نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    لیجئے ماسی کے بعد ہم بھی ایک تصویر لگائے دیتے ہیں تاہم ہم کو پہچاننا آپ کا کام ہے۔ وہ کتاب والی خاتون بھی ذرا تشریف لے آئیں۔ ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائيے۔ ماسی آپ تو ہیں ہی۔ پہچانا؟ نہیں پہچانا؟ اچھی بات ہے :grin:
  2. محسن حجازی

    متاثرین زلزلہ کیلیے ایک نظم-از آصف شفیع

    اعلی! کیا بات ہے جناب! بہت ہی اعلی! لاجواب! باقی آپ کی غزل سے ہم کو یاد آیا کہ بے چارے چینی تو بالکل بھولے بھالے ہیں۔ چینی صدر نے دس لاکھ ڈالر کی امدادی رقم کا چیک سیدھا جا زرداری صاحب کو تھمایا :grin: کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟ زرداری صاحب نے آگے کس کو تھمایا، اس کی تفصیلات ہم کو نہیں مل...
  3. محسن حجازی

    سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں

    آہا۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ کیا ہی کہنے۔۔ لاجواب!
  4. محسن حجازی

    تیری آنکھیں ہیں زندگی میری۔۔۔ استاد حامد علی خان

    بھئی جیسے ادی کہے ویسے ہی ٹھیک! :grin:
  5. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    سعود بھائی تحاریر کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ ذرہ نوازی ہے جناب کی :hatoff: آپ نے بہت لطیف نکتہ پکڑا ہے یہی ساری تحریر کا نچوڑ ہے کہ جاگیردار یا ایک طاقت ور کی نفسیات ہی یہ ہوجاتی ہےکہ کچل دو مسل دو کچھ نہ چھوڑو۔ حالاں کہ معاملہ دیگر ذرائع سے بخوبی حل ہو سکتا تھا۔ اصول یہ ہے کہ اول تو طیش میں...
  6. محسن حجازی

    مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

    :grin: :grin: :grin: حضور پوسٹس کی حدود مت پار کیجئے گا اچھا نہ ہوگا :grin: طالوت بھائی تہہ دل سے مبارکباد قبول فرمائيے :)
  7. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    ختم کر دی جناب آپ نے تو بات ہی ختم کر دی۔ بالکل ہمیں بھی غنڈہ گردی کا برابر کا حق حاصل ہے، دنیا پر تسلط کے خواب ہم بھی دیکھ سکتے ہیں، اپنے پڑوس میں مرضی کی حکومت لانا ہمیں بھی آتا ہے۔
  8. محسن حجازی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اسے جلد ہوش بھی آ جائے اور صحت یاب بھی ہو۔ آمین ثم آمین۔ اللہ سب کو حوادث و بلیات سے اپنی حفظ و امان میں رکھے
  9. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    فواد صاحب میرے سوالوں کا تو جواب دیجئے۔ ملائکہ آپ کو اب کون سمجھائے کہ ہم کہنا کیا چاہ رہے ہیں :grin: زیک نہیں مجھے مطالعے کا اتفاق نہیں ہوا۔
  10. محسن حجازی

    ~~ Exercise for CompUsers ~~

    Adi bohot zaberdast!!! Jeeti rahain! :grin:
  11. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    بالکل! لمبے بال رکھ لینے سے آدمی فیشن ڈیزائنر یا مصور نہیں ہو جاتا :grin: بچہ پارٹی کیا کر ہی ہے بھئی یہاں؟ :eek: :eek: بچو جی بات یہ ہے کہ ہم نے کب کہا کہ سبھی طالبان ہیں۔ طالبان کی اصل تعریف پر بحث ہے۔ میں تنظیمی طور پر طالب ہونے کی بات نہیں کررہا بلکہ طرز حیات کی بات کر رہا ہوں کہ انداز فکر...
  12. محسن حجازی

