نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    گلستانِ محفل سو رنگ ہیں یہاں پر، سو طرح کے نظریے رکھتے ہیں شوق اپنا سب ممبرانِ محفل بیلا، گلاب، گیندا، نرگس، کنول، چنبیلی سب پھولوں سے سجا ہے یہ گلستانِ محفل
  2. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    ایک مشّاق شاعر کی پریشانی ٭ اک غزل کہنے میں لگتے ہیں فقط پندرہ منٹ شعر کہنے میں مجھے حاصل ہے مشّاقی بہت ہاں مگر اک مسئلہ درپیش رہتا ہے مجھے بحر میں لانا اسے، پڑتا ہے پر بھاری بہت
  3. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: غضب دبا ہے تو بغض اُبھرا ٭ ابونثر

    غضب دبا ہے تو بغض اُبھرا ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ ہفتہ بھر ہونے کو آتا ہے، رحیم یار خان، پاکستان سے مجاہد عباس تبسم کا سوال آیا: ’’لفظ مبغوض کا کیا مطلب ہے؟کیا یہ بغض سے نکلا ہے؟‘‘ مجاہد میاں کو فوری کمک تو اُسی وقت پہنچا دی گئی، تاکہ اُن کا جہاد جاری، عَلَم اونچا اورمُسکراہٹ برقرار رہے۔...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    پاکستان نے ہمیشہ دوسری ٹیموں کے نئے ٹیلینٹ کی قدر کی ہے، اور نئے ہیروز دریافت کرنے میں مدد کی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    مناسب ہے۔ ویسے آنلائن مشاعرہ محفل کی تاریخ کا پہلا تجربہ ہو گا۔ ورنہ آخری مشاعرہ تو یہاں کافی دنوں تک چلا تھا، اور شعراء اپنی سہولت کے مطابق وقت نکال کر آتے رہے تھے۔ میری تجویز تو یہی ہے کہ جو شعراء آنلائن مشاعرہ میں شریک ہو سکیں تو بہت اچھا۔ لیکن اگر کوئی صرف تحریری طور پر بھی شریک ہونا چاہے،...
  6. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    جی بہتر مشورہ ہے۔ شعراء کی خواہش ہوتی ہے کہ کچھ نہ کچھ نیا ہی پیش کیا جائے، تو کچھ وقت ملنا چاہیے۔ مصرعِ طرح آ جائے تو اور بھی اچھا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عیب تب ہی عیب کہلائے گا، جب آپ اسے کرنے کے اہل ہوں گے۔ نہیں سمجھے؟ مثال سے سمجھیے۔ آپ ٹیکس چوری تب ہی کریں گے، جب آپ ٹیکس دینے کے اہل ہوں گے۔ آپ میٹرک میں فیل تب ہی ہو سکتے ہیں، جب آپ میٹرک کا امتحان دینے کے اہل ہوں گے۔ الغرض کسی بھی عیب کا ہونا تب ہی کہا جا سکتا ہے، جب...
  8. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    رائے تبدیل کی گئی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    آپ کا بھی نقطہ اوپر سے نیچے کر دیا جائے تو سارے رنگ غائب ہو جائیں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ارسال کردہ مراسلے میں ایڈیٹنگ

    مراسلے میں تدوین کے بارے میں رؤوف بھائ ینے بتا دیا۔ البتہ ایک اور اہم بات یہ سمجھ لیجیے کہ محفل میں مختلف زمرہ جات موجود ہیں۔ اپنی لڑی موضوع سے متعلق زمرہ میں پوسٹ کیا کیجیے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عدم آباد میں منعقدہ جشنِ محفل کی روداد

    ارے واہ۔ آپ بھی محفل پر ہوتے ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2020

    پینلٹیز پر اٹلی جیت گیا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2020

    ادھر کوپا امریکہ کپ میں ارجنٹائن بھی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب 11 جولائی پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ارجنٹائن بمقابلہ برازیل فائنل ہو گا۔ میسی کے لیے نیشنل لیول پر ایک ٹائٹل جیتنے کا موقع۔
Top