نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    محمد علی سدپارہ کے بیٹے نے والد کی موت کی تصدیق کردی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    سجا، کھبا تو خیر جگہ بدلنے سے بدلتے رہتے ہیں، بہرحال اس تصویر میں ایک ہی "مکمل ٹنڈ" ہے، وہی ڈینی موریسن ہیں۔ :)
  3. محمد وارث

    بچپن کی حماقتیں

    "مدحِ ذمیم" بروزنِ ہجوِ ملیح۔ :)
  4. محمد وارث

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ہائے میں مر گیا۔ (پہلی اور اکلوتی کے ہاتھوں، آف کورس)۔ :)
  5. محمد وارث

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    خان صاحب آپ خواہ مخواہ ڈر رہے ہیں، آگے کے حالات کی پروا کبھی نہیں کرتے کیونکہ وہ آپ دعا کروائیں یا نہ کروائیں وہ ایک جیسے ہی ہونے ہیں۔ :)
  6. محمد وارث

    چنگا کیتا

    واہ جی واہ: آ کے بیٹھے سگرٹ پیتا ویلا آیا اُٹھ کے ٹُر پئے
  7. محمد وارث

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    شاہ صاحب قبلہ، ہم بھی سادات کے ماننے والے ہیں حضور۔ ایک دعائے خیرادھر بھی۔ :)
  8. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ڈینی موریسن کھپے۔ :)
  9. محمد وارث

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    شعر بھی کوئی یاد رکھنے کی چیز ہے خان صاحب، چہرے یاد رکھنے چاہئیں اور بس، اللہ اللہ۔ :)
  10. محمد وارث

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    خان صاحب میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں، آپ بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں۔ :)
  11. محمد وارث

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    اچھی غزل ہے صدیقی صاحب، بہت خوب۔
  12. محمد وارث

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انڈیا کو ہوم سیریز کا ایڈوانٹج حاصل ہے اور وہ اپنی مرضی کی وکٹیں بنا سکتے ہیں، کل ان کے کسی اسپنر بھی کچھ اسی قسم کا بیان دیا ہے۔ میرے خیال میں انڈیا آسانی سے فائنل میں پہنچ جائے گا۔
  13. محمد وارث

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انڈیا انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں انڈیا کی جیت کے بعد کی صورتحال۔ فائنل میں جانے کے لیے انڈیا کو باقی ماندہ دو ٹیسٹوں میں سے ایک جیتنا اور ایک ڈرا کرنا ہے، جب کہ انگلینڈ کو دونوں ہی جیتنا ہیں۔ اگر دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیتیں یا انگلینڈ ایک جیتے اور ایک ڈرا کرے یا دونوں ہی ڈرا ہو جائیں تو پھر...
  14. محمد وارث

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    اے غالب، ہم تو اِس (شاعر ہونے کے بلند و بالا) مرتبے کے لیے راضی ہی نہ تھے (اور اس کی کوئی خواہش نہ رکھتے تھے)، یہ تو شاعری نے خود خواہش کی کہ وہ ہمارا فن بن جائے۔
  15. محمد وارث

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    ما نبودیم بدیں مرتبہ راضی غالب شعر خود خواہشِ آں کرد کہ گردد فنِ ما :)
Top