نتائج تلاش

  1. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    سر شکریہ ابھی نئے ہیں اس لیے ایسی غلطیاں کرتے ہیں آپکا ہاتھ سر پر رہا تو امید ہے سب ٹھیک ہو جائے گا ان غلطیوں کو دور کر کے اپکی خدمت میں حاضر ہوں گا
  2. توقیر عالم

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    بابا رحمتے کا انصاف بھی عجیب ہے
  3. توقیر عالم

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    پہلے تو جہاد ہے کیا یہ سمجھنا چاہیے اللہ کا فرمان ہے سورة النساء آیات (75) اور تمہیں کیا ہوا کہ نہ لڑو اللہ کی راہ میں اور کمزور مردوں اور عورتوں اور بچوں کے واسطے یہ دعا کر رہے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے لوگ ظالم ہیں اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی حمایتی دے دے اور ہمیں اپنے...
  4. توقیر عالم

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    جہاد صرف اپنے علاقے کے دفاع کا نام نہیں ہو سکتا میری ناقص رائے میں جہاد تو ہم پر اب بھی فرض ہے وہ الگ بات ہے ہم ادا نہیں کر رہے جو کر رہے ان کے مقاصد بھی کچھ اور ہیں سوائے ان کے جو اپنے دفاع کے لیے لڑ رہے ہیں
  5. توقیر عالم

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    ریاست اپنے قوانین سے پہچانی جاتی ہے اب اس ملک کو کیا کہیں سمجھ نہیں آتی اور مزے کی بات ہے اس ریاست کے زوال میں اس کے ہر فرد نے حسبِ توفیق حصہ ڈالا ہے
  6. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    سر @محمدریحان قریشی
  7. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    سر الف عین
  8. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    بوجھ ہے جس کو اتارے جا رہا ہوں زندگی میں یوں گزارے جا رہا ہوں لوٹ آنے کی نہیں امید پھر بھی راستہ تیرا سنوارے جا رہا ہوں دشتِ ویراں میں نہیں معلوم کب سے نام تیرا میں پکارے جا رہا ہوں تو نہیں شاید مری قسمت میں جاناں کر کے سارے استخارے جا رہا ہوں ہے عجب یہ کھیل کے وہ بھی نہ جیتا رفتہ رفتہ میں...
  9. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    بہتر سر آئندہ خاص خیال رکھوں گا
  10. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    سب سے پہلے آپکی آمد سے دل خوش ہو گیا اس کے لیے شکریہ سر آئندہ اس بات کا خاص خیال کیا جائے گا سر اس غزل پر اس کے علاوہ بھی کوئی رائے ہو تو اور بھی خوشی ہو گی
  11. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    جو امیدِ طلوعِ صبح ِ نو بنتی وہ اذاں تو سناتا ہی نہیں کوئی سر کیا اس کی وجہ جاننے کی جسارت کر سکتا ہوں ؟
  12. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    سر مشاکل مسدس سالم فاعلاتن مفاعیلن مفاعیلن استعمال کی ہے اور اکثر اس میں ہی لکھتا ہوں
  13. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    رسمِ الفت نبھاتا ہی نہیں کوئی اب سرِ طور جاتا ہی نہیں کوئی بے خطر آتشِ نمرود میں جانا اب ادا یہ دکھاتا ہی نہیں کوئی جو امیدِ طلوعِ صبح ِ نو بنتی ایسی آذاں سناتا ہی نہیں کوئی سب لٹایا علی کے لال نے جیسے راہِ حق میں لٹاتا ہی نہیں کوئی منتظر سر زمینِ ہند ہے کب سے اب مسیحا بھی آتا...
  14. توقیر عالم

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    پھر ہے مرے جذبات میں ہلچل برپا پھر سے ترے دیدار کے ارماں جاگے پھر شور ہے دریا میں تری یادوں کے پھر سے کئی سوئے ہوئے طوفاں جاگے نجانے کب تلک سہتا رہوں گا پرانے غم بُھلا ہی کب سکوں گا بہاروں کی طلب مجھ کو نہیں اب خزاں کے موسموں میں ہی رہوں گا دامنِ زندگی اب چھوٹنے کو ہے سلسلہ دھڑکنوں کا...
  15. توقیر عالم

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    واہ جی اس کا مطبل اسی میچ پڑھ سکیں گے یہاں ؟
  16. توقیر عالم

    اس شعر کی کچھ تشریح کیجیے

    شکریہ جناب مشکور ہوں آپکی محبت کا
  17. توقیر عالم

    اس شعر کی کچھ تشریح کیجیے

    جناب محترم ابھی تو ابتداء ہے اس لیے مشکل ہی مشکل ہے ویسے نہارا کا معنی بھی نہیں معلوم
  18. توقیر عالم

    اس شعر کی کچھ تشریح کیجیے

    بے بسی میں ڈوبی نظروں سے فلک اب قفس سے بس نہارا جائے گا
Top