نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    سپیم سے بچنے کے لیے انہیں ایسے لکھ دیا جاتا ہے۔ (at) کو @ سے بدل کر باقی سب ملا کر لکھو تو ای میل ایڈریس حاصل ہوگا۔
  2. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سارہ بے حد شکریہ اتنے غباروں اور کیک کا۔ ہمیں غباروں کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں :grin: زیک بے حد شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے یاد رکھا۔ فرخ بھائی بے حد شکریہ! سعود الحسن آپ کا بھی بہت بہت شکریہ! بے شک پوچھئے ہم بتائے دیتے ہیں کہ ہماری 24 ویں سالگرہ ہے۔تاہم اگر بات گرہ ہی کی ہےتو گرہیں اور...
  3. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہمارے دفتر میں ہمارے کچھ بے تکلف دوست بلکہ کچھ کیا سارا دفتر ہی ہم سے بہت انس واحترام رکھتا ہے سو وہاں یہ جملے چلتے ہیں: حجازی رے حجازی! ہوجائے ایک بازی یا حجازی! سنا کوئي نئي تازی اول الذکر جملے سے قطعی یہ مطلب نہ نکالا جائے کہ ہم دفتری اوقات یا ان کے بعد جوا وغیرہ کھیلنے کی لت میں...
  4. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    مجیب بھائی بے حد شکریہ! زینب آپ کا بھی بے حد شکریہ اس دفعہ رسید کو رہنے دیجئے کہ تہذیب روزبروز زوال پذیر ہے :grin: شمشاد بھائي بے حد شکریہ مغل صاحب بے حد شکریہ، بھئی یہ بچہ پارٹی بے حد شیطان ہے ایک تو پھوٹے منہ مبارکباد نہیں دی الٹا ہمارے خلاف سازشوں میں ہمہ وقت مشغول و مصروف۔ پروین شاکر کا دکھ...
  5. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    فارسی تو خود ہی بنانا پڑتی ہے ناروے میں گویا آپ کے ہاں لکھی لکھائی فارسی بھی ملتی ہے؟ :eek: ہمارے ہاں ایران کے کھیتوں کی تازہ استری شدہ کلف لگی فارسی ہر سائز میں دستیاب ہے۔ سستی اور معیاری فارسی نیز فارسی میں عشقیہ خطوط کی دیدہ زیب ورائٹی کا واحد مرکز کان سرخ کردینے والی گالیوں کے لیے نیچے...
  6. محسن حجازی

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    فہد بھائي بہت بہت مبارکباد قبول فرمائيے! اللہ صاحبزادے کو نیک فرمانبردار اور با عمل مسلمان بنائے۔ آمین ثم آمین۔
  7. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    اس کا سلیس ترجمہ کچھ یوں ہے۔ بلکہ کچھ ایسا ہے کہ اس میں کئی اجزا ہیں صرف و نحو کے جو باہم بری طرح گتھے ہوئے ہیں شیر خورمے کی طرح۔ یا بسا اوقات جیسے چاول جڑ جایا کرتے ہیں۔ خواتین ان کیفیات سے بخوبی آگاہ ہوں گی تاہم مفاد عامہ میں ترجمہ کیے دیتے ہیں: من می توانم میں بالکل توانا اور ہٹی کٹی ہوں...
  8. محسن حجازی

    اردو کارپس: تکنیکی تعارف، اہمیت، ضرورت اور دائرہ و لائحہٴ عمل

    اعجاز انکل پریکٹیکل افادیت قطعی غیر ضروری چیز ہے۔ خاکسار نے کوانٹم کمپویٹنگ پر ایم ایس کے مقالہ جات بھی دیکھ رکھے ہیں۔ایک دفاعی تحقیقی ارارے سے وابستہ صاحب مضمون سے محض یہ استفسار کہ مقالے میں مندرج کثیر المنزلہ پیچیدہ اور گتھی ہوئی مساوات کو کیا آپ خود بھی سمجھتے ہیں؟ اس کا صاحب مضمون جواب نہ...
  9. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ماورا، زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم :grin: زیک بہت بہت شکریہ! خوشی بہت بہت شکریہ آپ کا بھی۔ نایاب تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے خود اپنے ہاتھ سے کارڈ بنایا۔ ادی کیسی ہیں آپ؟ بہت بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ آپ کو سال کی چند آخری تصاویر بھی دکھاتا ہوں۔ ماسی آپ نے تو کمال ہی کر دیا :grin: کیسے...
  10. محسن حجازی

