نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    عشق کرنے کا یہی معیار ہونا چاہئے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن ----------- عشق کرنے کا یہی معیار ہونا چاہئے اس کے دل میں بھی تمہارا پیار ہونا چاہئے ------- پیار سچا بھی خدا کی نعمتوں میں ایک ہے دل میں رہنے کے لئے...
  2. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہیرا عارضی نہیں ہوتا ۔ نقلی یا اصلی ہوتا ہے
  3. ارشد چوہدری

    مجھ کو وفا ملے گی میں نے یہ خواب دیکھا---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مجھ کو وفا ملے گی میں نے یہ خواب دیکھا لیکن کھلی حقیقت میں نے سراب دیکھا --------- دل میں خلوص میں نے دیکھا نہیں کسی کے چہرے پہ ہر کسی کے میں نے نقاب دیکھا --------- اب حسن کی...
  4. ارشد چوہدری

    زمیں و آسماں ، کہکشاں دیکھتا ہوں----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا پیشِ خدمت ) -------------- زمیں و آسماں ، کہکشاں دیکھتا ہوں ہے قدرت خدا کی جہاں دیکھتا ہوں ------ نہیں گرچہ ممکن ہے دیدار اس کا مگر اس کے لاکھوں نشاں دیکھتا ہوں ----------- سزا تجھ سے دوری کی ہم سب نے پائی میں چاروں طرف جو فغاں دیکھتا ہوں -------- خزاؤں میں...
  5. ارشد چوہدری

    زمیں و آسماں ، کہکشاں دیکھتا ہوں----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- زمیں و آسماں ، کہکشاں دیکھتا ہوں ہے قدرت خدا کی جہاں دیکھتا ہوں ------ نہیں گرچہ ممکن ہو دیدار اس کا مگر اس کے لاکھوں نشاں دیکھتا ہوں --------- سزا تجھ سے دوری کی ہم کو ملی ہے میں چاروں طرف جو فغاں دیکھتا ہوں...
  6. ارشد چوہدری

    ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا) --------------- جب سے دیکھا انہیں مجھ کو بھانے لگے بجلیاں دل پہ میرے گرانے لگے ------ ان کی آنکھیں ہیں چاہت تھی میرے لئے مجھ کو نظروں سے مے وہ پلانے لگے --------- ان سے میں نے کہا عشق ہے آپ سے بات سن کر مری مسکرانے لگے ----------...
  7. ارشد چوہدری

    ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے----برائے اصلاح

    دیکھتے ہی مرے دل کو بھانے لگے ناز و انداز ان کے سہانے لگے ------- آپ کے پیار میں دل ہے سرشار اب بات سن کر مرے مسکرانے لگے ------
  8. ارشد چوہدری

    ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ---------- ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے ناز و انداز ان کے سہانے لگے ----------- ان کی آنکھیں چمکتی ہیں ہر بات پر مجھ کو نظروں سے مے وہ پلانے لگے ----------- مسکراتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے پاس...
  9. ارشد چوہدری

    ہدایت کا رستہ دکھاتا ہے قرآں------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------- ہدایت کا رستہ دکھاتا ہے قرآں گناہوں سے ہم کو بچاتا ہے قرآں ----------- کلامِ خدا ہے یہ نورِ مبیں ہے دلوں کے اندھیرے مٹاتا ہے قرآں -------- بناتا ہے انساں کو بندہ خدا کا ہمیں رب سے اپنے...
  10. ارشد چوہدری

    جئے ہیں مگر ہم کو جینا نہ آیا-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ --------- جئے ہیں مگر ہم کو جینا نہ آیا ہمیں زندگی کا قرینہ نہ آیا ------------ گناہوں سے اپنے جہاں بھر گیا ہے ندامت کا لیکن پسینہ نہ آیا --------- رہے ہم جہاں میں اناڑی ہی بن کر ہمیں زہر جینے...
  11. ارشد چوہدری

    شکایت ہے تم سے نہ شکوہ کسی سے

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا ) --------- شکایت ہے تم سے نہ شکوہ کسی سے مگر مطمئن میں نہیں زندگی سے -------- جو چھائے ہیں دل پر اداسی کے بادل یہ حالت ہے میری تری بے رخی سے --------- عجب سا زمانہ یہ آیا ہے ہم پر کہ خائف ہوا آدمی آدمی سے ----------- ہمیشہ...
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب فیضان بھائی،کافی دنوں بعد نظر آئے خیریت
  13. ارشد چوہدری

    شکایت ہے تم سے نہ شکوہ کسی سے

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------- شکایت ہے تم سے نہ شکوہ کسی سے مگر مطمئن میں نہیں زندگی سے ------- اداسی کے بادل جو دل پر ہیں چھائے یہ حالت ہے میری تری بے رخی سے --------- عجب سا زمانہ یہ ہم پر ہے آیا کہ خائف...
  14. ارشد چوہدری

    دل میں تو محّبت ہے اقرار نہیں کرتے-----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح ) مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن وہ مجھ سے محبّت کا اقرار نہیں کرتے جذبات چھپاتے ہیں اظہار نہیں کرتے ----- تکریم اگر چاہو لوگوں کی نگاہوں میں پھر بے جا ان سےتکرار نہیں کرتے ---- پوچھا جو کبھی ان سے کیا مجھ سے محبّت ہے نظروں کو جھکاتے ہیں انکار...
  15. ارشد چوہدری

    غزل: دل ہائے گرفتہ کو خوشا کون کہے گا

    راحل بھائی ،زبردست،--بہت پختہ خیالی ہے ۔یہی فرق ہوتا ہے استاد اور شاگردوں کا۔
  16. ارشد چوہدری

    دل میں تو محّبت ہے اقرار نہیں کرتے-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن دل میں تو محّبت ہے اقرار نہیں کرتے چاہت کا کبھی اپنی اظہار نہیں کرتے --------- پوچھا جو کبھی ان سے ، کیا مجھ سے محبّت ہے؟ نظروں کو جھکا لیتے ہے انکار...
  17. ارشد چوہدری

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین ------- (ایک بار پھر) ------- ہمسفر میں بھی رہوں گا ترا جب تک رہا دم تُو بھی اب چھوڑ کے جانا نہ خرارا مجھ کو ----------- بے وفا تجھ سے محبّت کا تقاضا تھا عبث تُو نے غم دے کے جدائی کا ہے مارا مجھ کو -----------
  18. ارشد چوہدری

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن --------- دو اشعار کی تصحیح --------- اب جو آئے ہو تمہیں آج نہ جانے دوں گا کب جدائی ہے تمہاری یوں گوارا مجھ کو ---------- کاش ان سے نہ محبّت کا تقاضا کرتے جن کی چاہت نے اذیت سے گزارا مجھ کو -----------
  19. ارشد چوہدری

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    احسن بھائی کی اصلاح اور خلیل بھائی کا مزاح دونوں زبردست۔اللہ ہم سب کو حفظ وامان میں رکھے ، آمین
  20. ارشد چوہدری

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------- آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو مل گیا پھر سے ہے جینے کا سہارا مجھ کو -------------- اس نے پہلے تو مرے دل میں محبّت ڈالی پھر اچانک ہی بلندی سے اتارا مجھ کو -------------- آج...
Top