نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ۔
  2. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    حسن ہماری جانب خیریت ہے۔ آپ کے پاس کیسی صورت احوال ہے۔
  3. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم۔کیسے ہیں اہل محفل۔
  4. ڈاکٹر عباس

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بہت عمدہ۔ فرحت کیانی آپ اتنی اچھی شاعری کہاں سے ڈھونڈ لاتی ہیں۔
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم۔جیہ ہم سب تو ٹھیک ہیں ۔آپ سنائیں۔
  6. ڈاکٹر عباس

    Airlines Meals

    اچھی شراکت ہے۔بہت شکریہ سولنگی بھائی۔ سب سے باکفایت اپنی پی آی اے ہے۔
  7. ڈاکٹر عباس

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    میں ہی آپ کی مشکل آسان کئے دیتا ہوں مشکل ہے بہت مشکل چاہت (محفل)کو بھلا دینا
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم شاہ جی
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی۔آج کل تو گرمی کم ہی ہے۔لیکن حبس بڑھ رہا ہے۔اور بارش کی آمد آمد ہے۔
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم سب کو۔اور جن کی ابھی ابھی صبح ہوئی ہے ان کو صبح بخیر۔
  11. ڈاکٹر عباس

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    سارہ قیصرانی بھائی کے لئے آپ نے کچھ نہیں لکھا
  12. ڈاکٹر عباس

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    یہ شاید امن ایمان کے لئے ہے۔
  13. ڈاکٹر عباس

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    غریب جدوں خوش حال ہون گے او وی دن کمال ہون گے ہر سال اس امید وچ گزرے ہن نہی ،اگلے سال ہون گے
  14. ڈاکٹر عباس

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    نہ کوئی ایتھے تیرے ورگا نہ کوئی میرے جیا ہور اسیں دونویں آں کھاون والے توں وی چور ۔تے میں وی چور
  15. ڈاکٹر عباس

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    بیٹا یہ سب بچپن سے نکل کر پچپن میں وارد ہو گئے ہیں۔
  16. ڈاکٹر عباس

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    سبحان اللہ۔مرحبا ۔مرحبا اللہ مظفر وارثی اور فرحت کیانی کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ ِِِ
  17. ڈاکٹر عباس

    میں اور میرے بھانجے ،

    خوب بلکہ بہت خوب۔
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بھائی مزاج بخیر ہیں۔آپ کیسے ہیں۔ آپ شائد مجھے ادب کا ڈاکٹر سمجھے۔میں جسم و جاں کا ڈاکٹر ہوں۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    جا مہکدے سے میری جوانی اٹھا کے لا۔
Top