پاکستان کااس بار کوئی چانس نہیں۔ یہ وہ ٹیم لگ ہی نہیں رہی جو گذشتہ سال انگینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فاتح تھی۔ نا تو کوئی گیم پلان نظر آرہا ہے اور نہ ہی ٹیم میدان میں جان مارتی نظر آرہی ہے۔ لوگ بہت شروع مچا رہے تھے کہ آفریدی کو کپتان بناؤ۔ کپتانی کے بعد تو آفریدی بھی باولنگ اور بیٹنگ کرنا بھول...