نتائج تلاش

  1. توقیر عالم

    ایک سوال

    ہائے اب تو لگتا شعر ہی ضائع کرنا ہو گا تمام احباب کا شکریہ راہنمائی کے لیے
  2. توقیر عالم

    ناں اور نہ کا استعمال

    اشعار میں ان کے استعمال کا قاعدہ کیا ہے کیا نفی کے لیے دونوں استعمال کیے جا سکتے ہیں ؟
  3. توقیر عالم

    مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    بے شک ان کی محبت کا عالم یہ ہے کے مجھ جیسے نوجوان کی بے تکے اشعار پر بھی اصلاح اور رہنمائی کرتے ہیں اللہ پاک تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی کریں استادِ محترم کی
  4. توقیر عالم

    غزل برائے اصلاح

    سر اس طرح کیا وزن میں فرق نہیں آے گا ؟؟؟
  5. توقیر عالم

    غزل برائے اصلاح

    سر نیل سے مراد دریا لی گئی ہے
  6. توقیر عالم

    غزل برائے اصلاح

    سر الف عین مرا دل نیل تیری یاد کا فرعون اگل پاتا اس میں فرعون کا ن اضافی ہے اب اس کا کیا کریں
  7. توقیر عالم

    غزل برائے اصلاح

    مرا دل نیل تیری یاد کا فرعون اگل پاتا اس میں فرعون کا ن اضافی ہے اب اس کا کیا کریں
  8. توقیر عالم

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    طارق جمیل صاحب سے کیونکے انکا مشن اسلام کے پیار محبت کے فلسفے کی اشاعت ہے مسلک اور گروہ بندی سے بالا تر
  9. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    عجب ہم پر ہے عالم تشنگی کا کہو اب خضر سے اس کو مٹا دے نہیں آساں محبت کا تماشہ یہ ایسا کھیل جو سب کو ہرا دے
  10. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    عجب ہم پر ہے عالم تشنگی کا خضر کو بول دو اس کو مٹا دے اسے تو بھولنا ممکن نہیں ہے یہی ہے راستہ خود کو بھلا دے نہیں آساں محبت کا تماشہ یہی وہ کھیل جو سب کو ہرا دے ہے یہ ممکن دلِ ناشاد میرا جنونِ عشق میں خود کو جلا دے
  11. توقیر عالم

    لکھا کیوں نہیں جا رہا

    b b text editor main bhi nahi urdu a rahi
  12. توقیر عالم

    لکھا کیوں نہیں جا رہا

    اب تو عروض کی سائٹ پر لکھ کر کاپی پیسٹ کیے جا رہے ہیں
  13. توقیر عالم

    لکھا کیوں نہیں جا رہا

    محفل میں کہیں بھی کچھ لکھا کیوں نہیں جا رہا کوئی راہنمائی کرے گا میری
  14. توقیر عالم

    کیا یہ شعر ٹھیک ہے

    بھائی بہت نوازش آپکی ویسے جناب کیا آپ سے آن لائن رابطے کا کوئی اور طریقہ ہے
  15. توقیر عالم

    کیا یہ شعر ٹھیک ہے

    یاسر بھائی ویسے یہ میں چوری کر رہا ہوں آپکا شعر
  16. توقیر عالم

    کیا یہ شعر ٹھیک ہے

    پھر ہے مرے جذبات میں ہلچل برپا پھر سے ترے دیدار کی تمنا جاگی
Top