میری ذاتی رائے تو یہ تھی کہ مقابلہ کے بجائے بس موضوع دے دیا جائے، کہ احباب اس موضوع پر افسانہ تحریر کریں۔ اصل مقصد محفلین کی تخلیقی صلاحیتوں کو بیدار کرنا اور کچھ نیا لکھوانا ہے۔
جیسے مشاعرہ میں کوئی مقابلہ نہیں ہوتا، بس شعراء اپنی تخلیق پیش کرتے ہیں، اسی طرح ایک افسانہ نشست ہی رکھ لی جاتی۔...