نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    شام پر حملہ

    یہ خبر ملاحظہ فرمائیے: اس پر ہم اسی تبصرے پر بس کرتے ہیں کہ اب جوابی طمانچے پر یانکی واویلے اور آہ و بکا سے باز رہیں۔ آپ کا ساری دنیا میں سانڈ کی طرح گھومنا بس اب ایک آدھ عشرے کی بات ہے۔ تشدد جواب میں مزید تشدد لے کر آئے گا۔ جو بڑے تناظر میں آپ کے ساتھ کھیل کھیلا جا رہا ہے خوش...
  2. محسن حجازی

    کشور کمار چہرہ ہے یا چاند کھلا

    صحت سے تو اجازت لے لیں مگر بھائيوں نے اجازت نہ دی تو کیا بنے گا :grin:
  3. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    بھئی کون کہہ رہا ہے ایسا؟ سامنے تو آئے؟ :grin: کدھر غائب ہے؟ پھر آتے ہی کہے گا کہ میرے کمپیوٹر کا مسئلہ ہے وغیرہ وغیرہ :grin:
  4. محسن حجازی

    سلائیڈ شئیر کے ذریعے پاور پوائنٹ کی سلائیڈز شئیر کریں!

    میرے پاس بھی کافی کچھ سلائیڈز کی صورت میں پڑا ہوا ہے جلد ہی پیش کرتا ہوں
  5. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    زیڈ این ایف اور خاور بلال آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے میری عدم موجودگی میں موقف کا دفاع کیا، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں ابھی تک ہنسی کے دورے سے نکل نہیں پا رہا ہوں کہ فوجی کاروائی ایک جامع منصوبے کا حصہ تھی جس کے تحت افغان معاشرے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ تو حضور ہم کو بھی...
  6. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    بھئی ہماری معلومات میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ ایک تو ہم کو یہ معلوم پڑا کہ ملائکہ کسی کام کی نہیں امید ہے ملائکہ کو بھی معلوم ہو گیا ہوگا۔ :grin: دوسرا جوائنٹ فیملی سسٹم کی بابت بھی ہمارے زریں خیالات کی اصلاح ہوئي :grin: محترمہ حجاب کے اعتراضات سے بھی ہم کماحقہ آگاہ ہوئے وگرنہ ہماری دانست میں...
  7. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    آپ کو کیسے پتہ کہ زور کہاں ہوا؟ :eek: ہم نے تو مرض پر زور دیا فقط :rolleyes:
  8. محسن حجازی

    لیڈیز پرس

    ادی یہ ملنے والا سوال تو میں نے پوچھنا تھا :grin:
  9. محسن حجازی

    کشور کمار چہرہ ہے یا چاند کھلا

    قیصرانی بھائی اس ویڈیو میں ایک شام کا سین ہے جس میں سورج غروب ہو رہا ہے اور اس کی کرنیں کیمرے کے لینز پر پھیل رہی ہیں۔ وہ سین واقعی بہت ہی خوبصورت ہے۔
  10. محسن حجازی

    میری پسند ناپسند

    نہ ادی بھلا برا کیا لگنا ہے :) اصل میں یہ گانا یاد آ گیا، تاہم میں کچھ دیر میں لکھتا ہوں اس بارے میں۔ ادھر ماسی سے بھی وعدہ تھا کہ اپنی اصلی برائيوں پر کچھ لکھوں گا :(
  11. محسن حجازی

    کشور کمار چہرہ ہے یا چاند کھلا

    ادی ابھی تو کچھ نہیں بتایا۔۔۔ :( پتہ نہیں کب بتائے گی :grin:
  12. محسن حجازی

    تاسف جاوید شاہین انتقال فرما گئے۔

    ان للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ رب العزت سے درجات کی بلندی کے لیے دعاہے۔
  13. محسن حجازی

    میری پسند ناپسند

    کبھی میں سوچتا ہوں کچھ نہ کچھ کہوں۔۔۔ پھر سوچتا ہوں کیوں نہ چپ رہوں۔۔۔
  14. محسن حجازی

    کشور کمار چہرہ ہے یا چاند کھلا

    [youtube] چہرہ ہے یا چاند کھلاہے زلف گھنیری شام ہے کیا ساغر جیسی آنکھوں والی یہ تو بتا تیرا نام ہے کیا ارے تو کیا جانے تیری خاطر کتنا ہے بے تاب یہ دل تو کیا جانے دیکھ رہا ہے کیسے کیسے خواب یہ دل دل کہتا ہے تو ہے یہاں تو جاتا لمحہ تھم جائے وقت کا دریا بہتے بہتے اس منظر میں جم جائے تو نے...
  15. محسن حجازی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    آپ ویڈیو میں موجود صاحب کی بات کر رہے ہیں یا آپ کا اشارہ ہماری طرف ہے؟ :grin:
  16. محسن حجازی

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    میں انہیں قطعی دیکھ نہیں پایا تاہم میری رائے میں ان تصاویر کے نہ ہونے سے بھی فورم کی علمیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہمیشہ کی طرح، مجھے اپنی رائے کی صحت پر کوئی اصرار نہیں ہو سکتا ہے کہ میری رائے غلط ہو۔
  17. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    اول تو یہ 270 ارب روپے کہیں سے آئيں گے نہیں بلکہ یہیں پرنٹنگ پریس میں 'چھاپ' لیے جائیں گے۔ معیشت پر اکٹھا 270 ارب روپے کا ڈاکہ پڑے گا تو یوں سمجھئے کہ ہر پاکستانی شہری کی جیب سے قریب قریب 2000 روپے از خود نکل جائيں گے۔ خاتون شمشاد اختر ویسے بھی نت نئے ڈیزائن کے نوٹ چھپوانے کی شوقین معلوم ہوتی...
  18. محسن حجازی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے۔۔۔ یہ حقیقت تو نگاہوں سے عیاں ہوتی ہے :blush: :blush: :blush: :grin: :grin: :grin: بھئی ہم کو غزل یاد آگئی اب ہم کو ڈانٹئے گا نہیں۔۔۔ :(
  19. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ خاتون! :) 'کہنے' کے قابل تو نہ ہوئے سو 'لکھنے' پر ہی تان ٹوٹی! :grin:
Top