نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان

    باز خوش آمدید ڈاکٹر صاحب، بہت دنوں بعد نظر آئے آپ۔ :)
  2. محمد وارث

    آج کی تصویر

    کیا یاد دلا دیا چوہدری صاحب۔ سارا بچپن اسی طرح باریاں نکال کر کرکٹ کھیلنے میں گزرا، دل کے پرانے زخم تازہ ہو گئے کہ میری باری ہمیشہ آخری ہوتی تھی یا آخری سے پہلی۔ :)
  3. محمد وارث

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    تن دوری بھاتی تو ہمیں بھی ایک آنکھ نہیں، لیکن بڑے بڑے "تندوروں" کے عذاب بھی تو آپ ہی کی نوکِ زبان پر ہوتے ہیں مفتی صاحب، ہمیں جلانے کے لیے۔ :)
  4. محمد وارث

    کڑکتی بجلی نے زمین پر زندگی کی ابتدا میں نہایت اہم کردار ادا کیا: تحقیق

    اچھی تحقیق ہے، سائنسدان لگے ہی رہتے ہیں۔ ہمارے ہاں، پرانے زمانے میں عربی میں کتابوں کے ایسے نام ہوتے تھے یا کچھ عرصہ قبل تک انگریزی فلموں کے مترجم نام "کڑکتی بجلیاں" وغیرہ کے عنوان سے! :)
  5. محمد وارث

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    ارے نہیں قبلہ، وہ پختہ کار مفتی ہی کیا جو چومکھی نہ لڑ سکے، جسمانی فاصلے سے لے کر بعد از طعام و قبل از نوم ہر طرح کے فتوؤں کے ماہر ہیں اپنے مفتی صاحب۔ :)
  6. محمد وارث

    مقناطیس بردار سیٹلائٹ سے خلائی کچرے کی صفائی

    انسان جہاں بھی پہنچتا ہے گند ہی پھیلاتا ہے! :)
  7. محمد وارث

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  8. محمد وارث

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    تو مفتی صاحب آپ کس مرض کی دوا ہیں، ایک فتویٰ داغ دیں، "شرعی جسمانی فاصلے کی حدود و قیود" وغیرہ کے عنوان سے! :)
  9. محمد وارث

    گزشتہ رات کی ملاقات

    دو سیدان میں اللہ ہی جانے کیا معرفت کے راز و نیاز ہو رہے ہیں، سمجھنا تو دُور کی بات، ہم سے تو پڑھے تک نہیں گئے۔ :)
  10. محمد وارث

    ولادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو

    گھر میں کھچڑیاں اور دالیں چنے کھا کھا کر برا حال ہے، کوئی اللہ کا بندہ جشن کی نیاز بھیج دے۔ :)
  11. محمد وارث

    ولادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو

    اور ساتھ میں اہلِ تشیع برادران و خواہران کو جشنوں کا مہینہ مبارک ہو۔ :)
  12. محمد وارث

    مراسلہ میٹر

    مبارک ہو نقیبی صاحب۔ :)
  13. محمد وارث

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    شاہ صاحب، سوال تو معصومانہ تھا مگر جوابوں سے گھمبیر ہو گیا۔ یہ بھی حد ہے کہ کوئی اگر آپ کی پیش کردہ ضعیف اور موضوعی احادیث کو ماننے سے انکار کر دے تو اسے "تجدیدِ ایمان" کا مشورہ دے دیا جائے، یا تو مشورہ دینے والے کو ان الفاظ کا صحیح مطلب نہیں علم یا اس نے اسے فقط کھلواڑ ہی سمجھ رکھا ہے!
  14. محمد وارث

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    میرا بھی ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ تجدید ایمان کرتے ہوئے تجدید نکاح کی ضرورت تو نہیں پڑتی، کیونکہ اکثر ایسے موقعو ں پر سب سے پہلے نکاح ہی ٹوٹتا ہے! :)
  15. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    RIP_PDM "نہ فاتحہ نہ درود"!
  16. محمد وارث

    گزشتہ رات کی ملاقات

    دونوں ہی بکواس ہیں! :)
  17. محمد وارث

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ایسا ہی ایک مشورہ مجھے 1998ء میں ملا تھا کہ سگریٹ کم کرنے ہیں تو سگار شروع کر دو، آہستہ آہستہ سگریٹ بالکل ترک ہو جائیں گے، میں نے مان لیا، اگلے ماہ تنخواہ کا حساب کتاب کیا تو علم ہوا کہ سگریٹ تو کم نہیں ہوئے، سگاروں کا خرچہ الٹا گلے پڑ گیا ہے۔ تب میں نے توبہ کر لی، ایسے کسی" ارسطو خانی" مشورے کو...
  18. محمد وارث

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    "مرے" ہی جاتے ہیں سب انتظار میں اس کے "وہ اک نگہ جو بظاہر نگاہ سے کم ہے" :)
  19. محمد وارث

    گزشتہ رات کی ملاقات

    خان صاحب یہ بھی اچھی بات نہیں! میری بیوی مجھ سے پوچھتی ہے کہ کبھی سفر میں یا پبلک پلیس پر تم اتنے گھنٹے سگریٹ کے بغیر کیسے رہتے ہو جبکہ اپنے کمرے میں تمھارا سگریٹ کبھی بجھا نہیں اور میں فقط کندھے اچکانے یا زہر خندی کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ انتہائی بری بات ہے لیکن ہمارے صاحبان نے بھی بالکل...
Top