نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    آنکھیں بولتی ہیں !

    باجو اور ماوراء آپ کو میں نے اتنی تفصیل سے آنکھوں کے بارے میں بتایا ہے اب تو مجھے نہیں لگتا کہ کوئ قصر رہ گئ ہو کچھ کہنے کی ماوراء اپ کیسے بھول سکتی ہیں آپ کو تو پتہ ہے میری آنکھوں کی کشش کا ایک دھاگہ میں لمبی بحث ہوئ ہے :grin:! مع السلام
  2. علی ذاکر

    شہزاد میں نے distrist 9 فلم دیکھی ہے اچھی اس کو دیکھنا یہ دھاگہ ہے ادھر دیکھو...

    شہزاد میں نے distrist 9 فلم دیکھی ہے اچھی اس کو دیکھنا یہ دھاگہ ہے ادھر دیکھو http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=24829
  3. علی ذاکر

    سونے کی کان

    باجو پہنے جگ جگ پہنے لیکن ہمیں‌تو نہ نہ دکھائے ہمیں‌کیوں جلا رہی ہے :grin:! مع السلام
  4. علی ذاکر

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج افطاری میں کھجوریں اور دو گلاس شربت کے گڑ گڑ کر کے پیئیں ہیں ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    باجو مجھے تو لگتا ہے اسی دکھ سے آپ پاکستان واپس نہیں جاتیں وہ ہی سیاپے پرانے راگ لڑائ جھگڑے اور چغلیاں سننے کو ملیں گی اور کرنے ک بھی :grin:1 مع السلام
  6. علی ذاکر

    قرآن پاک پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ

    شکریہ تعبیر آپ نے اس کا اچھا خاصہ تعارف بھی کروا دیا ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    the decent!

    اب سننے میں آیا ہے کہ اس کا دوسرا حصہ بھی آرہا ہے ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    district 9!

    دوست بہت ہی دلچسپ پے فلم اگر اچھے پرنٹ میں ہوئ تو مجھے بھی اس کا لنک دیجئے گا ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    Angels & Demons!

    دیکھ کر بتاوں گا کہ کیا ہے ؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    *~*~ انڈے *~*~

    تعبیر میں انڈوں کی ٹرے پر اپنے ہنر آزماتا ہوں اب کبھی کیا تو تصویر کھینچ کر لگاؤں گا ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    جھوٹ تم نے تو کہا ہے کہ تم پاکستان گئے ہی نہیں‌کئ عرصہ سے تو تم کھیل کے سابقہ چیمپیئن کیسے ہو گئے ؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    باجو اس لیئے کہتا ہوں کہ پاکستان کا چکر لگا لیں کم از کم یہ خواہش تو پوری ہو جائے گا اور رمضان میں کام بھی نہیں کرنا پڑے گا مزے میں بستر پر بیٹھ کر حکم چلائیں اور کھائیں پیئیں اسی لیئے تو میں رمضان میں جارہا ہوں :party: مع السلام
  13. علی ذاکر

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ابھی سحری میں آدھا پراٹھا اور قیمہ کھایا ہے اور اپنے دماغ کو تیز کرنے کے لیئے اور پرانی یاداشت کو واپس لانے کے لیئے جو بادام پانی میں بھگو کر رکھے ہوئے تھے ان کی کمبختی آئ ہوئ ہے :devil::devil: مع السلام
  14. علی ذاکر

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کیوں‌باجو وہاں شربت نہیں ملتا ؟ میں نے تو سنا ہے جوس تو وہاں عام ہے اور رہی بات سکنجبین کی تو لیموں لائیں ان کو کاٹیں ایک جگ لیں اس میں پانی ڈالیں چینی،نمک،اور پھر اس میں لیموں ڈالیں اور گڑ گڑ کر پی جائیں :grin:! مع السلام
  15. علی ذاکر

    district 9!

    عارف میں سمجھتا ہوں یہ ایک حقیقت پر مبنی ہے بس جگہ اور تھوڑی بہت تبدیلی کی ہے لیکن کوئ مذائق نہیں کہ یہ سچ ہو ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    the decent!

    لیکن مزیدار تھی یار عارف ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    district 9!

    ڈسٹرکٹ 9 ایک ایسی فلم جس میں نائجیریا کے ایل علاقہ میں جس کو ڈسٹرکٹ 9 کا خطاب دیا جاتا ہے alien انسانوں کے ساتھ رہتے ہیں اور اس میں دکھایا گیا ہے کہ alien انسانوں سے ڈعتے بھی ہیں ان کے کہنے پر کام بھی کرتے ہیں اور اس کا معاوضہ وہ کھانے کی صورت میں لیتے ہیں اس کو فکشن مووی بھی کہہ سکتے ہیں میں...
  18. علی ذاکر

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    مطلب کہ زونی صرف دھن اور اواز پر دھیان دیں شاعری کیا ہے اس کو چھوڑ دیں ؟ مع السلام
  19. علی ذاکر

    سونے کی کان

    اور اس قسم کی مثال ہمارے ہاں کثرت سے پائ جاتی ہے ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    سونے کی کان

    شو بازی زونی میں نے اس لیئے کہا تھا کہ اس میں پڑھے لکھے جاہل لوگ ہوتے ہیں نہ کہ صرف جاہل اور شعر پورا کرنے کے لیئے شکریہ ! مع السلام
Top