نتائج تلاش

  1. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میری ایک پوسٹ ابھی اپرو نہیں ہوئی اس میں تفصیل تھی، اس پر یہ میسج آ رہا ہے۔ یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے اور عام صارفین کی نظروں سے مخفی ہے۔
  2. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اس لسٹ میں بعض الفاظ آپ + سائن کے ساتھ جڑے ہوئے دیکھیں گے۔ گلوسری بنانے کے لیے مجھے وہ الفاظ جو ایک سے زائد الفاظ کے مجموعے سے بنتے ہیں ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑنا پڑا۔ جیسا کہ پستہ قد کو ایسے جوڑا گیا پستہ+قد خیمہ زن خیمہ+زن وغیرہ لیکن فائنل ڈسپلے کراتے ہوئے + سائن کو...
  3. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ماشاء اللہ ، زبردست کام کر دیا ہے آپ بھائیوں نے، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ حدیث پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے میں وقتا فوقتا غیر تصحیح شدہ الفاظ (اور ان کی درستگی ) جمع کرتا رہا ہوں میرے پاس تقریباً گیارہ ہزار کی تعداد میں یہ ذخیرہ ہے ۔ میں ان کو پی ایچ پی کے ذریعے...
  4. A

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    اس ویب سائٹ www.islamicurdubooks.com نے صحیح بخاری لانچ کر دی ہے۔ یہ ایک سرچ سوفٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ چند لمحوں میں حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔ فری ڈاون لوڈ کی سہولت ہے۔
  5. A

    احادیث کو برقیانا

    بہت بہت شکریہ، لیکن میرا سوال کچھ اور تھا ، دوسرے لفظوں میں ایک اہم موضوع شروع کرتے کرتے ایسا کیا ہوا کہ دو ہزار سات میں یہ دم توڑ گیا، اور اگے کوئی تفصیل نہیں کہ کیا بنا، بہر حال آپ کا شکریہ آپ کے سائن والی ویب سائٹ دیکھنے کے لیے مجھے ابھی نو پوسٹ درکار ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ میسج میں...
  6. A

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دو ہراز سات کے بعد سے اب تک صحیح بخاری کو برقیانے کے سلسلے میں کیا پیش رفت ہوئی ہے ، اس کی تفصیل کہاں مل سکتی ہے ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ حدیث مبارکہ کی کون کون سی کتب ٹائپ کر لی گئی ہیں۔ اگر کوئی بھائی اس سے مطلع کرے تو بہت مہربانی ہو گی ۔
Top