نتائج تلاش

  1. م

    تعارف کہاں سے کہاں

    ۱۔ڈیرہ غازی خان ۲۔ڈیرہ غازی خان-ملتان ۳۔متحدہ عرب امارات
  2. م

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ اگر ہوتا

    آپ کو فرصت ملنے کا انتظار رہے گا ۔ بے حد مشکور ہوں ۔آپکو کاوش اچھی لگی یہ میرے لیے باعث مسرت ہے۔ یوں ہی شفقت فرماتے رہیں
  3. م

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ اگر ہوتا

    آداب و تسلمات ! غزل لکھنے اوربحر میں لکھنے کی یہ میری پہلی کوشش ہے ۔کتنا حد تک میری کوشش کامیاب رہی ہے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا نیز غلطیاں تو بہت ہوں گی براہ کرم اصلاح بھی فرمائیں۔ انجام سے نہ ڈرتا مقدور اگر ہوتا مخمور نہ میں ہوتا منصور اگر ہوتا ہیں عیب ہزاروں پوشیدہ یہاں ورنہ۔ہے...
  4. م

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    محترم جناب منتظم اعلیٰ ! آداب و تسلیمات ۔ Toggle on Screen Keyboard میں اگر زیر پر کلک کریں تو زبر آتا ہے اور زبر کلک کریں تو زیر آتا ہے ۔ نیز اگر اس میں تخلص اور دوسرے characters کا بھی اضافہ ہو جائے اور بھی مفید ہو جائے گا ۔ العارض مجیب
  5. م

    چند سوال

    محترم جناب الف عین صاحب جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور جنابِ محترم مزمل شیخ بسمل آپ سب کا بے حد شکریہ معلومات فراہم کرنے کے لئے اگر گیت کے بارے میں اور بھی معلومات فراہم ہو سکتی ہیں تو میں مجھے بے حد خشی ہو گی
  6. م

    چند سوال

    آداب ! فراہم کردہ معلومات کے لیے شکر گزار ہوں ۔مگر مزید تفصیلات کے لیے منتظر ہوں وکی پیڈیا میں گیت کو نظم کی قسم لکھا گیا ہے ملاحظہ فرمائیں http://en.wikipedia.org/wiki/Nazm ۔ ہر شعر ہر بند کا اپنا وزن ہو گا ؟ :eyeroll:
  7. م

    چند سوال

    السلام علیکم ! کے بعد عرض یہ ہے کہ آجکل ہر جگہ غزل اور نظم میں فرق اور ان کو لکھنے کے اصول بھی جگہ جگہ مل جاتے ہیں ۔ مگر میرے سوال گیت کے بارے میں ہے ۱۔گیت نظم کی قسم ہے ؟ ۲۔گیت لکھنے میں کن اصول اور پابندیوں کو مد نظر رکھنا ہوتا ہے ؟ شکریہ
  8. م

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. م

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    آداب و تسلیمات ! اس پوسٹ پر نظر بہت دیر سے پڑی ۔ کچھ وقت پہلے مجھے اس کی ضرورت محسوس ہوئی اور اس پر کام بھی شروع کیا تھا ۔ پھر معلوم پڑا کہ گوگل نے اس پر بھی کام شروع کیا ہوا ہے اور انہوں نے شاید کر بھی لیا ہے ۔ تو میں نے اس پر کام کرنا بند کر دیا ۔ اگر ابھی بھی گوگل آپکی مدد نہیں کرتا تو میں اس...
  10. م

    رات کو دیر سے گھر جانا

    آداب و تسلیمات ! جب میں پاکستان میں ہوا کرتا تھا ۔ ہماری(میں اور میرے بھائی ) پرورش دادا دادی نے کی ۔ دادا بڑے سخت ہیں اس معملہ میں ۔ بڑے بھائی اکثر دیر سے آتے تھے(شادی سے پہلے ) تو دادا سوال نہیں پوچھا کرتے تھے ڈائرکٹ دروازہ کو تالا لگا کر چابی سرہانے تلے رکھ کر سو جاتے ۔ یا تو بھائی دیوار...
  11. م

    "ہم" کی ادبی حیثیت

    آپ کے جواب سے متفق ہوں۔ اور غالب صاحب کے جواب سے بھی :grin:
  12. م

    چرسی نیوز چینل/فنی وی او اے نیوز

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے
  13. م

    فونٹ القلم فخر نوید فونٹ

    نہایت ہی عمدہ ۔ اللہ پاک آپکو جزا دیں
  14. م

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    بہت عمدہ ۔ اللہ پاک آپکو اس محنت کا اجر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
  15. م

    ایک غزل آپ کی نذر

    آپکا کلام اچھا لگا ، میری جانب سے داد قبول فرمائیں
  16. م

    اڑنے والی جیپ

    بے حد شکریہ شئیر کرنے کا
  17. م

    لیاقت علی عاصم بہت چپ ہو شکایت چھوڑ دی کیا۔۔۔۔ لیاقت علی‌ عاصم

    مناتے پھر رہے ہو ہر کسی کو خفا رہنے کی عادت چھوڑ دی کیا کیا کہنے بہت خوب !
Top