غزل ابھی چند روز پہلے ہی کراچی ماموں کے ہاں سے ہو کر آئی ہے۔
میں اس وقت کلینک سے ان لائن ہوں۔اور گھر سے سارا سسٹم یہاں ہی رکھا ہوا ہے۔گھر کی فون لائن میں بہت مسلہ بنا ہوا تھا۔
سارا بہن الطاف شیخ کے سفر نامے امت اخبار میں تواتر سے چھپتے ہیں۔
میں سندہی بولنا اور پڑھنا تو اچھی طرح جانتا ہوں لیکن سندھی کی بورڈ کا استعمال میرے لئے مشکل ہے۔