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت نوازش! شکریہ! سارہ بہت شکریہ یاد رکھنے کے لیے۔ مجھے کارڈ پسند آیا۔ ابھی ردا کا نہیں دیکھ سکا کافی پھنسا ہوا ہوں کچھ فارغ ہوتا ہوں تو دیکھتا ہوں۔ محترمہ جیا راؤ آپ کا بھی بے حد شکریہ کثیر المنزلہ کیک ہدیہ کرنے کا۔ مگر ایک کیک پر ہی کیا موقوف، آپ نے تو سارا چمن ہی اکھاڑ ڈھیر کر دیا ہے۔ :grin...
  11. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    حضور آج ہم بھی قدم رنجہ فرما رہے ہیں کہ ارض وسطی کے ایک جادوگر سے معلوم ہوا کہ ہماری بابت نت نئی افواہیں گردش میں ہیں جیسے کہ ہم خوبصورتی میں گم ہیں یا خوبصورتی ہم میں گم ہے وغیرہ وغیرہ۔ اللہ جانے اندر کی باتیں کہاں سے نکل آتی ہیں :grin: بس ہم ذرا بحرانی کیفیات سے گزر رہے ہیں جیسے ہی کچھ مستحکم...
  12. محسن حجازی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بہت ہی زبردست! لاجواب! جیتے رہئے!
  13. محسن حجازی

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    آئندہ آنے والی نسل کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ مندرجہ ذیل منتر کو حرز جاں بنا لیا جائے: اگر بلاول کے نانا قادیانیوں کو کافر قرار دلوا دیں۔ اگر بلاول کے نانا اپنی قوم کی عظمت کی خاطر پھانسی پر لٹک جائیں۔ اگر بلاول کے ماموں بھی مار دیے جائیں اور قاتل پھر بھی معاف کردیے جائیں۔ اگر بلاول کی اماں خود...
  14. محسن حجازی

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    بالکل! اس طرح کی ذہنیت بالکل نا مناسب ہے اس کی بجائے شخصیت پرستی، قوم پرستی، فرقہ پرستی سے پاکستان کی بنیادوں کو لہو ملتا ہے جس سے بنیادیں مزید مستحکم ہو جاتی ہیں۔ وہ فلمی گیت تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا اس کی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو۔۔۔ :blush:
  15. محسن حجازی

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    کسی بھی مسلح گروہ پر پابندی ہونی چاہیے لیکن ہماری فوج نے سستا اور آسان راستہ ڈھونڈا ہوا ہے کہ جہاں کہیں مشکل کاروائیاں کروانا ہوں وہاں انہیں آگے کر دیتے ہیں۔ آخر ہم اتنے بھاری ٹیکس کیوں دیتے ہیں یہ فوج کس واسطے پال رکھی ہے مہنگے ترین ساز و سامان کے ساتھ۔ اب تو میزائل اور ایٹم بموں سے بھی مسلح کر...
  16. محسن حجازی

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    دولت وبال جان اور آزمایش هے محترمه اور ان کے پیروکاروں نے اس رذیل آزمایش کو عوام سے دور کر کے ان کی عاقبت سنوارنے میں اهم کردار ادا کیا هے۔ :blush:
  17. محسن حجازی

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    بالکل جہانزیب۔ مشتہرین کے لیے کسی زبان کے بولنے والوں کی تعداد کے بعد دوسرا اہم ترین عامل ان کی مالی حیثیت بھی ہے۔ عربوں کے پاس بہت پیسہ ہے سو اس طرف گوگل ہی کیا مائکروسافٹ سمیت ہر ادارے نے توجہ کی ہے۔ یہی حال فارسی کا بھی ہے۔ تاہم اردو قارئین کی تعداد ایک تو سائبر سپیس میں نہ ہونے کے برابر ہے...
  18. محسن حجازی

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر محسن حجازی پاکستان کے عاجز طبیعت اور منکسرالمزاج صدر جناب آصف علی زرداری نے قریب قریب از خود ممبئی حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ابھی بھارتی میڈیا پاکستان کا نام لے ہی رہا تھا کہ موصوف نے بھی تائیدی بیان داغ دیا کہ اس کاروائی میں غیر ریاستی عناصر ملوث ہو...
  19. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    امریکی حکومت کی طرح کئی محاذ کھولنے کی بجائے بہتر نہیں ہوگا کہ آپ یہاں پر ہی جواب دے دیں؟ یہ فورم اردو کا سب سے بڑا اور اہم فورم ہے۔ میرے پاس وقت کی شدید کمی ہے وگرنہ بحث کو ضرور آگے بڑھاتا
  20. محسن حجازی

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    آپ ہر بار دل جلا کر سرعام رکھ دیتے ہیں اتنی وافر مقدار میں دل کہاں سے لاتے ہیں؟ :grin: دیگر یہ کہ تحریر بہت ہی عمدہ ہے اور ماشااللہ پائے کے نقاد ثابت ہوتے ہیں۔ سب سے جاندار بات تو یہ ہے کہ آپ نے محض کتاب پر ہی تبصرہ نہیں کیا بلکہ خاکہ نگاری کی مختصر تاریخ اور اب تک کے رحجانات کو بھی سمیٹ کر...
Top