نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    پی سی بی کا PSL6 ملتوی کرنے کا اعلان
  2. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    پی سی بی اور فرنچائز آج ایک میٹنگ کر رہے ہیں جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، پی ایس ایل ملتوی بھی ہو سکتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لاہور والے میچ کینسل کر کے سارے میچ کراچی ہی میں کروائے جائیں۔ کھلاڑیوں کے آج مزید ٹیسٹ بھی ہو رہے ہیں، اگر کچھ مزید پازیٹو نکل آئے تو شاید ٹورنامنٹ ہی ملتوی ہو جائے۔
  3. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    PCB offers Covid-19 vaccine to all PSL 2021 participants
  4. محمد وارث

    کھیلوں کی خبریں

    افغانستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ بھی کل دو دن کے اندر ختم ہو گیا۔ زمبابوے پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ دس وکٹوں سے جیتی ہے!
  5. محمد وارث

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    2021ء نون لیگ - 18 پی پی - 21 پی ٹی آئی - 25 بلوچستان عوامی پارٹی -13 متفرق و دیگر - 23
  6. محمد وارث

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    2018ء اور موجود الیکشنز کے بعد سینٹ کی صورتحال کچھ یوں ہے، اور اسی سے واضح ہو رہا ہے کہ پی پی ہمیشہ کی طرح سینٹ الیکشنز میں اپنی چال چل ہی جاتی ہے: 2018ء نون لیگ - 29 پی پی - 21 پی ٹی آئی - 14 بلوچستان عوامی پارٹی - 10 متفرق و دیگر - 26 2021ء نون لیگ - 18 پی پی - 21 پی ٹی آئی - 25 بلوچستان...
  7. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    چوتھے ٹیسٹ کا آغاز وہیں سے ہوا ہے جہاں سے تیسرے ٹیسٹ کا اختتام ہوا تھا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے گھنٹے ہی میں کپتان رُوٹ سمیت 3 وکٹیں گنوا بیٹھے۔ اس وقت 50 پر 3 آؤٹ ہیں۔ اسپنر اکثر پٹیل نے دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کسے کہ یارِ وفادار و مہرباں دارد سعادتِ ابد و عمرِ جاوداں دارد امیر خسرو وہ کہ جو وفادار اور مہرباں دوست رکھتا ہے، وہ ابدی سعادت اور جاودانی عمر رکھتا ہے۔
  9. محمد وارث

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    اس کا حل یہ ہے کہ پی ٹی آئی سینٹ الیکشنز کا اوپن بیلٹ سے کروانے کا جو بل پہلے لائی تھی وہ اب لے کر آئے اور سنجیدگی سے سینٹ الیکشنز کو شفاف بنانے کے لیے قانون سازی کرے، اب اپوزیشن کے پاس کوئی بہانہ نہیں رہا۔
  10. محمد وارث

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    میری توبہ، اس سر درد سے میں لنڈورا ہی بھلا۔ :)
  11. محمد وارث

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    یوں تو ایسی کسی صورتحال میں اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لاتی ہے کہ وزیر اعظم کے پاس اکثریت نہیں رہی سو ایک بار پھر سے ذرا بندے گن (یا تول) لیں لیکن اگر وزیر اعظم یہ فیصلہ کر رہا ہے تو اچھا فیصلہ ہے، بشرطیکہ اس پر قائم بھی رہے کیونکہ ایسی کوئی قانونی یا آئینی مجبوری تو اس پر ہے نہیں!
  12. محمد وارث

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    سینٹ کے انتخابات ہو چکے اور نتائج آ چکے۔ میرے نزدیک اصل مرحلہ اب ہے۔ پی ٹی آئی واقعی اگر نیک نیتی سے سینٹ کے انتخابات شفاف چاہتی تھی تو اب موقع ہے کہ وہ بل جس پر بہت لے دے ہوئی اور دھول پڑ گئی اس کو دوبارہ پارلیمنٹ میں لائے اور اب آئین میں سینٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کی ترمیم کرے۔...
  13. محمد وارث

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    اس جملے سے مجھے "پیڈل" مل گیا ہے اللہ سائیکل بھی دے دے گا، یعنی کہ بڑی عمر کا تو میں ہوں، اللہ "سٹوڈنٹ" بھی دے ہی دے گا۔ :)
  14. محمد وارث

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    جانے دیں چوہدری صاحب ،کئیوں کی تو 96-1995 سے یہی چل رہی ہے، بیچارے۔ :)
  15. محمد وارث

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    آپ کے اس جملے سے مجھے اتنی تسلی تو ہوئی کہ میں ابھی "بابا قسم" کا نہیں بنا۔ :)
  16. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    یہ بھی "کھپے" ہی ہے!
  17. محمد وارث

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    خوب رواں غزل ہے احمد صاحب، لاجواب۔
  18. محمد وارث

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ووٹ مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن بدترین 'منفاقت' کی تعلیم دینا ہرگز ضمیر کی آواز نہیں ہو سکتی۔ یہ ضمیر کی آواز ہے کہ پارٹی میٹنگ میں آپ قسمیں کھائیں کہ میں پارٹی کے ساتھ ہوں اور قیادت کا حکم سر آنکھوں پر اور ووٹ بیچ آئیں یا ضائع کر دیں؟ اس منافقت کو کون بیوقوف ضمیر کی آواز سمجھے گا، کہنے...
  19. محمد وارث

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    پی ڈی ایم کے پڑھے لکھے سلجھے لوگوں سے یہ امید تو ہر گز نہیں تھی کہ وہ اس خرید و فروخت کی مذمت کریں گے لیکن یہ توقع ضرور تھی کہ وہ اس حرکت پر کم از کم خاموش رہیں گے اور اس کا دفاع نہیں کریں گے لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔ کیونکہ یہی طبقہ تھا جس نے 2018 کے سینٹ الیکشنز میں اس چیز کو ہارس ٹریڈنگ...
Top