اس کا ایک حل قبلہ یہ ہے کہ ہماری طرح کچھ پورے پورے کے زمرے ہی نظر انداز کر دیں (جیسے ذکر اذکار یا کھیل ہی کھیل میں وغیرہ)، اس طرح آپ کی فیڈ میں نظر انداز شدہ زمروں کی لڑیاں ظاہر نہیں ہونگی، اور اس طرح کی لڑیاں تر و تازہ ہی رہیں گی۔ :)
ویسے 1965ء میں انڈین جنرل نے لاہور جم خانہ میں "شام کی چائے" نہیں بلکہ "چھوٹا پیگ" پینے کی خواہش کی تھی۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان والوں نے "جوشِ جہاد" میں یہ تبدیلی کر دی۔ :)
بے شک کسی نہ کچھ بھی پوچھا ہو لیکن اگر دیے گئے حروف سے کوئی دوسرا بامعنی لفظ بن جائے تو اس کو ختم ہو جانا چاہیئے اصولی طور پر۔ اور دیے گئے حروف سے "ماہر ناقد" درست لفظ بن رہا ہے۔ :)
تیسرے ٹیسٹ کے بعد ٹیبل۔ انڈیا کو فائنل میں کھیلنے کے لیے چوتھے ٹیسٹ میں صرف ہار سے بچنا ہے۔ انگلینڈ خود تو باہر ہو گیا ہے لیکن چوتھا ٹیسٹ جیت کر نہ صرف سیریز برابر کر سکتا ہے بلکہ آسٹریلیا کو فائنل میں بھی پہنچا سکتا ہے لیکن اس کے چانسز کم ہی ہیں:
درست لیکن علیم ڈار بہرحال آئی سی سی کے فیصلوں کا پابند ہے اور اسی وجہ سے جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے لیے ایکسکلسو ونڈو رکھنے سے ایسے مسائل کا حل نکل آئے گا۔
شنید ہے کہ اگلے سال سے پی ایس ایل کے لیے بھی آئی سی سی "ایکسکلسو ونڈو" رکھے گی تا کہ جیسی صورتحال اس سال پیش آ رہی ہے (گیل اور راشد خان دو دو میچ کھیل کر جا چکے ہیں) آئندہ پی ایس ایل میں بھی ایسی صورتحال نہ ہو،