نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    ہوم ٹیم اپنی مرضی کی وکٹیں بنانے میں آزاد ہوتی ہے، لیکن وکٹ کے معیار پر بہرحال آئی سی سی نظر رکھتی ہے یا رکھنی چاہیئے۔ پہلے یا دوسرے دن ہی اگر وکٹ میں بڑے بڑے کریکس آ جائٰیں تو ظاہر ہے معیار ناقص ہی ہوگا۔ لیکن اگر صرف اسپننگ ٹریک ہے اور کوالٹی کی کوئی خامی نہیں ہے تو پھر کسی کو کیا اعتراض ہو...
  2. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    افسوس علیم ڈار بھی انٹرنیشنل مصروفیت کی بنا پر پی ایس ایل سے چلا گیا ہے۔
  3. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    بھارتی حکومت کی اسٹیڈیم کا نام بدلنے پر وضاحتیں
  4. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلینڈ کی کرکٹ ہسٹری میں 1983ء کے بعد یعنی قریب 38 برس بعد انگلینڈ کے کسی کپتان نے ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ 1983ء میں یہ معرکہ فاسٹ باؤلر باب ولس نے مارا تھا اور اب بیٹسمین کپتان جو رُوٹ نے! Bowling records | Test matches | Cricinfo Statsguru | ESPNcricinfo.com
  5. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    گو میں نے اس میچ کی کوئی بال بھی نہیں دیکھی، لیکن چار سیشنز میں 22 وکٹیں گر چکی ہیں، یہ انڈیا نے کس طرح کی وکٹ بنا ڈالی کہ رُوٹ جیسا پارٹ ٹائم اسپنر بھی اپنے کیریئر کی بیسٹ باؤلنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں نکال گیا۔ اگر پچ واقعی خراب ہے تو آئی سی سی اس کا نوٹس لے گی۔
  6. محمد وارث

    آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اس 'ہائی اسکورنگ' میچ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپتل کو پہلی اننگز میں 50 گیندوں پر 97 رنز بنانے کی وجہ سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ویسے جمی نیشم کی کارکردگی بھی کم نہ تھی۔ 16 گیندوں پر 45 رنز تو اس نے بنائے ہی تھے، میچ کا آخری اوور کروانے کی ذمہ داری بھی اسے ہی دی گئی جو کہ اس میچ میں اس...
  7. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    کل میچ دیکھنے کا مزا آ گیا۔ اسلام آباد کے لیے ٹارگٹ گو بڑا تھا لیکن ہیلز نے پاور پلے کے 6 اوورز میں ہی میچ سیدھا کر دیا۔
  8. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلینڈ اس تیسرے ٹیسٹ میں بھی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ انگلینڈ 112 پر آؤٹ ہو گیا جب کہ پہلے دن کے اختتام پر انڈیا کے 99 پر 3 آؤٹ ہیں۔ انڈیا اگر پہلی اننگز میں 100 سے زیادہ لیڈ لے گیا تو یہ میچ یقینی طور پر انگلینڈ کے ہاتھ سے نکل جائے گا اور ان کا لارڈز میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کا نیوزی لینڈ کے خلاف...
  9. محمد وارث

    آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ

    آج کھیلے جانے والے ووسرے ٹی ٹونٹی میچ میں کل 31 چھکے لگے، یہ میچ کسی بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں لگنے والے زیادہ چھکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔
  10. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    واقعی یہ دنیا اس طرح کے "دیوانوں" سے بھری پڑی ہے۔ مذکورہ کوہ پیما جب سکینگ کرتے ہوئے نیچے اتر رہا تھا تو کئی کوہ پیما اوپر جا رہے تھے اور خود کہہ رہا ہے کہ مجھے کئی جگہوں پر احتیاط برتنی پڑ رہی ہے کہ میری وجہ سے دوسرے نہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں۔ آپ درست کہہ رہے ہیں سید صاحب، یہ Messner...
  11. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اوپر والے لنک پر مکمل اور آفیشل ویڈیو ہے جب کہ یوٹیوب کے اس لنک پر "جھلکیاں" ہیں۔
  12. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    صحیح نام ہے سید صاحب۔ کے ٹو پر چڑھا تو وہ عام کوہ پیماؤں کی طرح تھا لیکن اترا 'سکینگ' کرتے ہوئے تھا اور اس طرح اترنے والا وہ پہلا اور ابھی تک کا آخری آدمی ہے۔ اس سے پہلے 'سکینگ' کرتے ہوئے کے ٹو سے اترنے والے کچھ ناکام ہوئے ہیں اور دو ہلاک بھی۔
  13. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    K2: The Impossible Descent On July 22, 2018, a Polish ski mountaineer clicked into his bindings at an altitude of 8,611m to make history. Follow Andrzej Bargiel’s expedition from Poland to Pakistan, as he descends K2 on skis.
  14. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    قلندروں کی ٹیم امسال نہ صرف بیلنسڈ ہے بلکہ فارم میں بھی ہے۔ امکانات تو روشن ہیں۔آگے آگے دیکھیے۔۔۔۔۔۔:)
  15. محمد وارث

    مرنے والا ان سب باتوں سے بے نیاز ہو گیا!

    مرنے والا ان سب باتوں سے بے نیاز ہو گیا!
  16. محمد وارث

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک خبر، دلی دکھ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  17. محمد وارث

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    وہ سب تو ٹھیک ہے جاسم صاحب لیکن ایک گھوڑا سات لاکھ سال پہلے "ہنسی خوشی" رہ رہا تھا اس کا علم کس "پہلوان" سائنسدان کو ہوا ہے؟
  18. محمد وارث

    غزل : دشت میں کیا بھلا پُھول چنتا کوئی

    خوب غزل ہے احمد صاحب، لاجواب۔
Top