نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    بوچھی

    میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو۔
  2. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں بھی چھٹی پر ہوں لیکن میں تو آ گیا ہوں۔
  3. ڈاکٹر عباس

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    خوش آمدید جیا راو
  4. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    حسن پڑھائی میں مصروف ہو گا یا پھر ویک اینڈ سروس میں
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی۔نیٹ چارجز تو پانچ روپے گھنٹہ ہے۔فون چارجز p.t.cl سے زیادہ ہیں
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔
  7. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ وائرلیس پتہ نہیں کیوں کبھی کبھی کام نہیں کرتا۔
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اعجاز بھائی السلام علیکم۔ آپ کے مزاج گرامی کیسے ہیں ؟
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ۔ بڑی مشکل سے نیٹ کنیکٹ ھو پایا ہے ۔آج تو وی وائرلیس اور پی ٹی سی ایل دونوں جواب دے گئے۔
  10. ڈاکٹر عباس

    تاسف شمو کی والدہ کے نام

    اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ہیلو حسن ۔کیسے ہو۔
  12. ڈاکٹر عباس

    تعارف ہم سا ہو تو سامنے آئے

    السلام علیکم بے لگام بھائی اور خوش آمدید آپ سے اردو لنک پر شائد میری کچھ کچھ شناشائی ہے۔
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم۔سارا اچھی تفصیل ہے۔
  14. ڈاکٹر عباس

    تعارف غزل کی غزل

    خوش آمدید غزل اس غزل سے بھی ملیں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=4828
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم اہل محفل
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ایک اور بری خبر ۔حب میں بھی دھماکے کی اطلاع ہے
  17. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ویل سیڈ:):):)
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی کافر سے تعلق کیا معنی۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم سلام شمشاد بھائی۔ شوگر کے مریض کو چائے کم پینی چاہیے۔ کیوں کہ چائے میں کیفین شامل ہوتی ہے جو پیشاب آور ہوتی ہے
  20. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم سلام ۔غزل اور واثق ویسے تو خیریت سے ہیں بس اعزہ داری میں میں مصروف ہیں آپ کے مزاج کیسے ہیں اور یہ حمزہ صاحب کہاں ہیں
Top