نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    کیوں ہماری دعائیں ہوئیں بے اثر----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا) -------------- جب خدا ہی نہ لے گا ہماری خبر ہم بھٹکتے رہیں گے ادھر سے اُدھر --------- رب کے رستے کو چھوڑا تو رسوا ہوئے سب دعائیں ہماری ہوئیں بے اثر ----------- ہر طرف سے ہے دشمن نے گھیرا ہمیں آج خطرے سے دوچار اپنا نگر...
  2. ارشد چوہدری

    کیوں ہماری دعائیں ہوئیں بے اثر----برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ کیوں ہماری دعائیں ہوئیں بے اثر اب تو ڈر ہے کہ امّت نہ جائے بکھر ---------- دور منزل مری اور لمبا سفر مجھ کو کوئی بتائے میں جاؤں کدھر --------یا میں ہوں تنہا مسافر میں جاؤں کدھر...
  3. ارشد چوہدری

    نفس کے تقاضے قضا کر کے دیکھو--------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح ) ------- کبھی تم خدا کی ثنا کر کے دیکھو نمازِ محبّت ادا کر کے دیکھو ----------- بنے نفس کے ہم ہیں چاکر جہاں میں غلامی سے خود کو رہا کر کے دیکھو ------------ سدا میرے آقا نے وعدے نبھائے نبی کی یہ سنّت ادا کر کے دیکھو ---------- کرے گا مدد...
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح : حُسن خود بین ہے ، خود آرا ہے

    بہت اچھے الفاظ اور خیالات ہیں ، ماشاءاللہ۔ نفع پنہاں ہے جیسے صدقہ میں ویسے ہی سود میں خسارا ہے (بہت خوب)
  5. ارشد چوہدری

    نفس کے تقاضے قضا کر کے دیکھو--------برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نفس کے تقاضے قضا کر کے دیکھو نمازِ محبّت عدا کر کے دیکھو ---------- رہیں ساتھ دونوں ضرورت ہے اس کی ----یا انہیں ساتھ لے کر ہی چلنا ہے لازم نہ تم دین و دنیا جدا کر کے دیکھو...
  6. ارشد چوہدری

    مجھ کو دنیا کی محبّت سے بچانا یا رب---------برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------------- مجھ کو دنیا کی محبّت سے بچانا یا رب اس گنہ گار کو اپنا ہی بنانا یا رب ------- میں تو انسان ہوں ہوتی ہیں خطائیں مجھ سے مجھ کو عصیان کی دلدل سے بچانا یا رب ------یا مجھ کو دلدل سے...
  7. ارشد چوہدری

    ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح ) --------- درد سہنے کی یہ عادت ہے پرانی اپنی اس کو دنیا کی نگاہوں سے چھپایا ہر دم ----------- ہیں حسیں اور بھی دنیا میں تمہارے جیسے دل میں بس تیری ہی صورت کو بسایا ہر دم --------- دن جدائی میں تمہاری جو گزارے ہم نے ان میں یادوں نے تمہاری ہی ستایا ہر دم...
  8. ارشد چوہدری

    ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم----برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل:
  9. ارشد چوہدری

    ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم----برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم دل میں تیری ہی محبّت کو بسایا ہر دم --------- ہم نے دنیا کی نگاہوں میں نگاہیں ڈالیں آیئنہ ہم نے زمانے کو دکھایا ہر دم ------------- ہم نے لوگوں کے...
  10. ارشد چوہدری

    میرے خدا نے آپ کو کیا کچھ دیا نہیں ------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح ) قربت اسی جہان میں تیری ملی مجھے کتنا میں خوش نصیب ہوں تنہا رہا نہیں ------------ جس کی وفا پہ آج بھی ارشد کو ناز ہے اس نے کبھی بھی پیار کو دھوکہ دیا نہیں --------
  11. ارشد چوہدری

    میرے خدا نے آپ کو کیا کچھ دیا نہیں ------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد ) ----------- ویسے تو رب نے آپ کو کیا کچھ دیا نہیں کیسے کہیں گے آپ ہمیں کچھ ملا نہیں ----------- مانا کہ تجھ سے دور ہوں لیکن جدا نہیں تیری کسی بھی بات پہ تجھ سے خفا نہیں --------- چاروں طرف خدا کی یہ آیات دیکھ کر پھر بھی کہیں گے...
  12. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح: بس جی رہا ہوں اس لئے کیونکہ مرا نہیں

    بہت خوب ،بہت اچھے مضامین ہیں ماشاءاللہ،باقی رہی زمین تو وہ کسی کی ملکیت نہیں ہوتی،میرے ٹوٹے پھوٹے اشعار پر اپنے مشوروں سے نوازئے
  13. ارشد چوہدری

    میرے خدا نے آپ کو کیا کچھ دیا نہیں ------برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل:
  14. ارشد چوہدری

    میرے خدا نے آپ کو کیا کچھ دیا نہیں ------برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع:راحل ------------ مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن میرے خدا نے آپ کو کیا کچھ دیا نہیں کیسے کہیں گے آپ یہ ہم کو ملا نہیں --------------- چاروں طرف خدا کی یہ آیات دیکھ کر کیسے کہیں گے آپ یہ کوئی خدا نہیں -----------...
  15. ارشد چوہدری

    بدلے ہیں میرے شہر کے حالات دیکھئے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدلے ہیں میرے شہر کے حالات دیکھئے بپھرے ہوئے عوام کے جذبات دیکھئے ----------- حالات کے بگاڑ میں دشمن کا ہاتھ ہے دیتا ہے اس کی کون ہدایات دیکھئے ----------- حاصل وطن کیا تھا جو...
  16. ارشد چوہدری

    رات ڈھلتے ہی تری یاد ستانے آئی--------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح شدہ کچھ اشعار ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات ڈھلتے ہی تری یاد ستانے آئی نیند کو میری وہ آنکھوں سے چرانے آئی ----------- بھول جاؤں نہ کہیں پیار کے وعدے اپنے پھر تری یاد مجھے یاد دلانے آئی ------- ہے خبر مجھ کو رقیبوں سے ہے ملنا تیرا مجھ کو دنیا ہی...
  17. ارشد چوہدری

    رات ڈھلتے ہی تری یاد ستانے آئی--------برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ محترم بھائی ،آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ،میں نے نیند اڑانے کے متعلّق بھی سوچا تھا۔آپ کا مشورہ زیادہ بہتر ہے
  18. ارشد چوہدری

    رات ڈھلتے ہی تری یاد ستانے آئی--------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------------- رات ڈھلتے ہی تری یاد ستانے آئی پھر مری نیند کو آنکھوں سے بھگانے آئی ---------- بھول جاؤں نہ کہیں پیار کے وعدے اپنے عہد میرا ہی مجھے یاد دلانے آئی --------- دن تو گزرا تھا تری یاد میں کھوئے کھوئے کس...
  19. ارشد چوہدری

    آئینہ خوب جو دنیا کو دِکھایا جاتا--------------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (اسی زمین میں ایک اور غزل) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ خوب جو دنیا کو دِکھایا جاتا ہم کو مجرم نہ زمانے میں بنایا جاتا ---------- وہ بھٹکتے نہ کبھی رہ سے تلاشِ حق میں...
Top