے قائداعظم کے ذاتی کردار، پاکستان اور بھارت کی کنفیڈریشن پر کافی بحث چل رہی ہے جس میں قریب کوئی بارہ تیرہ کالم نویس بیک وقت شریک ہیں۔
ارشاد...
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ رب العزت کے حضور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہوں۔
اللہ رب العزت اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
آپ کی محبت اور شفقت کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ غالبا چالیس ہزارواں پیغام بھی بندہ ناچیز کے نام تھا :cool:
ایک بار پھر پھر بہت بہت شکریہ!
اللہ تبارک تعالی آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
بھئی یہ خواتین نے کچھ ہاتھ ہلکا رکھا...
لیجئے اس پر مسرت موقعے پر ماورا کی جانب سے ایک عوامی پلیٹ فارم پر یہ اعتراف بھی آ گیا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی :grin:
اس اعتراف کی مبارکباد کے لیے ایک نئے دھاگے کی ضرورت آن پڑی ہے۔
فاتح بھائی یہ دریدہ دہن و خندہ زن و مرید زن میں کیا فرق ہے ذرا وضاحت سے بیان فرمائيے۔ مناسب ہو تو معجم اللغات سے...
مجھے بلاگ بنانا ہے۔ اردو ٹیک پر پہلے کبھی محب بھائي نے بنا کر دیا تھا لیکن بھول بھال گیا۔
پھر خود بنایا تو دوسرے دن ہی اردو ٹیک کا بھٹہ بیٹھ گیا۔
بلاگ سپاٹ والے بھی کاروبار لپیٹنے پر مجبور ہوجائیں یہ ہم چاہیں گے نہیں۔
تاہم پھر بھی اس سلسلے میں میری دلچسپی موجود ہے۔
نہیں ملک الموت سے ایسی بے تکلفی ابھی ہماری ہوئي نہیں کہ پوچھا جائے کیوں حضرت کب کے ارادے ہیں۔ :(
ابھی ہم جلدی میں ہیں ذرا دفتر سے نکل رہے ہیں سو اتنے جواب پر اکتفا فرمائيے۔
دن تھکان سے بھرپور۔ روز کوئي نہ کوئي کام آگے پر ٹال لمبی تان سو رہتے ہیں۔ حضرت ملک الموت بھی گھات لگائے بیٹھے ہیں دیکھئے کونسے کونسے کام ادھورے رہ جائیں۔
ہم کو جو تھوڑا جھنجھوڑا جگایا گیا، جو تھوڑا ہلایا گیا تو ہم کیا دیکھتے ہیں کہ شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار پیغامات پھر سے ہونے کو ہیں۔ اس میں 'پھر سے' یوں تو جملہ متعرضہ ہے کہ صاحب پہلے کب ہوئے تھے ساٹھ ہزار پیغامات جو آپ' پھر سے' کا سابقہ لاحق فرما رہے ہیں۔
یہ سطور زیر نظر ہی تھیں کہ ایک پرانے...