نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    چاے

    جہانزیب بھیا آپ بھی؟ :eek: :grin: جہانزیب بھائی میرے کئی ایسے دوست بھی ہیں جو ماشااللہ دس دس سال سے سیگریٹ پھونک رہے ہیں لیکن ان کے گھر والوں کو علم ہی نہیں :grin:
  2. محسن حجازی

    چاے

    خاتون ووٹ دکھا کر ڈالیئے ناں! یہی ریت ہے یہاں کی :grin:
  3. محسن حجازی

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں فورس جسٹیفائی کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    بالکل ممکن ہے، میں نے پاک نستعلیق میں بشیر بدر کا کچھ کلام بطور نمونہ پیش بھی کیا تھا۔ تاہم دیکھنا پڑے گا کہ کیسے کیا تھا۔
  4. محسن حجازی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بالکل درست ہر کاوش کا اپنا ایک الگ کردار ہے۔ اگر ان پیج نہ ہوتا تو یہ لاکھوں دینی اور نصابی کتب کبھی چھپ ہی نہ پاتیں۔ جانے کتنے لوگوں کے آج بھی روزگار ان پیج سے وابستہ ہیں۔ پاک ڈیٹا نہ ہوتا تو آپ کے ٹی وی چینل آج بھی نسخ پر لڑکھڑا رہے ہوتے۔ سو ہر کاوش کا جداگانہ کردار ہے، اہمیت ہے۔ شدت...
  5. محسن حجازی

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    فائر فاکس تھری، ابنٹو پر بالکل درست نظر آ رہا ہے۔ ٹائپ کرنے میں بھی بالکل رواں ہے۔ میں کافی عرصے (قریب ڈیڑھ سال) سے پاک نوری نستعلیق استعمال کر رہا تھا۔ اس میں مسئلہ یہ تھا کہ بعض الفاظ کے ترسیمہ جات نہ ہونے کے سبب نسخ میں نظر آتے تھے اور مجھے عادت یہ ہو گئی کہ ایسے الفاظ کے متبادل یا مترادف...
  6. محسن حجازی

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    بلاشبہ یہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ امجد علوی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
  7. محسن حجازی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    حضور اتنی بڑی 'اے وقوفی' تو مت کیجئے ہمارا نام آپ امجد علوی صاحب کے اسم گرامی کے ساتھ ملار ہے ہیں۔ کہاں بندہ ناچیز کہاں امجد علوی صاحب۔ ایں سعادت کہ بزور بازو نیست۔
  8. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    ابن سعید بھیا نے تو پلاٹ بک کروا رکھا ہے تعمیر کے کوئی آثار نہیں نظر آتے؟ آگے بیچ ہی دیجئے! :grin:
  9. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    :eek: :eek: ہیں کتنے اور لگتے کتنے ہیں؟ :eek:
  10. محسن حجازی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو! اب کم سے کم ہم کو یہ طعنہ تو نہ ملے گا کہ انٹرنیٹ کے دور میں پھر سے اردو کا سانس پھول گیا۔ اردو اور اسلام کو تجارت پیشہ اذہان نے جس قدر نقصان پہنچایا ہے، اس قدر ہمارے دشمنوں کے لیے بھی ممکن نہ تھا۔ وقتی فائدہ، مالی مفاد، نام نہاد مصلحتیں۔ دو دہائیوں تک جنگ گروپ...
  11. محسن حجازی

    چاے

    چائے کے ساتھ سیگریٹ کون کون پیتا ہے؟ ذرا ہاتھ کھڑے کریں :grin:
  12. محسن حجازی

    چاے

    حضور آپ نے جو فورم چھوڑا تو ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے :grin: چائے کا کیا ہے کہ گھر میں ہمارے چائے پینے پر کسی حد تک پابندی ہے سو دفتر میں جو پی لیتے ہیں پی لیتے ہیں۔ تاہم گھر میں بھی ہم منت ترلہ کر کے بنوا ہی لیتے ہیں کیا ہے کہ ہم کو منع کی گئی ہے فشار خون سے سبب۔ اور ادھر ہم نے گھر والوں کی...
  13. محسن حجازی

    انوکھا لاڈلا۔۔۔ کھیلن کو مانگے چاند

    امریکیوں کا واقعی دماغ چل گیا ہے: اس نئي منطق کے تحت ایران کو امریکہ کے اندر بمباری کا مکمل حق حاصل ہے۔ پاکستان کو بھارت کے اندر کاروائی جائز ہے۔ ا س پر ہم فقط اسی تبصرے پر اپنے قلم کی لگامیں کھینچ رکھتے ہیں کہ بیل پاگل ہو جائے تو اسے مار دینا چاہئے۔
  14. محسن حجازی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    قصیرانی بھائی مزاج شریف؟
  15. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    لو بتاؤ بھلا۔۔۔ اب امیج الٹا ہونے میں ہمارا کیا دوش؟ :eek:
  16. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    نہیں اس میں یوں ہے کہ الٹ ہے۔ ہم خود تو بہت اچھے ہیں کم بخت تصویر کو اللہ جانے کیا ہو جاتا ہے۔ پہلے ہم یہ سمجھتے رہے کہ نیگٹیو زیادہ ہی نیگیٹو ہو جاتا ہے :grin:
  17. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    بس جی بس اب تو بھابھی کو شکایت لگ کے رہے گی کہ شمشاد بھائي گھر کی چیزیں باہر بھول آتے ہیں۔ :grin:
  18. محسن حجازی

    متاثرین زلزلہ کیلیے ایک نظم-از آصف شفیع

    دیکھئے سیکریٹری صاحب کو بھی تو کچھ صدمہ ہوا ہوگا کہ نہیں۔ ان کا بھی تو حق بنتا ہے آخر بلوچستان کی امداد پر۔
  19. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    ماسی یہ کل کی تصویر ہے اور میں بیٹھا نہیں ہوا جناب! یہ سویٹر میں جو صاحب کھڑے ہیں دوسروں کے کاندھوں پر ہاتھ ٹکائے یہ ہمیں تو ہیں :grin: ماسی آپ نے پہچاننے میں تھوڑی غلطی نہیں کر دی؟ باقی تصویریں آپ انگلینڈ میں خالہ سے مل لیجئے ناں۔ میں آپ کو نمبر وغیرہ دیتا ہوں۔ ابھی پرسوں ہی وہ واپس گئی ہیں۔ جی...
  20. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    گویا وقت نے ہم پر پچھلے پانچ سالوں میں کچھ خاص فرق نہیں ڈالا؟ :eek: ہم خوش ہوئے! :grin:
Top