    تیری آنکھیں ہیں زندگی میری۔۔۔ استاد حامد علی خان

    http://www.youtube.com/watch?v=S5ud1zbFI0M تیری آنکھیں ہیں زندگی میری تیری خاطر ہے شاعری میری میں یہ سمجھا بہار آئی ہے تجھ پہ جب بھی نظر پڑی میری عمر بھر دیکھ کر کہوں گا تجھے اب بھی نیت نہیں بھری میری جتنا تجھ سے قریب ہوتا ہوں اتنی بڑھتی ہے تشنگی میری (رؤف صدیقی)
  13. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    لیجئے صاحب آج جمعہ ہے دن بھر کی تھکان کے بعد ہم گھر بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے ہیں سو سوالات کے جوابات ہو جائیں۔ اللہ کرے بیچ میں موئی بجلی دغا نہ دے جائے۔ 1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا...
  14. محسن حجازی

    اپنے اندر بہت کمی دیکھی (اصلاح)

    اپنے اندر بہت کمی دیکھی کتنی ناکام زندگی دیکھی کیا کہنے خرم صاحب! گویا آپ بھی ہماری طرح ناکامیوں کا وجہ اپنے اندر ہی تلاش کرتے ہیں۔ بہت عمدہ۔ آنکھ صحرا سی ہوگئی لیکن دل کے اندر بہت نمی دیکھی بہت خوب! ایسا بھی ہوتا ہے۔ دن اور چاند کی بابت بھی اظہار خیال خوب ہے۔
  15. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    فاروقی صاحب میں ان دستاویزات میں سے کچھ دیکھ چکا ہوں رات کچھ وقت اسی کام کے لیے وقف کیا تھا، اس میں سے بھی بہت کچھ چونکا دینے والا سامنے آیا ہے اسے بھی یہاں جلد ہی پیش کرتا ہوں۔ اس میں کچھ ایسا بھی ہے جو میرے لیے کسی جاسوسی ناول سے کم نہیں تھا امریکی حکومت کے اندرونی عزائم اور سوچ کا سراغ بھی...
  16. محسن حجازی

    مائی بی بی فورم کے اردو پیکج کا بیٹا ورژن!

    اگر ہم اردو محفل کو اس فورم پرمنتقل کریں تو کیا ریسورسز کی کھپت میں کمی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ جہاں تک فیچرز کی بات ہے تو ہمارے ہاں ایڈوانسڈڈ فیچرز کا استعمال شاذ و نادر ہی ہے۔ ایک مضبوط اور سادہ فورم بھی ہماری ضروریات میرے خیال میں پوری کر سکتا ہے
  17. محسن حجازی

    مبارکباد ساڑھے تین لاکھ پیغامات!

    بہت بہت مبارک ہو! میں فیس بک، آرکٹ وغیرہ جیسی چیزوں پر بھی کبھی نہیں ٹھہرا۔ کسی نے اکاؤنٹ بنا دیا ہم نے بعد کو نہ دیکھا نہ بھالا۔ مصروفیات تو سبھی کی ہوتی ہیں لیکن میرا تو مزاج بھی کچھ اس قسم کا ہے کہ وقت بچانے کے چکر میں رہتا ہوں۔ تاہم اس سب کے باجود میرے لیے خود حیران کن ہے کہ میں محفل پر تین...
  18. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    جواد آپ نے دستاویزات ڈھونڈ لانے میں جتنی محنت صرف کی ہے وہ یقینا قابل تحسین ہے۔ ان میں سے کچھ دستاویزات دیکھ بھی چکا ہوں جن میں آئی ایس آئی کا ذکر ہے۔ تاہم: I'd say you're still on wrong foot یہ سب ہوتے ہوئے بھی امریکہ کسی بھی خطے پر حملہ آور ہونے کا حق نہیں رکھتا۔ اقوام متحدہ نامی تنظیم کس کام...
  19. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    یہ بھی اچھا ہے۔ کرتے جائیے پیچھے سے تاریخ پر صفایا بھی پھیرتے جائیے کہ یہ تو ہوا ہی نہیں حضور روس کو افغان وار میں پھنسانے والا کون تھا؟ افغان وار میں پیسہ لگانے والا کون تھا؟ نصاب میں جہادی تصورات اور انتہا پسندی کو فروغ کس نے دیا؟
Top