نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اللہ تعالیٰ کرم ہے سعود ۔آپ کیسے ہو ۔
  2. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    میں تو یہاں ہی تھا لیکن بجلی چلی گئی تھی۔اور مصروفیات وہی لگی بندہی۔صبح ڈیوٹی۔شام کلینک۔
  3. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم۔حسن ۔سارہ ۔جیہ۔عندلیب اور جو بھی آن لائن ہو۔
  4. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی گرمی کافی کم ہے۔اور بارش کی آمد آمد ہے۔
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    احمد بھائی میں نے آپ کو دیکھا نہ تھا۔آپ کا شکریہ۔اس جواب پر آپ کو دس نیکیاں ملیں۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم ۔شمشاد ۔جیہ اورسعود و اعجاز بھائی۔
  7. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ڈیوٹی یہاں قریب ہی ہے ۔اس وقت تو کلینک پر ہوں۔ سعود مزاج بخیر ہیں۔آپ کیسے ہیں۔
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم جیہ اور سعود اور اعجاز بھائی۔
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم۔محفل کے بھائیو اور بہنوں۔
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم۔
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    پیشگی مبارک ہو۔سعود
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بچے الحمد اللہ ٹھیک ہیں۔اور میں بھی۔ آپ کیسی ہیں۔
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ہیلو السلام علیکم۔بوچھی آپا۔
  14. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی یہ آپ گوشت کا دھندہ کب سے کرنے لگے۔:) مرغی 160 روپے بکرا 260 روپے اور بڑا 130 روپے۔
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم۔اہل محفل
  16. ڈاکٹر عباس

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
  17. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔آج کل بچپن کے دن بھی بہت محدود ہو گئے ہیں
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    واثق سارا دن شرارتیں کرتے ہیں اور اپنی مما کو تنگ کرتے ہیں۔ غزل کی اسکول سے تو چھٹیاں ہیں لیکن وہ سہ پہر کو قرآن پاک پڑھنے جاتی ہے اورکچھ دیر ٹیوشن بھی پڑھتی ہے۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم سلام راجہ صاحب کیسے ہیں جناب۔
  20. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی اللہ کا شکر ہے۔بچے دونوں ٹھیک ہیں۔ میں اب کلینک بند کرنے جا رہا تھا کہ آپ پر نظر پڑی ۔تو پلٹ آیا۔
Top