نتائج تلاش

  1. توقیر عالم

    مبارکباد میری سالگرہ

    میں صدقے میرے بھائی کے اللہ آپکو بھی سلامت رکھے خوش رکھے
  2. توقیر عالم

    مبارکباد میری سالگرہ

    آج ہماری سالگرہ ہے بندہ دعائیں ہی دے دے دیتا ہے پر یہاں کسے خبر اس لیے خود ہی بتا دیتے ہیں ہم
  3. توقیر عالم

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مرے چہرے پہ میرا عہدِ رفتہ عیاں اپنی عبارت کر گیا تھا بقلم خود
  4. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    استادِ محترم میری خوشی کی انتہا نہیں آپ کے یہ الفاظ میرے لیے انعام سے کم نہیں اللہ پاک سلامت رکھے آپکو
  5. توقیر عالم

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    مینوں آیاں بہت ڈیر ہو گئی پر آسی صاحب نظر نہیوں آئے سب خیر تے ہے
  6. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    عجب مجھ سے تجارت کر گیا تھا مرے سب خواب غارت کر گیا تھا نگاہیں یوں ملا کر وقتِ رخصت نگاہوں سے شرارت کر گیا تھا مرے چہرے پہ میرا عہدِ رفتہ عیاں اپنی عبارت کر گیا تھا نہ لوٹا خواب میں ، اک بار جس کو میں چھونے کی جسارت کر گیا تھا
  7. توقیر عالم

    اسان سان ڪچري ڪيو دوستو

    مجھے یہ کلام بمع اردو ترجمہ چاہیے کیا کوئی دوست مدد کر سکتا ہے مجھے پسند بہت ہے پر ترجمہ نہیں آتا اس کا
  8. توقیر عالم

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    میں کوڑے لائی سُچیاں نال یاری نبھانی اوکھی ہندی اُچیاں نال یاری توقیر
  9. توقیر عالم

    مری قسمت میں ساحل کیوں نہیں ہوتا

    اس کو حذف کر دیتے ہیں استادِ محترم
  10. توقیر عالم

    مری قسمت میں ساحل کیوں نہیں ہوتا

    بھلا کیا اس پہ مرنا ہی ضروری ہے؟ ذرا سا صبر اے دل کیوں نہیں ہوتا ترا یہ سحر باطل کیوں نہیں ہوتا سکوں نہیں ملتا دل کی دھڑکنیں بند ہونے کی طرف اشارہ ہے
  11. توقیر عالم

    مری قسمت میں ساحل کیوں نہیں ہوتا

    بتا دے تو کِیُوں ان پر مرے جاتا ذرا سا صبر اے دل کیوں نہیں ہوتا سر اس کا مطلب جادو لیا ہے گھڑی بھر کو میسر ہو سکوں اب تو مگر دل اتنا کاہل کیوں نہیں ہوتا مرا دل کی جگہ پر سر
  12. توقیر عالم

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    اس کو نیچے کیسے اتاریں میرا مطلب ڈاون لوڈ کیسے کریں
  13. توقیر عالم

    میری آخری غزل

    شکریہ محترم
  14. توقیر عالم

    مری قسمت میں ساحل کیوں نہیں ہوتا

    مری قسمت میں ساحل کیوں نہیں ہوتا مجھے وہ شخص حاصل کیوں نہیں ہوتا بھلا دیتا ہوں سب کچھ ہی مگر یہ دل تری یادوں سے غافل کیوں نہیں ہوتا تُو کیوں ان پہ مرا جاتا ہے، بتلا تو ذرا سا صبر اے دل کیوں نہیں ہوتا عجب ہے یہ خماری وصل کی شب سے سحر تیرا یہ باطل کیوں نہیں ہوتا گھڑی بھر کو سکوں لینے دیا...
  15. توقیر عالم

    میری آخری غزل

    بگڑ جو رہے ہو مرے عشق میں مرے ہجر میں کیا سدھر جاو گے ارادہ کیا ہے تمہیں روک لیں مرے کہنے پر کیا ٹھہر جاو گے ارادہ کیا ہے تجھے روک لیں مرے کہنے پر کیا ٹھہر جاو گے اس کا حل سر آپ بتا دیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا
  16. توقیر عالم

    میری آخری غزل

    استادِ محترم رک گئے آپکی ناراضی کا خطرہ مول نہیں لے سکتے جناب برادر اب استادِ محترم کو ناراض نہیں کیا جا سکتا اس لیے نہیں جانا ہمیں اب
  17. توقیر عالم

    میری آخری غزل

    استادِ محترم ایسی بات نہیں بس کچھ مصروفیات ایسی ہیں کے ہم آ نہیں پائیں گے موبائل ہم استعمال نہیں کرتے ورنہ چکر لگا لیتا بندہ
  18. توقیر عالم

    میری آخری غزل

    نہیں حضور بس اس محفل سے جا رہے ہیں
  19. توقیر عالم

    میری آخری غزل

    کسی روز دل سے اتر جاو گے یہاں سے نکل کر کدھر جاو گے بگڑ جو رہے ہو مرے عشق میں ہجر میں مرے کیا سدھر جاو گے ترے سنگ ہی زندگی ہے حسیں کریں گے کیا تم اگر جاو گے ارادہ کیا ہے تجھے روک لیں مرے کہنے پر کیا ٹھہر جاو گے نہیں رک سکو گے ہمارے لیے ہے در پیش تم کو سفر جاو گے
Top