نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گو ایسے موقعوں پر میری آنکھیں چندھیا جاتی ہیں اور دل بند ہونے کے قریب ہوتا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ دماغ کچھ نہ کچھ کام کرنے کے قابل رہتا ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے بھی کچھ برس پرانا اپنا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ آرمی پبلک اسکول والے پوزیش ہولڈرز کو ریہرسل کے لیے بلاتے تھے کہ گیریژن کمانڈر نے تقریب میں آنا ہوتا تھا، وہ پوزیشن تو نہیں بتاتے تھے لیکن جب دو دن پہلے ریہرسل کے لیے بلاتے تھے تو علم ہو جاتا تھا کہ بچہ کم از کم پہلے تین میں ضرور ہے۔ میرے بچوں کا...
  3. محمد وارث

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  4. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    "آرزو" سے شدید بیزاری بھی آرزو ہی کا ایک زاویہ ہے، موصوف کی بات سمجھیے! :)
  5. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    کیونکہ ابھی ان کو ملی نہیں۔ ایک بار سلامی مل جائے گی تو اس کے بعد سلامی کے بغیر بھی دوسرے تیسرے "سلام "کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں گے۔ :)
  6. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    انتظار میں ہوں، افسوس ایک آدھ برس کی وجہ سے ففٹی والی کیٹگری میں بھی نہیں آ سکا۔ بیگم کا خیال ہے کہ ویکسین کے لیے یہ عمر والا جھنجھٹ ہونا ہی نہیں چاہیئے! :)
  7. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دوسری جنگ عظیم میں افریقہ اور یورپ میں سرگرم ایک اہم امریکی جنرل پر بننے والی فلم، Patton۔ جنرل جارج پیٹن اپنی "شعلہ بیانی" اور "ہتھ چھٹ" ہونے کی وجہ سے کافی بدنام ہوئے لیکن اپنے مشن اور کام سے محبت کی وجہ سے یہ جنرل اپنے جوانوں میں انتہائی مقبول تھا۔ جنرل صاحب کی "شعلہ بیانی" کی ایک جھلک اس...
  8. محمد وارث

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    پاکستان میں صورتحال اتنی سیدھی اور سادہ نہیں ہے زیک! بڑی عمر کی ایک کثیر تعداد نے رجسٹریشن ہی نہیں کروائی، بے شمار کو ویکسین کی افادیت ہی سے انکار ہے، لا تعداد لوگ تو کورونا ہی کے منکر ہیں۔ اس کے بعد ایک کثیر تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو گومگو اور تذبذب کا شکار ہیں، وہ دیکھ رہے ہیں کہ جو لوگ...
  9. محمد وارث

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    میں نے نوٹ کیا تھا شاہ جی، لیکن نہ جانے کیا سوچ کر چپ رہا۔ :)
  10. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اول: ورلڈ کپ اُس نے نہیں جیتا تھا بلکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جیتا تھا۔ دوم: موصوف کورونا کے باوجود گھر میں وزیروں مشیروں کی میٹنگ بلا سکتے ہیں تو پریڈ میں بھی چلے جاتے، کس نے روکنا تھا؟
  11. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہو سکتا ہے، لیکن 25 مارچ ہی کو پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ بھی جیتا تھا ہو سکتا ہے کہ 25 مارچ کی پریڈ اسی کی یاد میں ہو! :)
  12. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    25 اور 26 مارچ 1971ء کی درمیانی رات پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں "آپریشن سرچ لائٹ" شروع کیا تھا اور بنگالی اسی دن سے اپنے آپ کو پاکستان سے آزاد سمجھتے ہیں، اس آپریشن کے پچاس سال مکمل ہونے پر شنید ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے یہ اشتہار شائع کیا ہے، ع- بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!
  13. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صحافی بنیے، 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔ :)
  14. محمد وارث

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    میرا بھی یہ آل ٹائم فیورٹ گانا ہے۔ لیکن مجھے یہ نیچے دیا گیا لائیو گانا زیادہ پسند ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    غنیمت کنجاہی کے کچھ اشعار، میرے فیس بُک پیج سے۔ :)
  16. محمد وارث

    واہ واہ

    واہ واہ
  17. محمد وارث

    باز خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔

    باز خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔
  18. محمد وارث

    فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان

    ہاں جی، ہمسایوں کا حق تو بنتا ہے پھر۔ :)
Top