آپ کی باتیں درست ہیں۔ ایک چھوٹی سی تصحیح یہ کہ "یدِ بیضا" کا معجزہ حضرتِ عیسیٰ علیہ السلام کا نہیں بلکہ حضرت مُوسیٰ علیہ السلام کا ہے۔ ید بیضا یعنی سفید چمکدار ہاتھ، حضرت موسی علیہ السلام اپنے گربیان میں ہاتھ ڈال کر نکالتے تھے تو وہ انتہائی سفید چمکدار ہوتا تھا۔ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے بہت سے...